آئی فون سے بڑھ کر ایکس فون

سلیم احمد

محفلین
20091120xphone.jpg

آئی فون کا تو اس فون سے مقابلہ ہی نہیں‌کیا جاسکتا۔ فیصلہ کرنے کے لئے ویڈیو دیکھیں۔لیکن ابھی ایکس فون کے آنے کا انتظار کرنا پڑے گا۔
 

وجی

لائبریرین
کچھ زیادہ ہی سوچھ لیا ہے کچھ لوگوں نے
یہ بھی اسی قسم کا ایک فون ہے مگر زیادہ نہیں سوچا ان لوگوں نے
 
Top