کسی کارپوریٹ ادارے میں بڑے عہدے کےلئے ایک امیدوار کا انٹرویو ہورہا تھا۔ انٹرویو کرنے والوں کا ایک پینل تھا۔
امیدوار سے ایک سوال کیا گیا اور ابھی اُس نے جواب دِیا ہی تھا کہ پینل کے دوسرے ممبر نے دوسرا سوال داغ دِیا مگر اُمیدوار بھی کم نہیں تھا ہر سوال کا وہ ایسے جواب دے رہا تھا کہ جیسے اُس کو یہ...