نتائج تلاش

  1. عدنان عمر

    وکٹ پر ٹھہرنا یا وکٹ پر ٹھیرنا

    لفظ 'ٹھیرنا' اردو لغت کبیر میں بھی موجود ہے۔ یہاں دیکھیے۔ یہ ربط بھی ملاحظہ ہو۔ اردو لغتِ کبیر میں 'ٹھہرنا' اور 'ٹھیرنا' کی مثالیں مع حوالہ جات۔
  2. عدنان عمر

    وکٹ پر ٹھہرنا یا وکٹ پر ٹھیرنا

    لغت میں 'ٹھہرنا' اور 'ٹھیرنا' دونوں درج ہیں، مع امثلہ و حوالہ جات۔
  3. عدنان عمر

    عافیہ صدیقی کے وکیل کی پاکستان آمد اور اہم انٹرویو

    انسان جھوٹ بولتا ہے، اور سچ بھی بولتا ہے، دریں چہ شک۔ یہ انسان ہی ہے جو جھوٹ نہ بولنے پر قادر سائنسی حقائق دریافت کرتا ہے۔ اور بعض اوقات، نودریافت کردہ سائنسی حقائق کی روشنی میں پرانے سائنسی حقائق کو جھوٹا بھی قرار دیتا ہے۔ میری دانست میں، فی الحقیقت، حقائق جھوٹے نہیں ہوتے، کیونکہ اگر حقائق...
  4. عدنان عمر

    عافیہ صدیقی کے وکیل کی پاکستان آمد اور اہم انٹرویو

    عافیہ صدیقی کے وکیل چارلس سوئفٹ نے حال ہی میں پاکستان کا دورہ کیا۔ یہاں انھوں نے معروف صحافی اور کالم نگار اوریا مقبول جان کو انٹرویو بھی دیا۔ انٹرویو کے دوران انھوں نے عافیہ صدیقی کے خلاف عدالت میں پیش کی گئی کمزور شہادتوں اور بعض تضادات کی نشان دہی کی۔ دورانِ انٹرویو، چارلس سوئفٹ نے عافیہ...
  5. عدنان عمر

    خاندانی نظام بچانا ہے!!!

    ملاحظہ فرمائیے جہیز کی کمپیوٹرائزڈ فہرست۔
  6. عدنان عمر

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    عالمی بینک کے مقرر کردہ معیار کے مطابق جس فرد کی یومیہ آمدن 1.9 ڈالر ہے، وہ خطِ غربت پر زندگی بسر کر رہا ہے۔ مذکورہ ڈیٹا ظاہر کر رہا ہے کہ کس ملک کی کتنی آبادی خطِ غربت پر ہے، جیسے نائجیریا کی نصف سے زائد آبادی کی یومیہ آمدن صرف 1.9 ڈالر ہے۔ پاکستان میں یہ شرح 3.9 فیصد ہے۔ یہ اور بات ہے کہ...
  7. عدنان عمر

    خبرلیجے زباں بگڑی

    تہجد کے لیے سونا لازم نہیں ہے، بغیر سوئے بھی تہجد کی نماز ادا کی جاسکتی ہے۔ البتہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا عام معمول آخر رات میں بیدار ہو کر تہجد کی نماز پڑھنے کا تھا، اس لیے اس کی افضل صورت یہی ہوگی۔
  8. عدنان عمر

    سیاسی منظر نامہ

  9. عدنان عمر

    کلچر اور ٹیکنالوجی

    بھائی یہ تو ہمارے لیے اعزاز کی بات ہے کہ ہم نے فرقان احمد بھائی کے مراسلے کی وضاحت کی ہے۔ ورنہ ہم تو ہمیشہ فرقان بھیا کی قادر الکلامی اور شیریں بیانی دیکھ کر دانتوں تلے انگلی دبا لیتے ہیں۔
  10. عدنان عمر

    پنجاب رنگ

  11. عدنان عمر

    کلچر اور ٹیکنالوجی

    کلچر ہو یا ٹیکنالوجی، دونوں انسانی معاشرے کا حصہ ہیں۔ میری نظر میں اِن میں سے کسی ایک کو اپنے وجود یا بقا کے لیے مطلقاً دوسرے کا مرہونِ منت قرار دینا درست نہیں۔ بہت سے کیسز میں کلچر نہیں بلکہ ٹیکنالوجی، کلچر کے آگے سرنگوں دکھائی دیتی ہے۔ مثلاً ایک ہی کمپنی بھارت اور پاکستان کے لیے شہر کے اندر...
  12. عدنان عمر

    اقبال (مستری) کا کلام

    منسوب بہ علامہ اقبال، اقبال مستری کا نوموصول شدہ کلام۔ (بشکریہ/ ناشکریہ واٹس ایپ)
  13. عدنان عمر

    چنانچہ ، لہذا ، اس لئے

    "چنانچہ، لہذا، اس لیے"، تینوں مترادف یعنی ہم معنی الفاظ ہیں۔
  14. عدنان عمر

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    شوخی سی ہے سوالِ مکرر میں اے کلیم شرطِ رضا یہ ہے کہ تقاضا بھی چھوڑ دے ۔۔۔۔ علامہ اقبال
  15. عدنان عمر

    بچوں کی باتیں

    تفصیلی جواب اور میری معلومات میں اضافے کے لیے شکریہ عرفان سعید بھائی۔
  16. عدنان عمر

    بچوں کی باتیں

    یہ ہوتی ہے میڈیا کی طاقت۔ ڈائنوسار معدوم ہو کر بھی معلوم، اور اونٹ موجود ہو کر بھی معدوم۔:)
  17. عدنان عمر

    بچوں کی باتیں

    فنلینڈ اور دیگر بہت سے ممالک کی مثال سامنے رکھتے ہوئے ہم کہہ سکتے ہیں کہ انگریزی کا ڈنکا پوری دنیا میں بج رہا ہے۔
  18. عدنان عمر

    بچوں کی باتیں

    عرفان بھائی میرا پوچھنے کا مقصد یہ تھا کہ کیا فن لینڈ کے اسکولوں میں ذریعہِ تعلیم انگریزی ہے؟ قومی یا مقامی زبانوں میں مضامین نہیں پڑھائے جاتے؟
  19. عدنان عمر

    بچوں کی باتیں

    ما شاء اللہ۔ بھائی صاحب! کیا فن لینڈ میں بھی انگریزی میڈیم اسکول ہوتے ہیں۔:)
Top