پرانے وقتوں کی بات ہے کہ ایک نوجوان کی کسی دور پار گاؤں میں شادی ہو گئی ۔ جوان کو کوئی کام کرنا کرانا تو آتا نہ تھا البتہ اس کے گھر کے سامنے ایک لوہار کی دکان تھی جہاں وہ اکثر جا کر بیٹھ جاتا . کئی بار اس کے دل میں خیال گزرا کہ یہ کام بالکل بھی مشکل نہیں اور میں یہ کام با آسانی کر سکتا ہوں ۔...