نتائج تلاش

  1. س

    اجازت نہیں ہے؟؟

    آج میں شاعری کے سیکشن میں ایک پوسٹ کرنے لگا تھا لیکن پتہ چلا کہ اجازت نہیں‌ہے وجہ معلوم نہیں ۔ ناظمین و منتظمین! کیا اس سیکشن میں‌کچھ پوسٹ کرنے کے لئے خاص اجازت کی ضرورت ہے ؟ کہیں یہ حصہ لائبریری سیکشن کے تحت تو نہیں شاید اسی وجہ سے وہاں اجازت نہیں‌ملی۔ مندرجہ ذیل پیغام نظر آیا ہے سلیم احمد...
  2. س

    ورڈ پریس کے لیے اردو ایڈیٹر پلگ ان

    میرا خیال ہے سیف صاحب نے ایک ہی جملہ کاپی کرکے ہر جگہ پوسٹ کردیا ہے
  3. س

    تلاوت قرآن کریم

    قاری حسن بن عبداللہ ۔ تلاوت قرآن کریم mp3 آج نیٹ پر تلاش کے دوران ایک ویب سائٹ پر کچھ MP3 فائلوں کے لنک ملے اگر کسی کو پسند آئے تو ڈاؤنلوڈ کئے جاسکتی ہیں۔ http://www.alameenlibrary.com/hassanAbdullah.html
  4. س

    بچوں کے لئے اردو سیکھنے کی ابتدائی کتب

    جزاکم اللہ ۔ مجھے بھی پہلی اور دوسری اور اسی طرح اگلی جماعتوں کی کتب کی ضرورت ہے ۔
  5. س

    تلاوت قرآن کریم

    یو ٹیوب پر ایک قاری کی تلاوت سننے کو ملی ماشاء اللہ بہت اچھی آواز ہے۔ قاری کا نام احمد سعود حسن بن عبداللہ ہے
  6. س

    بچوں کے لئے اردو سیکھنے کی ابتدائی کتب

    کیا بچوں کے لئے اردو سیکھنے کی ابتدائی کتب انٹرنیٹ پر کہیں‌ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے دستیاب ہیں ؟
  7. س

    Swf فائلوں‌کو چلانے کا کا طریقہ ؟؟؟؟؟؟

    ایک اور سوال swf فائلوں کو اگر ایک ویب سائٹ میں شامل کرنا ہو تو اس کا کیا HTML کوڈ ہوگا ۔ یعنی کمپیوٹر میں‌موجود ساری گیمز کو اگر ایک HTML سائٹ بنا کر آف لائن کھیلا جاسکے ۔ اس طرح کہ ایک ہی صفحہ پر تمام گیمز نظر آجائیں‌۔
  8. س

    Swf فائلوں‌کو چلانے کا کا طریقہ ؟؟؟؟؟؟

    ایگزی فائل میں کنورٹ کرنے کے لئے کونسا مناسب سافٹ ویئر ہے ؟
  9. س

    Swf فائلوں‌کو چلانے کا کا طریقہ ؟؟؟؟؟؟

    دو دھاگوں میں‌آنکھ مچولی اس لئے کھیلی گئی ہے کہ غلطی سے پہلے ایک دوسری پوسٹ کے اندر پوسٹ ہوگئی تھی اس کے بعد باہر الگ پوسٹ کے طور پر کی تھی کیونکہ دوسری پوسٹ پر کچھ اور موضوع تھا ۔ اس کے لئے معذرت
  10. س

    Swf فائلوں‌کو چلانے کا کا طریقہ ؟؟؟؟؟؟

    میرے پاس بچوں کی کھیلوں پر مشتمل چند فائلز swf فارمیٹ میں‌موجود ہیں‌انہیں کھیلنے یا چلانے کے لئے کیا کوئی آف لائن پلیئر کی ضرورت ہے یا انہیں‌html فائل میں ہی شامل کرکے کھیلا جاسکتا ہے ۔ یا کوئی اور طریق استعمال کیا جاسکتا ہے ۔
  11. س

    اردو کے فونٹس کے لئے کیٹیلاگ

    درج بالا کیٹیلاگ میں شامل فونٹس کے علاوہ اگر کسی کے علم میں اردو یا عربی قرآن کریم کے لئے اچھے فونٹس ہوں تو براہ کرم مطلع فرمائیں تاکہ انہیں‌بھی اس کیٹیلاگ میں شامل کیا جاسکے ۔ جزاکم اللہ ۔
  12. س

    گرافک پرو گرام میں مکمل نستعلیق سپورٹ

    اس پوسٹ پر لگتا ہے ہم دونوں کے علاوہ ابھی تک کسی اور کی نظر ہی نہیں پڑی
  13. س

    اردو کے فونٹس کے لئے کیٹیلاگ

    میں نے م س ورڈ سے پی ڈی ایف فائل pdf24 سے بنائی تھی اس کے بعد ایڈوب فوٹو شاپ میں کھول کر گرافک فائل کے طور پر ایکسپورٹ کی تھی
  14. س

    اردو کے فونٹس کے لئے کیٹیلاگ

    گرافک بناتے ہوئے مسئلہ اس کیٹیلاگ کی تیاری میں‌القلم فونٹ اور عطاری قرآنک فونٹ کو پی ڈی ایف سے Gif یعنی تصویری میں‌منتقل کرتے ہوئے لفظ الرحمن کی شکل تبدیل ہوجاتی تھی، وجہ معلوم نہیں کیوں ، اس لئے ان دونوں فونٹس کا نمونہ سکرین شاٹ کے طور پر لے کر لگایا گیا ہے پی ڈی ایف سے سے گف فائل کے طور...
  15. س

    قرآن کریم کے فونٹس کے لئے کیٹیلاگ

    قرآن کریم کے لئے فونٹس جو میرے پاس موجود ہیں ان پر مشتمل کیٹیلاگ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے لنک نور قرآن http://www.fileden.com/files/2009/4/27/2420188/Noor_e_Quran.zip المجید قرآنی فونٹ http://www.fileden.com/files/2009/4/27/2420188/Al%20Majeed%20Quranic%28Quran%20Mahir%29.zip القلم قرآن فونٹ...
  16. س

    اردو کے فونٹس کے لئے کیٹیلاگ

    اردو فونٹس پر مشتمل کیٹلاگ تمام اردو فونٹس جو میرے پاس موجود ہیں ان پر مشتمل کیٹیلاگ جمیل نستعلیق فونٹس ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے لنک http://www.fileden.com/files/2009/4/27/2420188/Fonts/Jameel%20Nastalique.zip علوی نستعلیق فونٹس ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے لنک...
  17. س

    اردو کے فونٹس کے لئے کیٹیلاگ

    پی ڈی ایف فائل کو پوسٹ میں ظاہر کرنے کے لئے نارمل لنک اور فل ڈسپلے شامل کردیئے ہیں ۔ اس کے علاوہ اگلی پوسٹ میں‌تصویری کیٹیلاگ پیش خدمت ہے ۔
  18. س

    اردو کے فونٹس کے لئے کیٹیلاگ

    اب تک مجھے جو فونٹس دستیاب ہوسکے ان پر مشتمل کیٹیلاگ آپ کی خدمت میں پیش ہے شاید کسی کے کام آجائے۔ پی ڈی ایف فائل کا لنک درج ذیل ہے ۔ Urdu Font List April 2009@@AMEPARAM@@/docinfo/14757915?access_key=key-v1t9r70jysmiva1v6qs@@AMEPARAM@@14757915@@AMEPARAM@@key-v1t9r70jysmiva1v6qs...
  19. س

    پوسٹ کے درمیان پی ڈی ایف فائل کو ظاہر کرنے کا طریقہ کار ؟؟

    جزاکم اللہ ۔ استعمال کرکے دیکھتا ہوں
Top