لوہا تلاش کرنے کاایک طریقہ

طالوت

محفلین
ہاں جی صرف لوہا ہی نہیں دریافت ہوتا بلکہ کاغذ کی فیکٹریاں ، شیشے کے کارخانے پلاسٹک کی فیکٹریاں ، مشروبات کی فیکٹریاں بہت کچھ چلتا ہے ۔ جنسی جرائم اور منشیات و دیگر جرائم بھی تھوک کے حساب سے ایسی ہی حالتوں میں دریافت ہوتے ہیں ۔
وسلام
 

عثمان

محفلین
پاک وطن میں تو لگتا ہے کہ ہر بندے کا جسطرح سے استحصال ممکن ہے۔۔۔وہ ہو رہا ہے۔
میزبان اقبال حسین کے ایک دو اور پروگرام بھی دیکھے ہیں۔ کافی چشم کشا تھے۔ خاص طور جسم فروشی پر بنایا گیا پروگرام۔
 
Top