کسی گاؤں میں ایک شخص کھجوریں اتارنے کھجور کے درخت پر چڑھا تو اچانک وہ رسی جو کمر سے باندھ کر کھجور کے درخت پر چڑھتے ہیں کھل کر نیچے گرگئی
اس کے ساتھیوں نے گاوٗں والوں کو اکٹھا کیا اور سب نے اس مسئلے کے حل کی کافی کوششوں اور مدبرانہ سوچ بچار کے بعد گاوٗں کے ایک سیانے پہلوان کو بلا نے کا فیصلہ...