ایک برخوردار نے قسط وار ڈرامے کا ایک سکرپٹ مجھے بھجوایا
سچی بات ہے میں نے شوقیہ فنکار سمجھ کر کئی دنوں تک توجہ ہی نہیں دی کیونکہ بہت سے اناپ شناپ سکرپٹ نظر سے گزر چکے تھے۔کل رات پڑھنے کو کچھ نہیں تھا تو ورق گردانی شروع کی۔ایسا مکمل، جامع اور ٹیلی ڈرامہ کی ضروریات پورا کرتا سکرپٹ کبھی نظر سے نہیں...