م س ورڈ 2007 میں اردو زبان کے لئے سمت کی تبدیلی

سلیم احمد

محفلین
م س ورڈ میں‌ فارمیٹ ٹیمپلٹس میں اردو یا عربی زبان کے لئے ٹیکسٹ کی سمت کہاں سے تبدیل کرتے ہیں‌اگر کسی کے علم میں‌ہو تو مدد کی درخواست ہے
 

arifkarim

معطل
b152.gif
 
مدیر کی آخری تدوین:

سلیم احمد

محفلین
جواب کا شکریہ ۔ عام ٹیکسٹ کے لئے تو یہاں‌سے سیٹ کرلیا تھا۔ لیکن اگر کتاب کے لئے فارمیٹ کیٹیلاگ تیار کرنا ہو تو فارمیٹ میں کہاں پر سیٹنگ ہے کیونکہ سٹینڈر فارمیٹ کو ایڈٹ کرکے نیا نام دیا تھا جہاں مینیو پیراگراف سیٹنگ میں‌‌سمت تبدیل کرنے کی آپشن نظر‌آرہی لیکن ہلکے رنگ میں‌نظر آرہی ہے یعنی بدلنے کی اجازت نہیں۔
photozqb.jpg

اپڈیٹ
مسئلہ حل ہوگیا ہے ۔ فارمیٹ کیٹیلاگ میں تبدیلی کرنے سے پہلے ہی جس متن پر فارمیٹ لگانا ہو سمت تبدیل کرلی جائے تو اندر مینیو کے اندر جا کر تبدیلی کرنے کی ضرورت نہیں‌رہتی۔اور نیا بنایا گیا فارمیٹ خودبخود نئی سیٹنگ کے اندر سمت کو بھی محفوظ کرلیتا ہے۔
 
Top