زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
آپ کے پسندیدہ اشعار!
اب اس کےبعد مجھےگفتگو میں مت رکھنا میں تھک چکا ہوں مسلسل بیان ہوتےہوئے
رباب واسطی
Post #8,811
اپریل 13، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
اے شامِ بے سحر ۔۔۔ تو مرا احترام کر میں آخری چراغ ہوں … تیری فصیل کا
رباب واسطی
Post #8,810
اپریل 13، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
ہاورڈ یونیورسٹی کے یہ اسباق آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں۔۔۔
جواب تو موجود ہے مگر بحث کی لاحاصل طوالت کے ڈر سے مزید تبصرہ کرنے سے قاصر ہوں ہاں جاسمن آپی کو مکمل حق ہے حاصل ہے کہ اپنی اس اشاعت موتیوں جیسے اقوال کے دفاع میں جو بھی کہنا چاہیں ۔۔۔۔۔
رباب واسطی
Post #13
اپریل 13، 2019
فورم:
تعلیم و تدریس
جی شکریہ، یہاں تبصرہ کے فوری بعد عدنان بھائی کا کیفیت نامہ دیکھ لیا تھا
جی شکریہ، یہاں تبصرہ کے فوری بعد عدنان بھائی کا کیفیت نامہ دیکھ لیا تھا
رباب واسطی
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
اپریل 13، 2019
مزاحیہ اقوال
بس صرف مستند کی تعریف بیان کردیں
رباب واسطی
Post #128
اپریل 13، 2019
فورم:
طنز و مزاح
آپ کے پسندیدہ اشعار!
مِلنے کا مَن نہیں تو بہانہ نیا تراش اب تو مُکالمے بھی ترے یاد ہوگئے
رباب واسطی
Post #8,809
اپریل 13، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
دستِ تقدير سے ہر شخص نے حصہ پایا میرے حصے میں تیرے ساتھ کی حسرت آئی
رباب واسطی
Post #8,808
اپریل 13، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
ہم اتفاق رائے سے زندہ بچھڑ گئے اک دوسرے کو مر کے دکھانا نہیں پڑا
رباب واسطی
Post #8,807
اپریل 13، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
ہاورڈ یونیورسٹی کے یہ اسباق آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں۔۔۔
تو پھر جس نے اس آفاقی قاعدہ کو اپنایا وہ مریخ تک جا پہنچے اور ہم نے نیند کو پڑھائی پر ترجیح دی اور سوشل میڈیا پر خجل خوار ہورہے ہیں
رباب واسطی
Post #10
اپریل 13، 2019
فورم:
تعلیم و تدریس
ہاورڈ یونیورسٹی کے یہ اسباق آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں۔۔۔
ضروری نہیں کہ پاکستانی قواعد و ضوابط دنیا بھر میں لاگو ہوں
رباب واسطی
Post #8
اپریل 13، 2019
فورم:
تعلیم و تدریس
میں نہیں منندا
ایہو تے پاکستانیاں دی خاص نشانی اے پانہویں جنا ہووے یا جنانی
رباب واسطی
Post #6
اپریل 13، 2019
فورم:
پنجابی فورم
میں نہیں منندا
:good:عبدالقیوم چوہدری صاحب
رباب واسطی
Post #3
اپریل 13، 2019
فورم:
پنجابی فورم
ہاورڈ یونیورسٹی کے یہ اسباق آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں۔۔۔
:redheart::great::redheart:
رباب واسطی
Post #5
اپریل 13، 2019
فورم:
تعلیم و تدریس
آپ کے پسندیدہ اشعار!
ماضی کے ہر ایک ورق پر سپنوں کی گُلکاری ہے ہم سے ناتا توڑنے والو ….. کِتنے نقش مِٹاؤ گے
رباب واسطی
Post #8,806
اپریل 13، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
عروج پر ہے تُمہارا موسم خزاں میں تُم کو خرید لیں گے
رباب واسطی
Post #8,805
اپریل 13، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیدی صاحب پھر مکمل شعر تحریر فرمائیں
زیدی صاحب پھر مکمل شعر تحریر فرمائیں
رباب واسطی
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
اپریل 13، 2019
مزاحیہ اقوال
بندی آپ کا وہ مولانا صاحب والا تبصرہ سمجھ نہیں پائی
رباب واسطی
Post #126
اپریل 13، 2019
فورم:
طنز و مزاح
آپ کے پسندیدہ اشعار!
صرّاف کسوٹی پہ گِھسا کرتے ہیں زر کو ہم وہ ہیں جو آنکھوں سے پرکھتے ہیں بشر کو
رباب واسطی
Post #8,804
اپریل 12، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
خُسرو دریا پریم کا ، اُلٹی وا کی دھار جو اُترا سو ڈوب گیا ، جو ڈوبا سو پار
رباب واسطی
Post #8,803
اپریل 12، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
اپنی پسند دا پنجابی زبان دا اک شعر
جِتّن جِتّن ہر کوئی کھیڈے، ہارن کھیڈ فقیرا ، جِتّن دا مُل کوڈی پَیندا، ہارن دا مُل ہیرا
رباب واسطی
Post #238
اپریل 12، 2019
فورم:
پنجابی فورم
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
8 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top