اردو میں ویب سائٹ کے لئے آسان کونٹینٹ مینجمنٹ

سلیم احمد نے 'اردو ایس ایم ایف سپورٹ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 19, 2009

  1. سلیم احمد

    سلیم احمد محفلین

    مراسلے:
    264
    اردو میں‌ویب سائٹ بنانے کے لئے کونسا آسان کونٹینٹ مینجمینٹ سسٹم ہے جس کی مدد سے ایک سادہ ویب سائٹ بنائی جاسکے ۔ اور اس کے لئے تھیم وغیرہ بھی اردو میں‌دستیاب ہوں ۔
    پوسٹ ایس ایم فورم سے باہر پوسٹ کردی ہے ۔
    http://www.urduweb.org/mehfil/showpost.php?p=536182&postcount=1
    کیونکہ ایس ایم ایف فورم کی کیٹیگری میں‌نہیں آتی ۔
     

اس صفحے کی تشہیر