کچھ دن قبل ایک لڑی بنائی تھی میں نے اوتار کیلئے تحفہ کے نام سے۔
جس میں ہمارئے نعمان بھائی کی میرئے درخواست پر بنائے گئے ایک تحفہ کی نمائش کی تھی میں نے۔
لیکن اسکا رنگ اور ڈیزائن مجھے کچھ زیادہ پسند نہیں آیا۔
تو میں نے نعمان بھائی کو مسج کیا کہ جناب والا تحفہ تو ٹھیک ہے ،لیکن میرے دل والا...