نتائج تلاش

  1. رباب واسطی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    محبت کی کامل ترین انتہا "شبِ معراج"
  2. رباب واسطی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹرین تو آگئی۔ ثمرین کیوں نہیں آئی
  3. رباب واسطی

    دو مکالموں کے لطیفے

    بابو: گدھے اور کمہار کے آپسی رشتے کو کیا کہیں گے؟ باوٗ: اسٹریٹجک پارٹنر
  4. رباب واسطی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    آدھی قوم برائی کی وکالت کررہی ہے اور آدھی برائی کو برائی کے زریعے روکنے پر بضد ہے
  5. رباب واسطی

    ایک جملہ کے لطائف

    کوئی صبر کرنے والا ایسا نہیں گزرا جو دانت کے درد کو صبر سے برداشت کر سکے
  6. رباب واسطی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    انسان کہتا ہے پیسا آئے تو کچھ کر کے دکھاوٗں پیسا کہتا ہے تو کچھ کرے تو میں تیرے پاس آوٗں
  7. رباب واسطی

    زندگی کے اداس رنگ

    کچھ لوگ صرف اس لیئے ہمیشہ مسکراتے رہتے ہیں کیونکہ ان کو اداس رہنے کی وجہ بتانا اچھا نہیں لگتا زندگی کے اداس رنگ
  8. رباب واسطی

    مزاحیہ اقوال

    شکر ہے جانوروں کے ہاں کھانا پکانے کا رواج نہیں ہے ورنہ ہاتھیوں کی بیویاں تو روٹیاں پکا پکا کر مرجاتیں
  9. رباب واسطی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    درد ہو تو دوا بھی ممکن ہے وہم کی کیا دوا کرے کوئی یگانہ چنگیزی
  10. رباب واسطی

    سوشل میڈیا پر لوگ آپ کو نہیں بلکہ آپ کے سٹیٹس اپ ڈیٹ کو پسند کرتے ہیں

    سوشل میڈیا پر لوگ آپ کو نہیں بلکہ آپ کے سٹیٹس اپ ڈیٹ کو پسند کرتے ہیں
  11. رباب واسطی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جی جی یہی والی
  12. رباب واسطی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    خود سے لڑتا ہوں بگڑتا ہوں منا لیتا ہوں میں نے تنہائی کو اک کھیل بنا رکھا ہے (نامعلوم)
  13. رباب واسطی

    بہت خوب

    بہت خوب
  14. رباب واسطی

    اپنی پسند دا پنجابی زبان دا اک شعر

    پہلی گل تے ایہہ کہ ساری غلطی میری نئیں جے کر میری وی اے، تے کی میں تیری نئیں او کہندا اے پیار تے جنگ وچ جائز اے سب میں کہنی آں ، "اوں ہوں"، ۔ہیرا پھیری نئیں
  15. رباب واسطی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    غرور نام ہے احساسِ کمتری کا سلیمؔ ہراِک سےجُھک کےملوشاخِ باثمرکی طرح
  16. رباب واسطی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پاکستانی سیاستدان بہت سے ایسے امور جن کو وہ حزبِ اقتدار میں ہوتے ہوئے جائز و حلال گردانتے ہیں حزبِ اختلاف میں آتے ہی انہی امور کو ناجائز و حرام قرار دے دیتے ہیں
  17. رباب واسطی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    عدنان بھائی آپ کے اس مراسلے پر بطور تبصرہ ثبت کرنے کے لیئے کسی ایسے ایموجی کی تلاش میں رہی جو پاکستان میں اک مخصوص کمیونٹی کا طرہ امتیاز ہے جس میں وہ انگوٹھا اور انگشتِ شہادت ملا کر "واہ واہ، سبحان اللہ" کہتے ہیں
  18. رباب واسطی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    عنقریب وہ وقت آنے والا ہے کہ پاکستان کی حکمران پارٹی سمیت سب پارٹیوں کے چیدہ چیدہ اہم ترین رہنما عدالتی ضمانت پر سیاست کر رہے ہونگے بات لکھ کر رکھ لیں تاکہ بوقت ضرورت بطور سند کام آوے
  19. رباب واسطی

    مزاحیہ اقوال

    مگر یہ تو سنجیدہ قول ہے
  20. رباب واسطی

    مزاحیہ اقوال

    اگر لائٹ نہ ہونے کی صورت میں بھی آپ کا چھت کا پنکھا گھومتارہے !!! تو فورا اپنا بلڈ پریشر چیک کروائیں گل نو خیز اختر
Top