ہمارے بچے

سلیم احمد

محفلین
یہ چند ویڈیوز جوکہ ٹی وی پر تو نہ جانے کب نشر ہوئی ہیں لیکن میری نظر سے آج گزری انہیں دیکھ کر دل خون کے آںسو رو رہا ہے۔ آپ سے شیئر کررہا ہوں پوری دنیا کے بچوں کے لئے درخواست دعا ہے۔

 

dxbgraphics

محفلین
عملی اسلام کی کمی۔ شادیوں میں رکاوٹیں اور بھی بہت سے مسائل ایسے حالات کو جنم دیتے ہیں۔
اسلامی سزائیں ایسے حالات کو کنٹرول کرنے میں بہت اہم کردار ادا کر سکتی ہیں۔



رہی بات تو پاکستان پھر بھی اچھا ہے مغربی ممالک میں گے رائٹس اور آزادی کے نام پر بہت کچھ ہوتا ہے جو ہر کسی کو آسانی سے نظر نہیں آتا۔اس کے برعکس اگر اسلامی ممالک میں چھوٹی سی بات کوبتنگڑ بنا کر پیش کر کے بلیک میلنگ کی جاتی ہے۔
پاکستان میں انسانی حقوق کی تنظیمیں بچوں عورتوں کے حقوق کا حل تو دور کی بات الٹا لوگوں کو آزادی کے نام پر مغربی طرز زندگی اپنانے کی ترغیب دینے میں کسی سے پیچھے نہیں۔آج کل تو چینلز پر بھی ہم جنس پرستوں کے مسائل کے نام پر ایسے کونسپٹ کو فروغ دے رہے ہیں بجائے ان کے مسائل حل کرنے کے۔
 
Top