نتائج تلاش

  1. س

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    ابرار حسین صاحب ۔ ماشاء اللہ ۔ اگر ہوسکے تو ابھی سے ورژن نمبر دینا شروع کردیں تاکہ جب بھی فائل ڈاؤنلوڈ کریں تو معلوم ہو کہ کونسا ورژن استعمال کیا جارہا ہے ۔
  2. س

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    جزاکم اللہ۔ میرے خیال میں اب بھی وقت ہے انپیج والوں کو اپنی فائل کے فارمیٹ کو اوپن کردینا چاہیئے ورنہ جیسا نظر آرہا ہے وقت دور نہیں رہا کہ مکمل فائل کنورٹر تیار ہوجائے۔
  3. س

    نور حرا ---- لیگیچر فری

    کیا یہ نورحرا فونٹ کا نیا ورژن ہے یعنی کیا پرانے ورژن کو کمپیوٹر سے ختم کردیں کیونکہ اس کا وہی نام ہے جو پہلے فونٹ کا تھا
  4. س

    خطاطی کے سوفٹویر

    سافٹ ویر درکار ہے کیا کوئی مجھے کیلک سافٹ ویئر کا لنک ارسال کرسکتا ہے جو چلتا ہو ، میں نے گوگل کی مدد سے بعض جگہ سے ڈاؤنلوڈ کیا لیکن بعض تو وائرس تھے اور بعض کام نہیں‌کرتے ۔ ہینگ ہوجاتے ہیں۔ اگر لنک شیئر کرنے میں‌حرج ہوتو ذاتی پیغام کے ذریعہ بھیج دیں۔جزاکم اللہ۔
  5. س

    (خطاطی سوفٹویئر) کلک وڈیو ٹٹوریلز کے ساتھ

    درج ذیل لنک پر کیلک پر کام کرنے کے لئے کچھ مواد نظر آیا ہے لیکن عربی زبان میں ہے اگر کسی کے پاس وقت ہو تو اس کا اردو ترجمہ سب کے لئے فائدہ مند ہوگا۔ http://www.ar-tr.com/vb/showthread-t_149.html نئے لنک بھی اسی پیغام میں درج کررہا ہوں تاکہ ایک ہی پیغام میں مفید لنک اکٹھے ہوجائیں ۔...
  6. س

    (خطاطی سوفٹویئر) کلک وڈیو ٹٹوریلز کے ساتھ

    کیلک سافٹ ویئر کے لئے وڈیو اسباق درج ذیل پوسٹ میں وڈیو ٹٹوریل کے لنک دیئے گئے ہیں جو کہ اب شاید کام نہیں‌کررہے کیا کسی کے پاس یہ وڈیو ٹٹوریلز یا کوئی اور ایسی معلومات موجود ہیں جن کی مدد سے کیلک سافٹ ویئر استعمال کیا جاسکے ۔
  7. س

    انپیج سے کنورٹ کئے گئے ٹیکسٹ میں اعداد صحیح کنورٹ‌نہیں ہوئے

    انپیج سے ٹیکسٹ کو یونی کوڈ میں کنورٹ کرنے پر آیات کے نمبروں میں اعداد صحیح کنورٹ نہیں ہوئے تبدیل ۔ کیا کوئی اس سلسلہ میں بتا سکتا ہے کہ کیا وجہ ہوسکتی ہے یعنی بارہ سے اکیس ، اور تیرہ سے اکتیس اسی طرح چودہ سے اکتالیس ہوگیا ہے ۔ ۱۱۔ اور وہ کہیں گے اگر ہم (غور سے) سُنتے یا عقل سے کام لیتے تو ہم...
  8. س

    اردو میں ویب سائٹ بنانے کے لئے آسان کونٹینٹ مینیجمنٹ سسٹم

    اردو میں‌ویب سائٹ بنانے کے لئے کونسا آسان کونٹینٹ مینجمینٹ سسٹم ہے جس کی مدد سے ایک سادہ ویب سائٹ بنائی جاسکے ۔ اور اس کے لئے تھیم وغیرہ بھی اردو میں‌دستیاب ہوں ۔
  9. س

    اردو میں ویب سائٹ کے لئے آسان کونٹینٹ مینجمنٹ

    اردو میں‌ویب سائٹ بنانے کے لئے کونسا آسان کونٹینٹ مینجمینٹ سسٹم ہے جس کی مدد سے ایک سادہ ویب سائٹ بنائی جاسکے ۔ اور اس کے لئے تھیم وغیرہ بھی اردو میں‌دستیاب ہوں ۔ پوسٹ ایس ایم فورم سے باہر پوسٹ کردی ہے ۔ http://www.urduweb.org/mehfil/showpost.php?p=536182&postcount=1 کیونکہ ایس ایم ایف فورم کی...
  10. س

    تشکیل کے بغیر الفاظ کی تلاش

    کیا مائیکروسافٹ ورڈ میں ایسا ممکن ہے کہ متن میں سے کسی خاص حرف کو جو کہ بغیر تشکیل کے ہے کسی بھی صورت میں تلاش کیا جاسکے ؟ مثلا قرآن کریم کے متن میں اگر کہیں ن کا حرف تلاش کرنا ہے جو کہ بغیر اعراب کے ہے یعنی اعراب والے ن کو تلاش نہیں کرنا لیکن یہ ابتدائی ، درمیانی ، یا آخری شکل میں‌ہوسکتا۔
  11. س

    لینکس اردو سلیکس 2 کا اجراء

    اردو سلیکس کی موکافائیوپر سیٹنگ ماشاء اللہ بہت بڑی کامیابی ہے ۔ اللہ تعالی آپ کو اس کا اجر عطا فرمائے ۔ کیا اردو سلیکس کو موکا فائیو پر چلانا ممکن ہے اگر ہے تو اس کے لئے کیا طریقہ کار ہے کیونکہ دوسرے ورچول مشینوں کی نسبت موکا فائیو پر نئے سسٹم کو انسٹال کرنا آسان نظر آیا ہے ۔مجھے کچھ بھی نہیں...
  12. س

    م س ایکسس کی فائل سے ایگزی فائل کنورٹر

    آپ کا بہت بہت شکریہ ۔ ایکسس میں اردو کا مسئلہ نہیں ہے ۔ اردو تو کمپیوٹر پر انسٹال ہے اور ایکسس میں بھی اردو استعمال کی ہوئی ہے۔ ڈیٹا بنک بھی اردو میں ہی ہے۔ میرا مطلب ہے اگر کوئی اور سافٹ ویئر آپ یا کسی اور کے پاس ہے جو کہ ایکسس کے بغیر ہو یعنی ایک لائبریری کے لئے مکمل سافٹ ویئر جس میں یونی...
  13. س

    م س ایکسس کی فائل سے ایگزی فائل کنورٹر

    میں نے نہیں بنایا میرے ایک دوست نے ایکسس میں لائبریری کے لئے کتابوں کی ایک ڈیٹابنک تیار کی تھی ۔ اسی طرح وہ اس میں لائبریری ممبران کے لئے ایک سسٹم تیار کررہا تھا جس سے ممبران کو جاری کی گئی کتب کا حساب رکھا جائے ۔ لیکن یہ سب ایکسس میں ہی چلتا ہے ۔ اب اگر ایکسس ضروری ہے تو چلیں ایکسس ہی صحیح۔...
  14. س

    م س ایکسس کی فائل سے ایگزی فائل کنورٹر

    چلیں کنورٹ نہ سہی نیا پروگرام ہی بن جائے لیکن کیا ایسا ممکن ہے؟
  15. س

    م س ایکسس کی فائل سے ایگزی فائل کنورٹر

    جزاکم اللہ۔ لیکن میں چاہتا تھا کہ ایسا سافٹ ویر یا ٹول ہو جو کہ ایکسس کی ڈیٹا بنک کو ایک سافٹ ویئر میں کنور ٹ کردے ۔ یعنی اس کے لئے یوزر کو کمپیوٹر پر ایکسس انسٹال نہ کرنا پڑے۔
  16. س

    م س ایکسس کی فائل سے ایگزی فائل کنورٹر

    کیا ایم ڈی ای فائل مائیکروسافٹ ایکسس پروگرام سے ہی بن جاتی ہے یا اس کے لئے کوئی اور ٹول یا پروگرام درکار ہوتا ہے۔ اگر ایکسس سے ہی بن جاتی ہے تو کیا اس سلسلہ میں‌کوئی طریقہ کار بیان کرسکتے ہیں ؟ اور کیا ایم ڈی ای فائل کو چلانے کے لئے کمپیوٹر پر ایکسس انسٹال ہونا ضروری ہے ؟
  17. س

    م س ایکسس کی فائل سے ایگزی فائل کنورٹر

    کیا مائیکروسافٹ ایکسس کی فائل کو ایک ایگزی فائل میں کنورٹ کیا جاسکتا ہے ؟ کیا مائیکروسافٹ ایکسس میں بنائی گئی ڈیٹا بنک کو مائکروسافٹ ایکسس کے بغیر ایک پروگرام کی صورت میں استعمال کیا جاسکتا ہے؟
  18. س

    اجازت نہیں ہے؟؟

    جی بالکل میں نے دیکھ لیا ہے واقعی لائبریری سیکشن میں پوسٹ کرنے کی کوشش کررہا تھا۔ اس کے بعد میں نے دوسرے سیکشن میں‌پوسٹ کردی تھی۔ جزاکم اللہ۔
  19. س

    اقبال تیرے دیس کا کیا حال سناؤں؟

    آج ای میل میں‌ملا تھا محفل پر اس سے پہلے نظر سے نہیں‌گذرا لہذا اسی طرح پیش خدمت ہے
Top