جیسا کہ قرآن کریم کے متن کے لئے مختلف فونٹس تیار کئے گئے ہیں اور ان کے لئے علیحدہ علیحدہ متن بھی موجود ہے۔ اس سلسلہ میں مجھے معلوم کرنا ہے کہ کیا ذکر نامی سافٹ ویئر میں کسی طرح اس متن کو بھی سیٹ کیا جاسکتا ہے کہ فونٹ بدلنے پر اس کا متعلقہ متن ہی نظر آئے۔
مثلاً نور ہدایت فونٹ، القلم قرآن فونٹ ،...
جیسا کہ ونڈوز ایکس پی میں ایکٹو ڈیسکٹ ٹاپ کی سہولت موجود تھی ۔جس میں کسی ایک ویب سائٹ کو ڈیسک ٹاپ بیک گراؤنڈ کے طور پر استعمال کیا جاسکتا تھا۔
کیا ایسی سہولت وسٹا کے لئے کسی طرح دستیاب ہے؟
کیا وسٹا سائیڈ بار کے لئے کوئی ایسی آپشن موجود ہے کہ میں اپنی مرضی سے منتخب کردہ ویب سائٹ ایک کھڑکی میں...
محفل اور القلم پر الفارس فونٹ سیریز کا دوسرا پیکج جاری کیا گیا تھا۔ اگر کسی کے پاس اس کا صحیح والا لنک ہو تو مہیا کردے ۔ جزاکم اللہ ۔ مجھے کہیں بھی نہیں مل رہا۔
القلم پر موجود درج ذیل لنک کام نہیں کررہا
http://www.alqlm.org/forum/downloads.php?do=file&id=167
ایک اور طریقہ جناب گوگل سے ابھی پتہ چلا ہے کہ متعلقہ ویب سائٹ کھولیں اس کے بعد درج ذیل کوڈ کو چلائیں پھر اس کے بعد رائٹ کلک کی آپشن کھل جاتی ہے چیک کرکے دیکھا ہے اس طرح ممکن ہے لیکن کیا اس کوڈکا کوئی نقصان تو نہیں۔...
کسی ویب سائٹ سے تصویر کو کیسے کاپی کیا جاسکتا ہے جبکہ ویب سائٹ کی طرف سے رائٹ کلک بند کیا گیا ہو کیا فائر فاکس کے اندر ایسا کوئی طریقہ ہے جس کی مدد سے تصویر اصل حالت میں ڈاؤنلوڈ کی جاسکے یعنی سکرین شاٹ نہیں بلکہ ڈائریکٹ ڈاؤنلوڈکی جاسکے ۔
مثال کے طور پر درج ذیل لنک پر سے تصویرکاپی کرنے کی کوشش...
خطاطی
http://www.urduweb.org/mehfil/showpost.php?p=635288&postcount=1
درج بالا پیغام میں آپ نے جو لکھا ہے یعنی شاکر فونٹ میں کیا آپ ڈائریکٹ گرافک ڈیزائننگ کے پروگرام میںلکھتے ہیں ۔تصویر درج ذیل ہے۔
ماشاء اللہ ۔ بھائی یہ خطاطی آپ فوٹو شاپ میں ڈائریکٹ ٹائپ کرکے کرتے ہیں یا پہلے ورڈ وغیر میںلکھ کر گرافک ڈیزائنگ کے پروگرام میںایکسپورٹ کرکے کرتے ہیں؟
واقعی بہت خوبصورت فونٹ ہے ۔ شکریہ ۔ جزاکم اللہ۔ آپ تو ہر روز فونٹس کی بارش ہی برسا رہے ہیں۔ اللہ تعالی آپکی صلاحیتوں میںاور اضافہ کرے اور ہمیں فونٹس کا سیلاب دیکھنے کو ملے۔ اب تو واقعی اس سیلاب میں ڈوب جانے کو دل کرتا ہے۔
م س پبلشر میں متن کے اندر کس طرح ایک گرافک انسرٹ کیا جاتا ہے کہ گرافک ٹیکسٹ کے ساتھ ہی حرکت کرے ؟
درج ذیل فائل میں گرافک کے ساتھ مثال کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔ یعنی گرافک کے اوپر والی لائنوں میںاگر مزید ٹیکسٹ کا اضافہ کیا جائے تو گرافک تو صفحہ پر اپنی جگہ پر برقرار رہے گا اور ٹیکسٹ گرافک سے...
اگر لیگیچر کا استعمال ہو تو کیا لیگیچر کو دوسرے فانٹ میںکاپی کرنے سے کاپی نہ ہوگا ؟
یا ایک ہی لگیچر کی کئی اشکال ہوتی ہیں جنہیںپروگرامنگ کے ذریعہ کنٹرول کیا جاتا ہے؟
یا کوئی اور وجہ ہے؟