نتائج تلاش

  1. س

    انٹرنیٹ ٹیلیفون

    مجھے کسی ایسے ٹیلیفون کے بارہ میں معلومات درکار ہیں جس کے ذریعہ بغیر کمپیوٹر استعمال کئے بذریعہ انٹرنیٹ بات چیت کی جاسکے یعنی آئی پی ٹیلیفون وغیرہ۔ کیا آپ میں سے کوئی ایسا ٹیلیفون استعمال کرتا ہے۔
  2. س

    جیلسہی کی انتہا

    ویڈیو کے اندر جو ٹائیٹل آپ نے اپنی ویب سائٹ کا لگایا ہے اس کو دوبارہ چیک کرلیں ۔ ٹائپنگ کی غلطی رہ گئی ہے۔ ویسے میرے خیال میں آپ کی طرف سے تقریبا ہر خبر اور ویڈیو حتی کہ آپ کے ہر پیغام میں آپ کی ویب سائٹس کے نام ہوتے ہیں یقینا آپ افادہ عام کے لئے لکھتے ہوں گے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں تک آپ کی...
  3. س

    ہمارے بچے

    یہ چند ویڈیوز جوکہ ٹی وی پر تو نہ جانے کب نشر ہوئی ہیں لیکن میری نظر سے آج گزری انہیں دیکھ کر دل خون کے آںسو رو رہا ہے۔ آپ سے شیئر کررہا ہوں پوری دنیا کے بچوں کے لئے درخواست دعا ہے۔
  4. س

    کیا ہم واقعی صرف نام کے مسلمان ہیں

    میرا ان ویڈیو کو شریک محفل کرنے کا مقصد صرف یہ تھا کہ ہم کدھر جارہے ہیں۔(اس بات سے قطع نظر کہ دونوں دائرہ اسلام سے خارج ہوجاتے ہیں) آجکل تو ہرشخص اپنا ہی دائرہ بنا کر بیٹھا ہے اپنی مرضی کے مطابق جب ضرورت محسوس کی دائرہ بڑھا یا چھوٹا کرلیا یا حتیٰ کہ اگر ضرورت محسوس کی اور اپنی باری آئی سو...
  5. س

    کیا ہم واقعی صرف نام کے مسلمان ہیں

    میرا سوال یہ نہیں کہ کالا جادو کیا ہے اور کیا واقعی کالاجادو موجودہے ۔ سوال صرف یہ ہےکہ کیا ہم واقعی صرف نام کے مسلمان ہیں اوریہاں ہمارا اسلام کہاں گیا ۔ ہم اپنے مذہب کو کس طرف لے گئے ہیں۔
  6. س

    بلا تبصرہ

  7. س

    والدین

    بلا تبصرہ کیونکہ الفاظ نہیں ہیں چند ویڈیوز معلوم نہیں پوسٹ میں کیوں ٹھیک نظر آرہیں۔ لنک سے دیکھی جاسکتی تھیں۔ http://justin.tv/shoxee007/b/266066061 http://justin.tv/shoxee007/b/266066178 http://justin.tv/shoxee007/b/266066619
  8. س

    اردو ٹائپنگ ٹیوٹر

    سٹینڈر صوتی کا تو پتہ نہیں کونسا ہے لیکن میرے خیال میں لوگ عام طور پر انپیج کا صوتی کیبورڈ ہی استعمال کرتے ہیں ۔ اسی لئے میں نے دوسرے کیبورڈز کے لنک نہیں دیئے اگر کوئی اور صوتی بورڈ اچھا ہے تو وہ استعمال کرلیں۔ میرے خیال میں بھی اگر پروگرام میں بہت سے کیبورڈ لے آؤٹ لگادیئے جائیں تو ان سے یوزر کو...
  9. س

    اردو ٹائپنگ ٹیوٹر

    انپیج کا صوتی کی بورڈ پیش خدمت ہے کیبورڈ سافٹ ویئر ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے لنک http://rapidshare.com/files/409244498/InPage_Phonetic_Keyboard.zip اس کے علاوہ اور بھی مختلف صوتی کی بورڈز موجود ہیں اگر ضرورت ہو تو انہیں بھی اس جگہ اکٹھا کیا جاسکتا ہے۔
  10. س

    اردو محفل بلاگ

    لیکن موصوف بلاگ شریف ہیں کہاں اور کس لنک پر دستیاب ہیں۔;)
  11. س

    اردو ٹائپنگ ٹیوٹر

    جیسا کہ دوست بھائی نے بیان کیا ہے درمیانی لائن اور حروف ہر کی بورڈ کے لحاظ سے مختلف ہوتے ہیں ۔ کیا ٹیوٹر میں مختلف قسم کے کیبورڈ کی آپشن ہوگی یعنی ڈیزائن کے لحاظ سے تاکہ ہر یوزر اس کو اپنے کی بورڈ کے لحاظ سے سیٹ کرلے یا ایک سٹینڈرڈ کی بورڈ ڈیزائن ہوگا۔ کیا ٹیوٹر میں مختلف کیبورڈ یعنی صوتی ،...
  12. س

    اردو ٹائپنگ ٹیوٹر

    ماشاء اللہ ! ابرار بھائی ۔ آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ یہ پراجیکٹ شروع کررہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ کے حضور دعا ہے کہ آپ پر اپنے فضلوں کی بارش کرے۔ اور گذشتہ سافٹ ویئرز کی طرح اہل اردو کے لئے ایک اور سافٹ ویئر دستیاب ہو۔ اس کی واقعی بہت ضرورت ہے۔
  13. س

    کورل ڈرا میں متن کے اندر ویکٹر گرافک کا استعمال

    کورل ڈرا میں ٹیکسٹ کے اندر ویکٹر گرافک کیسے سیٹ کیا جاسکتا ہے کہ ٹیکسٹ کے ساتھ ہی حرکت کرے یعنی اگر گرافک کے اوپر والی لائن میں تبدیلی ہو تو گرافک بھی ٹیکسٹ کے ساتھ ہی حرکت کرے۔ میری مراد ان لائن گرافک سے ہے۔ یعنی پیراگراف کے اندر گرافک کا استعمال۔ کیا اس سلسلہ میں کوئی مدد کرسکتا ہے۔
  14. س

    سافٹ ویئر کے بارہ میں معلومات درکار ہیں

    میری ضرورت وال پیپر سے پوری نہیں ہوتی۔ مجھے ایک پروگرام یا ٹول چاہیئے جو کہ ایک ٹیکسٹ فائل یا انٹرنیٹ سے باری باری ٹیکسٹ اینٹریز کودکھائے۔ یہ نہیں کہ ہر دفعہ وال پیپر مقرر کردہ ٹائم کے مطابق تبدیل ہو بلکہ صرف ایک الگ کھڑکی میں مخصوص ڈیٹا مقررہ وقت پر دکھائے کرے۔
  15. س

    سافٹ ویئر کے بارہ میں معلومات درکار ہیں

    کیا اس طرح کا کوئی سافٹ ویئر کسی کے علم میں ہے جس کی مدد سے درج ذیل کام ہوسکتا ہو۔ مائیکروسافٹ ونڈوز پر لاگ ان ہونے کے بعد سکرین پر ایک ڈیٹا بنک سے ایک کھڑکی میں ہر دن ایک نیا پیغام (یونی کوڈ ٹیکسٹ) نظر آئے۔ یعنی ہر روز ایک نئی آیت یا حدیث یا کوئی اور دوسرا پیغام۔ کیا اس ایسی سہولت ونڈوز میں...
  16. س

    پانچویں سالگرہ محفل فورم کی پانچویں سالگرہ کے موقعے پر

    میری طرف سے تمام اراکین و ناظمین کو محفل کی پانچویں سالگرہ بہت بہت مبارک!
  17. س

    آج کی تصویر

    کراچی سے ایک تصویر کراچی میں ہونے والے میلہ کی ایک تصویر باقی تفصیلات لئے لنک
  18. س

    پاک کوئز

    ماشاء اللہ بہت اچھا ہے۔:):):):):):):):):grin::grin::grin::grin::grin: استعمال کرنے میں بھی بہت آسان ہے میں بھی اس پروگرام کو تدریسی مقاصد کے لئے استعمال کرنا چاہتا تھا۔ جزاکم اللہ۔ اگر کسی سوال میں ایک سے زائد جواب درست ہوں تو پہلی صحیح آپشن پر کلک کرنے سے ہی اگلا سوال آجاتا ہے(یعنی دوسری یا...
Top