نتائج تلاش

  1. س

    پاک کوئز

    جزاکم اللہ ابرار بھائی ۔ ابھی ڈاؤنلوڈ کرکے دیکھتا ہوں۔
  2. س

    آن لائن ٹیکسٹ سے گرافک بنانے کے لئے معلومات

    امیج میجک لائبریری سے مراد کونسا پروگرام ہے اور یہ کہاں سے ملے گا اور مناسب فونٹس سے کیا مراد ہے۔ میرے ذہن میں ایک ویب سائٹ کا تصور تھا جس پر یوزر آن لائن ایک لائن پر مشتمل ٹیکسٹ لکھ کر سرور پر موجود فونٹس (خاص طور پر اردو فونٹس) کے لحاظ سے اپنا متن تصویری طور پر دیکھ سکتا ہو یعنی فونٹس کو اپنی...
  3. س

    آن لائن ٹیکسٹ سے گرافک بنانے کے لئے معلومات

    مختلف ویب سائٹس ٹیکسٹ سے آنلائن رہتے ہوئے گرافک بنانے کی سہولت دیتی ہیں ۔ اس بارہ میں معلومات حاصل کرنا چاہتا ہوں کہ یہ کس طرح کیا جاتا ہے ۔ کیا فونٹس سرور پر انسٹال کئے جاتے ہیں اور اس سلسلہ میں کونسا ٹول استعمال کیا جاتا ہے۔
  4. س

    پاک ورڈ فائنڈر

    ایم ایس ایکسس(مائیکروسافٹ ایکسس پروگرام ہے) ہے۔ اوپر جس فائل کا ذکر ہوا تھا وہ پروگرام کے ساتھ ہی ہے اس کا نام Quran1.mdb ہے اور پروگرام والی ڈائریکٹری میں ہی ہے۔ اس فائل کو ڈیلیٹ یعنی ختم نہیں کرنا کیونکہ پروگرام اس فائل سے قرآن کریم کا ڈیٹا لیتا ہے۔ قرآن کریم میں الفاظ تلاش والے حصہ کہ لئے...
  5. س

    پاک ورڈ فائنڈر

    ابرار بھائی ۔ جزاکم اللہ ۔ آپ نے بہت اچھے طریقہ پر سمجھایا ہے۔ دیکھتا ہوں کہ اس پروگرام سے میں کیا مدد حاصل کرسکتا ہوں۔
  6. س

    پاک ورڈ فائنڈر

    ماشاء اللہ ۔ مجھے فونٹس بنانے کے بارہ میں کوئی تجربہ یا معلومات نہیں ہیں لیکن ٹیکسٹ فائل یا قرآن کریم کے متن پر مختلف طریقوں سے کام کرنے کی سہولتیں اس پروگرام میں میری دلچسپی کا باعث ہیں۔ پروگرام کا درج بالا حصہ کیسے نظر آئے گا میرے پاس تو درج ذیل حصہ ہی نظر آرہا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ نے...
  7. س

    “گوگل سٹوریج فار ڈویلپرز “کے لیےایک ڈیسک ٹاپ کلائنٹ

    کیا یہ جی سپیس کی طرح ہی سہولت ہے یا اس میں کوئی نئی چیز ہے۔
  8. س

    کیا ایسا ممکن ہے ؟

    ابرار بھائی ۔ جزاکم اللہ ۔ میں نے تو اپنا خیال بیان کیا تھا۔ اگر ایسا ممکن نہیں تو کوئی بات نہیں۔ لیکن دعا کرنا تو ممکن ہے کہ کسی طرح ایک اسٹینڈرڈ پر سب آجائیں تاکہ یہ مسائل ختم ہوں ۔ کیونکہ جب ایک عبارت ٹائپ کریں تو دوسرا فونٹ لگانے پر اس کا ستیاناس ہوجاتا ہے۔
  9. س

    کیا ایسا ممکن ہے ؟

    القلم قرآن فونٹ اور متن المصحف قرآنی فونٹ (اس کا متن معلوم نہیں تیار ہوا ہے یا نہیں) محمدی قرآنی فونٹ (اس کا متن بھی معلوم نہیں کہاں سے ملے گا۔ کیفیت میں لکھا ہوا ہے کہ قرآن کریم کی کمپوزنگ کے لیے ذکر نامی سافٹ ویئر کے ساتھ قابل استعمال) نورحرا فونٹ اور متن
  10. س

    کیا ایسا ممکن ہے ؟

    جن فونٹس کے ساتھ قرآن کریم کا متن موجود ہے تلاش کرکے بھیجتا ہوں۔ معلوم نہیں درج ذیل خیال درست ہے یا نہیں پھر بھی بیان کرتا ہوں کیا ایسا بھی ہوسکتا ہے کہ جن فونٹس کے ساتھ قرآن کریم کا متن موجود نہیں اُن کی یونی کوڈ ویلیو فونٹ سے لے کر کسی دوسرے متن سے تبدیل کردی جائیں۔ اس طرح ہر نئے فونٹ کے ساتھ...
  11. س

    کیا ایسا ممکن ہے ؟

    محفل اور القلم پر یا دوسری ویب سائٹس پر قرآن کریم یا عربی کے لئے تیار کئے گئے فونٹس میں یونیکوڈ قدروں کو ایسے استعمال کیا گیا ہے کہ ہر فونٹ دوسرے فونٹ سے مختلف ہے ۔ اسی لئے ہر فونٹ کے ساتھ اُس کے لئے قرآن کریم کا متن بھی دینے کی کوشش کی جاتی ہے۔ لیکن اگر آپ عربی میں قرآن کریم کے علاوہ کچھ...
  12. س

    ایک پورٹیبل پروگرام

    کوئز پروگرام کے بارہ میں چند تجاویز ابرار بھائی ۔ میں نے کوئز پروگرام کے سلسلہ اپنی پوسٹ میں صرف چند بنیادی سہولتوں کے بارہ میں بیان کیا تھا تاکہ کسی طرح ایک چھوٹا سا پروگرام دستیاب ہو جائے ۔ لیکن ماشاء اللہ آپ کی پوسٹ دیکھ کر تو لگتا ہے کہ آپ ایک وسیع کوئز سسٹم تیار کرنے کی طرف جارہے ہیں...
  13. س

    کیبورڈ کی بجائے گیم پیڈ کا استعمال

    آجکل کافی گیمز فلیش فارمیٹ میں انٹرنیٹ پر موجود ہیں۔ کیا ایسا کوئی سافٹ ویئر کسی کے علم میں ہے جس کی مدد سے گیم پیڈ کو اس طرح سیٹ کیا جاسکے کہ فلیش گیمز کیبورڈ کی بجائے گیم پیڈ سے بھی کھیلی جاسکیں۔ گوگل پر تلاش کے دوران درج ذیل سافٹ ویئر نظر آیا http://www.flashpulse.com میرے خیال میں اس سے...
  14. س

    بہتر تلاش

    اسی طرح اگر کسی یوزر کے یا اپنے گذشتہ پیغامات پر کلک کریں تو پچھلے سارے پیغامات کی بجائے صرف چند پیغامات نظر آتے ہیں جو کہ کچھ صفحات پر بھی مشتمل ہوسکتے ہیں لیکن سارے پیغامات نظر نہیں آتے
  15. س

    ایک پورٹیبل پروگرام

    سافٹ ویئر کے لئے ٹیسٹ فائل حاضر خدمت ہے http://rapidshare.com/files/391483711/for_ibrar.xls.html
  16. س

    اسلامی معلوماتی ایس ایم ایس کی ویب سائٹ تبصرہ کے لئے

    ماشاء اللہ ۔ بہت خوبصورت طریقہ پر ویب سائٹ کو ترتیب دیا ہے ۔ اس سلسلہ میں جملہ تو استعمال کیا ہے لیکن کونسی ایکسٹینشن یا پروگرام استعمال کیا گیا ہے ۔ اور تھیم کونسی استعمال کی ہے۔
  17. س

    ایک پورٹیبل پروگرام

    جزاکم اللہ۔ بہت بہت شکریہ ابرار بھائی کہ آپ نے اپنی مصروفیت میں سے کچھ وقت خاکسار کے لئے نکالا۔ جیسا کہ نبیل بھائی نے کہا کہ پروگرام کو جنرل پرپز کے لئے ہونا چاہیے تاکہ ہر کوئی اپنی پسند اور ضرورت کے مطابق اس میں سوالات ، جوابات یا زمرہ جات کا اضافہ کرسکے اور ڈیسک ٹاپ اپلیکیشن ہی زیادہ مناسب...
  18. س

    ایک پورٹیبل پروگرام

    اس سلسلہ میں بذریعہ ذاتی پیغام محترم ابرار بھائی کو اس دھاگہ پر آنے کی دعوت دی ہے۔
  19. س

    ایک پورٹیبل پروگرام

    مجھے نہیں معلوم ایسا پروگرام تیار کرنا کتنا مشکل کام ہے لیکن پھر بھی محفل پر موجود پروگرامر حضرات سے درخواست ہے کہ کیا کوئی اس طرح کا سافٹ ویئر تیار کرسکتا ہے ۔ اس طرح کا پروگرام کئی جگہ پر استعمال کیا جاسکتا ہے۔ اس طرح علم کو پھیلانے میں اضافہ کا باعث ہوگا ۔
  20. س

    ایک پورٹیبل پروگرام

    ایک پروگرام درکار ہے جس میں کم از کم درج ذیل خصوصیات موجود ہوں۔ ایک لسٹ سے سوال دکھا کر اُن کے جوابات دکھائے اور درست جواب پر کلک کرنے سے رپورٹ پیش کرے۔ ان کے علاوہ اور دیگر خصوصیات ہوں تو اور بھی بہتر ہے۔ اس سلسلہ میں بعض پروگرام نظر آئے لیکن وہ اردو کو مکمل طور پر سپورٹ کرنے سے قاصر تھے۔
Top