نتائج تلاش

  1. س

    ٹائپوگرافی ٹیوٹوریل: فانٹ میں ترمیم

    بہت بہت مبارک ہو۔ بہت اچھی پوسٹ ہے۔ کیا اسی طرح یونی کوڈ فونٹ کے بارہ میں بھی ایک پوسٹ لکھ سکتے ہیں کہ کس طرح ایک عربی فونٹ سے کریکٹر لے کر کس طرح دوسرے فونٹ میں ڈالے جاسکتے ہیں۔ کیا صرف کاپی پیسٹ سے کام ہوجاتا ہے یا پھر وولٹ کا جاننا بھی ضروری ہے۔
  2. س

    م س ورڈ 2007 میں اردو زبان کے لئے سمت کی تبدیلی

    جواب کا شکریہ ۔ عام ٹیکسٹ کے لئے تو یہاں‌سے سیٹ کرلیا تھا۔ لیکن اگر کتاب کے لئے فارمیٹ کیٹیلاگ تیار کرنا ہو تو فارمیٹ میں کہاں پر سیٹنگ ہے کیونکہ سٹینڈر فارمیٹ کو ایڈٹ کرکے نیا نام دیا تھا جہاں مینیو پیراگراف سیٹنگ میں‌‌سمت تبدیل کرنے کی آپشن نظر‌آرہی لیکن ہلکے رنگ میں‌نظر آرہی ہے یعنی بدلنے کی...
  3. س

    آئی فون سے بڑھ کر ایکس فون

    آئی فون کا تو اس فون سے مقابلہ ہی نہیں‌کیا جاسکتا۔ فیصلہ کرنے کے لئے ویڈیو دیکھیں۔لیکن ابھی ایکس فون کے آنے کا انتظار کرنا پڑے گا۔
  4. س

    م س ورڈ 2007 میں اردو زبان کے لئے سمت کی تبدیلی

    م س ورڈ میں‌ فارمیٹ ٹیمپلٹس میں اردو یا عربی زبان کے لئے ٹیکسٹ کی سمت کہاں سے تبدیل کرتے ہیں‌اگر کسی کے علم میں‌ہو تو مدد کی درخواست ہے
  5. س

    انٹرنیٹ پر موجود مختلف ٹی وی چینلز کی سٹریمز کا ڈائریکٹ لنک

    اس بارہ میں کوئی طریقہ کار اگر کسی کے علم میں ہو
  6. س

    اردو ویب فونیٹک اردو کی بورڈ؟

    یہ مسئلہ میرے پاس بھی تھا۔ مائکروسافٹ کیبورڈ لے آوٹ کرئیٹر کے ساتھ کی بورڈ میں جگہ بدل دی تھی اب ٹھیک ٹائپ ہو رہا ہے۔ مائکروسافٹ کیبورڈ لے آوٹ کرئیٹر میں جو لے آوٹ نظر آتا ہے وہ انگلش کیبورڈ کے مطابق تھا۔
  7. س

    انٹرنیٹ پر موجود مختلف ٹی وی چینلز کی سٹریمز کا ڈائریکٹ لنک

    انٹرنیٹ پر مختلف چینلز کی سٹریمز نظر سے گذری ہیں ان کا ڈاریکٹ لنک کس طرح تلاش کیا جاسکتا ہے۔ کیا ایسا ممکن ہے کہ کسی سافٹ وئر مثلا میڈیا پلئر وغیرہ کے ساتھ ان سب لنکس کوایک جگہ محفوظ کیا جاسکے اور ایک ہی کلک کے ساتھ چینلز کو بدلا جاسکے۔ بجائے اس کے کہ مختلف ویب سائٹس پر جا کربار بار کلک کرکے...
  8. س

    نیٹورک میں موجود مختلف کمپیوٹر پر موجود یوزر کو میسیج ؟؟؟؟

    جیسا کہ ایکس پی میں نیٹورک کے netsend کی کمانڈ موجود ہوتی ہے وسٹا میں نہیں مل رہی کیا وسٹا میں ممکن نہیں ہے۔ کیا اس کام کے لئے کوئی فری ویئر موجود ہے وسٹا کے لئے۔ میں نیٹ ورک میں موجود دوسرے یوزر کو پیغام ارسال کرنا چاہتا ہوں۔
  9. س

    جمیل نوری نستعلیق کے مسائل یہاں بیان کریں!

    شکریہ۔ میرا خیال ہے کہ پھر میں ورڈ کی آٹومیٹک تصحیح سسٹم میں‌ڈال دیتا ہوں کہ کوئی خاص حروف ٹائپ کروں تو وہ آپ کی دی گئی لسٹ سے فلاں لفظ لے آئے یہی آسان لگ رہا ہے ۔
  10. س

    جمیل نوری نستعلیق کے مسائل یہاں بیان کریں!

    جمیل نوری نستعلیق فونٹ میں القابات القابات کی جو کوڈ ویلیوز دی ہوئی ہیں کیا ان کو کیبورڈ کریئٹر کے ذریعہ استعمال کیا جاسکتا ہے؟ میں نے چند ویلیوز کو استعمال کیا تو کیبورڈ کریئٹر پروگرام میں تو کوڈ کے مطابق شکل ظاہر ہوتی تھی لیکن ٹیسٹ کرنے پر ٹائپ نہیں کرتا تھا۔ اس کے علاوہ م س ورڈ کے اندر سمبل...
  11. س

    فونٹ القلم قرآن فانٹ فار ویب ریلیز!

    جزاکم اللہ۔ ورڈ کی فائل دیکھی تھی لیکن چونکہ مجید بھائی والے فونٹ کے ساتھ بھی قرآن کریم کے متن کی فائلیں تھیں اس لئے سمجھ نہیں پارہا تھا۔ اب چونکہ آپ نے تفصیل سے بتایا ہے اس لئے سمجھ آگئی ہے کہ دونوں متن مختلف ہیں اس لئے جب مجید بھائی فونٹ کے نئے ورژن پر کام کرلیں گے تو ایک ہی متن یعنی آپ کا متن...
  12. س

    فونٹ القلم قرآن فانٹ فار ویب ریلیز!

    قرآن کریم کے فونٹس اور متن محترم عارف کریم صاحب ! القلم کا جو فونٹ آپ نے جاری کیا ہے وہ خاص طور پر ویب کے لئے تیار کیا گیا ہے یعنی کیا آپ ورڈ وغیرہ کے لئے نیا ورژن جاری کریں‌گے ۔ قرآن کریم کے لئے آپ نے جو فونٹ جاری کیا ہے اس کا نام ہے القلم قرآن فونٹ جبکہ محترم مجید صاحب نے جو فونٹ جاری کیا...
  13. س

    فونٹ القلم قرآن فانٹ فار ویب ریلیز!

    فونٹس کا کمرشل استعمال ماشاء اللہ ۔ جزاکم اللہ۔ کیا اس فونٹ کو کمرشل پرنٹگ کے لئے استعمال کیا جاسکتا ہے ۔ میرا مطلب ہے کہ کیا ہر کوئی ان فونٹس کو اشاعت میں‌استعمال کرسکتا ہے ۔
  14. س

    خزائن الہدایت، ریلیز!

    کیا پروگرام کا ڈائریکٹ لنک دے سکتے ہیں ۔ اور کیا یہ پروگرام انگلش میں بھی موجود ہیں‌یا صرف عربی زبان میں‌ہی ہے
  15. س

    Dropbox

    Dropbox کے ذریعہ فائل شیئر کی جاسکتی ہے لیکن کیا اس کے ذریعہ ایک ڈائریکٹری بھی شیئر کی جاسکتی ہے یعنی ایک ڈائریکٹری کا لنک دے دیا جائے پھر ہر دفعہ اس میں‌نئی فائلیں‌شامل کردی جائیں
  16. س

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    انپیج پروگرام کے اندرلکھے گئے ٹیکسٹ کو کاپی کرنے کے بعد جب urdu.ca والی ویب سائٹ پر پیسٹ کرتے ہیں اور کنورٹ کے بٹن کو دبانے پر ڈائریکٹ یونی کوڈ میں کنورٹ‌ہوتا ہے۔میرا سوال یہ تھا کہ کیا ان کی ویب سائٹ پہلے پیسٹ کئے گئے اس ٹیکسٹ سے انپیج ٹیکسٹ (جیسا کہ ٹیکسٹ ایکسپورٹ کرنے کے لئے فائل بنائی...
  17. س

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    کنورٹر کے فنکشنز کے بارہ میں‌مجھے کوئی معلومات نہیں‌ہیں لیکن ایک چیز کے بارہ میں‌پوچھنا چاہ رہا تھا کہ http://urdu.ca/convert ویب سائٹ پر موجود انپیج سے یونیکوڈ کنورٹر کیسے ڈائریکٹ انپیج ٹیکسٹ کو یونیکوڈ میں‌کنورٹ کرتا ہے ۔ جبکہ دوسرے کنورٹر جو ہیں ان کے لئے پہلے ٹیکسٹ فائل بنانی پڑتی ہے اور پھر...
  18. س

    خزائن الہدایت، ریلیز!

    ہر ایک نے اپنے ڈیٹا کو بند کیا ہوا ہے کوئی ایسا طریقہ ہو جیسا کہ محفل پر اردو لغت کے لئے استعمال ہوا تھا یعنی xml فائل میں تبدیلی کرکے مختلف نتائج حاصل کئے جاسکتے ہیں ۔ کوئی ایسا اوپن سورس پروگرام ہونا چاہیئے جسے ہر کوئی اپنے سہولت کے مطابق بدل سکے۔
  19. س

    خزائن الہدایت، ریلیز!

    اب قرآن کریم ، احادیث و دیگر کتب کے لئے مختلف سافٹ ویئر آگئے ہیں لیکن ابھی تک کوئی ایسا سافٹ ویئر نظر سے نہیں گذرا جو کہ یوزر کو اپنے مرضی سے پروگرام میں نیا ڈیٹا ڈالنے کی سہولت بھی دیتا ہو اگر ایسا ہوجائے تو اور بھی سہولت ہوسکتی ہے ۔ یعنی یوزر اپنی مرضی سے دوسری زبان یا ترجمہ یا کوئی اور کتاب...
  20. س

    خطاطی کے سوفٹویر

    کیلک 2007 اگر آپ کے پاس 2007 کا ورژن موجود ہے تو مجھے بھی لنک بھیج دیں ۔ جزاکم اللہ۔
Top