زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال
" سچائی ایسی دوا ہے جس کی لذت کڑوی مگر تاثیر شہد سے زیادہ میٹھی ھوتی ہے "
رباب واسطی
Post #247
اپریل 8، 2019
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں
کبھی کبھی کسی کی بات کو گول کردینے مطلب یہ نہیں ہوتا کہ ہمارے پاس اس بات کا جواب نہیں بلکہ یہ ڈر ہوتا ہے کہ بات چل ہی نکلی ہے تو بڑی دور تلک جائے گی
رباب واسطی
Post #244
اپریل 8، 2019
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
مزاحیہ اقوال
؟؟؟
رباب واسطی
Post #123
اپریل 8، 2019
فورم:
طنز و مزاح
مزاحیہ اقوال
جس طرح ساس بھی کبھی بہو تھی بلکل اسی طرح بھتیجی بھی کبھی نہ کبھی تو پھپھو بنے گی
رباب واسطی
Post #122
اپریل 8، 2019
فورم:
طنز و مزاح
قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں
سوچیں تو زندگی بہت دُشوار ہے عمل کریں تو معلوم ہوتا ہے کہ زندگی میں صرف دُشواریاں ہیں نہیں بلکہ بہاریں بھی ہیں سمندر بھی ہیں اور کنارے بھی بس زندگی جینے کا ڈھنگ آنا چاہیئے
رباب واسطی
Post #243
اپریل 8، 2019
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
واہ، کیا کہنے احمد محمد صاحب
واہ، کیا کہنے احمد محمد صاحب
رباب واسطی
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
اپریل 8، 2019
ہاتھوں کی لکیریں بھی کتنی عجیب ہیں۔کمبخت مٹھی میں تو ہیں مگر قابو میں نہیں
ہاتھوں کی لکیریں بھی کتنی عجیب ہیں۔کمبخت مٹھی میں تو ہیں مگر قابو میں نہیں
رباب واسطی
کیفیت نامہ
اپریل 6، 2019
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
نیب رے نیب تیری کون سی کل سیدھی
رباب واسطی
Post #20,066
اپریل 6، 2019
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں
بے شک
رباب واسطی
Post #240
اپریل 6، 2019
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
آپ کے پسندیدہ اشعار!
کرچیاں جوڑتے اک عمر ہوئی ہے مجھ کو مجھ میں کیا ٹوٹ گیا میرے سوا کیا معلوم
رباب واسطی
Post #8,792
اپریل 4، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
تلاش جاری ہے ان لفظوں کی جو ترے دل کا راستہ جان لیں
تلاش جاری ہے ان لفظوں کی جو ترے دل کا راستہ جان لیں
رباب واسطی
کیفیت نامہ
اپریل 4، 2019
آپ کے پسندیدہ اشعار!
جن جھروکوں سے تمنا تھی کہ گُل برسیں گے ان سے برسے تو چمکتے ہوئے خنجر برسے
رباب واسطی
Post #8,791
اپریل 4، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں
جی
رباب واسطی
Post #238
اپریل 4، 2019
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
مزاحیہ اقوال
جدیدتحقیق کے مطابق انسان جتنا ڈھیٹ ہو اتنا ہی مطمئن اور پرسکون رہتا ہے
رباب واسطی
Post #120
اپریل 4، 2019
فورم:
طنز و مزاح
مزاحیہ اقوال
ہمارے معاشرے میں جھوٹ بولنا گناہ سمجھا جاتا ہے صرف یکم اپریل والے دن
رباب واسطی
Post #119
اپریل 4، 2019
فورم:
طنز و مزاح
مزاحیہ اقوال
دنیا میں سب سے زیادہ وقت جس چیز پر برباد کیا جاتا ہے وہ ہے " افسوس "
رباب واسطی
Post #118
اپریل 4، 2019
فورم:
طنز و مزاح
مزاحیہ اقوال
آج کی نئی پود (new generation) صرف ایک ہی تنبیہ (warning) کو سنجیدہ لیتی ہے بیٹری LOW ... !!
رباب واسطی
Post #117
اپریل 4، 2019
فورم:
طنز و مزاح
آپ کے پسندیدہ اشعار!
طبیب یوں کوشش نہ کر ، تجھے کیا خبر میرے مرض کی تو عشق کر ،پھر چوٹ کھا ، پھر لکھ دوا میرے مرض کی
رباب واسطی
Post #8,790
اپریل 4، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں
حس نثار میرے ناپسندیدہ ترین صحافیوں میں سے ایک ہے لیکن کیا خوب کہہ گیا جیب میں مال ہو تو معافی بھی خریدی جا سکتی ہے
رباب واسطی
Post #236
اپریل 4، 2019
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
مزاحیہ اقوال
فائدہ وہ واحد گری ہوئی چیز ہے جسے لوگ زندگی بھر اُٹھاتے ہی رہتے ہیں
رباب واسطی
Post #116
اپریل 4، 2019
فورم:
طنز و مزاح
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top