آدھی رات کو بیگم نے شوہر کو جھنجوڑ کر جگایا,
آدھ سویا آدھ جاگے شوہر نے پوچھا کیوں؟
بیگم نے پوچھا تری دیو فلم کی ہیروئن کون تھی..؟
شوہر... مادھوری ڈکشٹ, سنگیتا بجلانی اور سونم....
لیکن کیوں..؟
بیگم... دل والے دلہنیا لے جائیں گے میں کاجول کا نام کیا تھا...؟
شوہر.... ثمرن... لیکن کیوں...؟
بیگم...