نتائج تلاش

  1. عدنان عمر

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ‏وہ نہیں بھولتا جہاں جاؤں ہائے میں کیا کروں کہاں جاؤں (ناسخ)
  2. عدنان عمر

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    عوامی بیداری، خود احتسابی اور سماج سدھار کے حوالے سے یہ بہترین مضمون ہے۔ ظفر عمران صاحب نے بھی اس حوالے سے ایک مختصر لیکن فکر انگیز مضمون لکھا ہے۔ وہ لکھتے ہیں: ‏کمیٹی کے نل سے زیادہ پانی ٹھگنے کے لیے ایک ٹھگ نے ڈنکی پمپ لگایا، دوسروں کے نل ہوا دینے لگے۔ ایک ٹھگ کو روکنے کے بہ جائے ہم نے ٹھگی کی...
  3. عدنان عمر

    مبارکباد جناب محمد احمد کو بائیس ہزار پیغامات کی مبارکباد

    محمد احمد بھائی! ہماری جانب سے بھی مبارک باد قبول کیجیے۔
  4. عدنان عمر

    اگربتی کی خوشبو سے ذہانت میں اضافہ ہوتا ہے، تحقیق

    اگر بتی سستی، بخور اور عود مہنگے؛ وہ کیا شعر تھا غالب کا، ساغرِ جم اور جامِ سفال والا۔
  5. عدنان عمر

    عافیہ صدیقی کے وکیل کی پاکستان آمد اور اہم انٹرویو

    جی وہ سب ٹھیک ہے، فی الحال تو انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر عوام کی سنی جائے۔
  6. عدنان عمر

    عافیہ صدیقی کے وکیل کی پاکستان آمد اور اہم انٹرویو

    جی بالکل، عوام ہی واپس کریں گے، فی الوقت عوام کو سرکار کی واپسی سے سروکار ہے۔
  7. عدنان عمر

    عافیہ صدیقی کے وکیل کی پاکستان آمد اور اہم انٹرویو

    عوام الناس انسانی ہمدردی کی بنیاد پر تبدیلی سرکار سے بھی رہائی چاہتے ہیں۔
  8. عدنان عمر

    سندھ کے سرکاری افسران یتیم اور نادار بچوں کی تعلیم کیلئے مختص فنڈ بھی کھاگئے

    مذکورہ خبر جیو نیوز نے نشر کی ہے۔ اولین مراسلے میں ربط موجود ہے۔
  9. عدنان عمر

    اگربتی کی خوشبو سے ذہانت میں اضافہ ہوتا ہے، تحقیق

    شاہ جی! بخور اور عود تو خاصے مہنگے ہوں گے؟
  10. عدنان عمر

    ط سے طوطا یا ت سے توتا

    بر سبیلِ تذکرہ، کیا ناروے والوں کے پاس 'ڈ' ہے؟:)
  11. عدنان عمر

    امریکی صدر ٹرمپ کا مشرق وسطٰی میں قیام امن کے منصوے کا اعلان

    صدر ٹرمپ کا فلسطین پلان، اوسلو اکارڈ کو دفن کر نے کا سامان 6فروری2020 افتخار گیلانی ناروے کی سمندری حدود میں جب 1979 میں پیٹرولیم کے ذخائر نکالنے کا کام شروع ہوا، تو یورپ و امریکہ کے متعدد عیسائی اور یہودی اداروں نے اوسلو حکومت پر دباؤ بنایا، کہ یہ تیل اسرائیل کو ارزاں نرخ پر یا مفت مہیا...
  12. عدنان عمر

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    آزاد کشمیر۔
  13. عدنان عمر

    پنجاب رنگ

    آمین۔
  14. عدنان عمر

    تاسف ملک عطا محمد خان کا انتقال

    انا للّٰہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔ ان کی قبر کو اپنے نور سے بھر دے۔ آمین۔
  15. عدنان عمر

    اُمید رنگ

  16. عدنان عمر

    وکٹ پر ٹھہرنا یا وکٹ پر ٹھیرنا

    جی ہاں، اصل میں یہ لفظ ایک ہی ہے جو دو مختلف املا اور تلفظ کے ساتھ رائج ہے۔
  17. عدنان عمر

    وکٹ پر ٹھہرنا یا وکٹ پر ٹھیرنا

    غیر متفق۔ لفظ 'ٹھیرنا' بھلے پنجابی میں موجود ہو لیکن 'ٹھیرنا' بھی اتنا ہی ٹھیٹھ اردو لفظ ہے جتنا 'ٹھہرنا'۔
Top