ویلنٹائن.. مردار تہذیب کی دستک
تحریر: ابن علی
وہ دن گئے جب ہم مغرب سے کہتے تھے: ’تمہاری تہذیب آپ اپنے خنجر سے خودکشی کرے گی۔‘
وہ ہمیں ساتھ لیے بغیر مرنے کا ارادہ نہیں رکھتے، اور ہم ان کے بغیر جینے کے روادار نہیں!
یہ موت کب سے ہمارے دروازوں پر دستک دے رہی ہے۔ ’کلچرل گلوبلائزیشن‘ کی حالیہ رفتار...