نتائج تلاش

  1. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    نہ جانا کہ دنیا سے جاتا ہے کوئی بہت دیر کی مہرباں آتے آتے داغؔ
  2. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا مجروح سلطانپوری
  3. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    مکتب عشق کا دستور نرالا دیکھا اس کو چھٹی نہ ملی جس کو سبق یاد ہوا میر طاہر علی
  4. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    لائے اس بت کو التجا کر کے کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے نسیم لکھنوی
  5. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    لائی حیات آئے قضا لے چلی چلے اپنی خوشی نہ آئے نہ اپنی خوشی چلے ذوقؔ
  6. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    گو ذرا سی بات پر برسوں کے یارانے گئے لیکن اتنا تو ہوا کچھ لوگ پہچانے گئے خاطر غزنوی
  7. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    قیس جنگل میں اکیلا ہے مجھے جانے دو خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو میاں داد خاں سیاح
  8. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    غیروں سے کہا تم نے غیروں سے سنا تم نے کچھ ہم سے کہا ہوتا کچھ ہم سے سنا ہوتا چراغ حسن حسرت
  9. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    عمر دراز مانگ کے لائے تھے چار دن دو آرزو میں کٹ گئے دو انتظار میں سیماب اکبرآبادی
  10. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    سن تو سہی جہاں میں ہے تیرا فسانہ کیا کہتی ہے تجھ کو خلق خدا غائبانہ کیا آتشؔ
  11. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    سرخ رو ہوتا ہے انساں ٹھوکریں کھانے کے بعد رنگ لاتی ہے حنا پتھر پہ پس جانے کے بعد نامعلوم
  12. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    زندگی ہے یا کوئی طوفان ہے! ہم تو اس جینے کے ہاتھوں مر چلے میر دردؔ
  13. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    زندگی زندہ دلی کا ہے نام مردہ دل خاک جیا کرتے ہیں ناسخؔ
  14. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    زاہد شراب پینے دے مسجد میں بیٹھ کر یا وہ جگہ بتا دے جہاں پر خدا نہ ہو نامعلوم
  15. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    دیکھا جو کھا کے تیر کمیں گاہ کی طرف اپنے ہی دوستوں سے ملاقات ہو گئی حفیظ جالندھری
  16. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    دی شب وصل موذن نے اذاں پچھلی رات ہائے کم بخت کو کس وقت خدا یاد آیا داغؔ دہلوی
  17. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    دل کے پھپھولے جل اٹھے سینے کے داغ سے اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے نامعلوم
  18. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    دامن پہ کوئی چھینٹ نہ خنجر پہ کوئی داغ تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو کلیم عاجز
  19. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    خود اپنی مستی ہے جس نے مچائی ہے ہلچل نشہ شراب میں ہوتا تو ناچتی بوتل عارف جلالی
Top