اظہارَ ہمدردی

رباب واسطی

محفلین
مسمی معاشرہ اور مسماۃ انسانیت کےبرخوردار
محترم شرافت اورمحترمہ حیا کےبھائی
"" خلوص ""
کے بدنامِ زمانہ بدمعاش ""خودغرضی"" کےہاتھوں اغواپرہم مغوی کےبچوں ""اتحاداورحب الوطنی"" سےاظہارہمدردی کرتےہیں
باقی رہی حکومت اور انتظامیہ
ان کو نیب نیب کھیلنے سے فرصت ملے تو نشے میں دھت اپنے اپنے نفس کو ہوش میں لانے کی کوشش کریں تاکہ ان کا ضمیر یتیم ہونے سے بچ سکے
 
Top