نتائج تلاش

  1. عدنان عمر

    نامعلوم سے معلوم تک کا سفر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    جزاک اللہ، میں سمجھ گیا۔ 'کھاڈا' یا 'کھُرا' ہمارے واہ کینٹ والے سرکاری کوارٹر میں بھی تھا۔ ایک باورچی خانے میں اور ایک آنگن میں۔ البتہ یہ فرش سے آدھی یا ایک اینٹ گہرا تھا۔ اور اس کا پھیلاؤ بہت زیادہ نہیں تھا۔ دونوں کے اوپر دیوار سے جڑے نلکے لگے ہوئے تھے۔ باورچی خانے والا کھاڈا برتن دھونے اور...
  2. عدنان عمر

    مرا مسلک ہے صلحِ کل ۔۔۔غالب کے یوم وفات پر لکھی گئی تحریر

    میرزا غالب سے ایک تازہ ملاقات ہفتہ 15 فروری 2020 11:05 عبدالخالق بٹ آج مدت بعد ’شکیل بھائی‘ کی طرف جانا ہوا۔ اُن کا مہمان خانہ الف لیلہ نگری کا منظر پیش کررہا تھا۔ دیوار بہ دیوار دبیز قالین، وسط میں نفیس’غالیچہ‘، اطراف میں نرم گدیلے، گدیلوں پر مخملی غلاف اور ان پر سلیقے سے دھرے گاؤ تکیے حسن...
  3. عدنان عمر

    نامعلوم سے معلوم تک کا سفر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اوہو! 'لاہوری' کا یہ مطلب تو اہلِ لاہور کے لیے کسی تازیانے سے کم نہیں۔ اس سے پہلے کہ تختِ لاہور اور جنوبی پنجاب والوں میں ٹھن جائے، میں اِدھر اُدھر ہو جاتا ہوں۔:)
  4. عدنان عمر

    پٹواری پھر جیت گئے

    پٹواری پھر جیت گئے ادارتی صفحہ محمد بلال غوری FEBRUARY 12, 2020 قدرت اللہ شہاب نے ’ڈپٹی کمشنر کی ڈائری‘ میں عیدو نامی سائل کی داستانِ حسرت بیان کی ہے۔ انبالہ سے ہجرت کرکے ضلع جھنگ میں آباد ہونے والے اس مہاجر کو متروکہ اراضی الاٹ ہوئی تھی جس پر کاشتکاری کے ذریعے وہ اپنے خاندان کی کفالت کر رہا...
  5. عدنان عمر

    نامعلوم سے معلوم تک کا سفر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    سر، ٹیگ کو پسپا کر رہا ہوں لیکن یاقوت بھائی کی رائے آپ سے مختلف نکلی تو ٹیگ کی واپسی ہو جائے گی۔:) ویسے میں نے مزاحیہ کا ٹیگ غیر متفق ہونے پر نہیں 'لاہوری' کی تشریح 'پشوری' منکشف ہونے پر دیا تھا۔
  6. عدنان عمر

    نامعلوم سے معلوم تک کا سفر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    خدا جانے کس ستم ظریف نے دل بہلانے کو شہرِ پشاور سے جوڑ دیا۔ اہلِ پشاور معترض ہو سکتے ہیں۔:)
  7. عدنان عمر

    نامعلوم سے معلوم تک کا سفر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    یہ 'کھاڈا' سیمنٹ کا چبوترا ہوتا ہے یا پھر حوض نما، جس میں پانی بھرا ہو؟ منڈے لاہوری کرتے ہیں؟ 'لاہوری' سے کیا مراد ہے؟
  8. عدنان عمر

    مرا مسلک ہے صلحِ کل ۔۔۔غالب کے یوم وفات پر لکھی گئی تحریر

    مرا مسلک ہے صلحِ کل جمعہ 14 فروری 2020 17:15 محمود الحسن -لاہور ( غالب کے یومِ وفات 15 فروری کے لیے لکھی گئی تحریر) ’فسانہ عجائب‘ اردو کلاسیک میں شمار ہوتی ہے۔ اس کے مصنف رجب علی بیگ سرور ایک دفعہ دلی میں غالب سے ملے تو ان سے پوچھا کہ کس کتاب کی اردو زبان عمدہ ہے؟ اس پر عظیم شاعر نے ’قصہ...
  9. عدنان عمر

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    غالب کے یومِ وفات 15 فروری کے لیے لکھی گئی تحریر
  10. عدنان عمر

    حافظ سعید کو دہشت گردی کے مقدمات میں 11 سال قید

    سر، کیا لاڈلے کو استثنیٰ حاصل ہے یا ہوسکتا ہے؟:)
  11. عدنان عمر

    سوشل میڈیا کمپنیوں کے لیے سخت قوانین تیار، خلاف ورزی پر بندش

    اس خبر سے متعلق بی بی سی اردو کی رپورٹ خاصی مفصل اور معلوماتی ہے۔ پاکستان: سوشل میڈیا کے نئے قواعد پر عملدرآمد کتنا مشکل
  12. عدنان عمر

    حافظ سعید کو دہشت گردی کے مقدمات میں 11 سال قید

    سیاست اپنی جگہ، افسوس تو اس بات کا ہے کہ ہم 'صادق' اور 'امین' جیسے الفاظ کی حرمت کھوتے جا رہے ہیں۔
  13. عدنان عمر

    حافظ سعید کو دہشت گردی کے مقدمات میں 11 سال قید

    کیا صرف فنڈ اکٹھا کرنے پر 11سال کی سزا ہوئی ہے؟
  14. عدنان عمر

    ہماری مغرب سے دشمنی آخر ہے کیا؟

    بجا فرمایا۔ اس موضوع پر ٹوئیٹر کے اس دھاگے میں مختصر لیکن اہم معلومات موجود ہیں۔
  15. عدنان عمر

    مکتوب کرنل نواب دین کی یاد میں

    آمین، ثم آمین۔ رَ‌بَّنَا اغْفِرْ‌ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ۔
  16. عدنان عمر

    تعزیرات پاکستان کا سیکشن 89 معطل: سکولوں میں بچوں پر تشدد ختم

    ہاں دونوں کی ٹریٹمنٹ میں فرق ہوتا ہے؛ اور اگر کہیں نہیں ہوتا تو رکھا جانا چاہیے۔ ویسے انسان کا بچہ استاد یا باپ سے ڈنڈا کھانے کے بعد بھی اشرف المخلوقات ہی رہتا ہے۔ اشرف المخلوقات کے درجے سے گرانے والے کام کچھ "دوسرے" ہوتے ہیں۔
  17. عدنان عمر

    تعزیرات پاکستان کا سیکشن 89 معطل: سکولوں میں بچوں پر تشدد ختم

    محولہ بالا تحقیق کا جواب سعد بھائی ہی دیں گے کیونکہ وہ اس تحقیق کو بہتر طور پر پرکھ سکتے ہیں۔
  18. عدنان عمر

    تعزیرات پاکستان کا سیکشن 89 معطل: سکولوں میں بچوں پر تشدد ختم

    بھائی میرے! آپ کا شکریہ کہ آپ مجھ سے اتفاق کر رہے ہیں۔ دیکھیے! مجھ بے ضرر سے ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ بائی دا وے، آپ رہتے کہاں ہیں؟:) اور براہِ مہربانی آپ نے والدین کو جو چھوٹ دی ہے، اس پر قائم رہیے گا، چاہے آپ کو یو ٹرن لینے پر کوئی کتنا ہی اکسائے۔:)
  19. عدنان عمر

    کتابوں کا اتوار بازار

    1943 (بشکریہ جناب راشد اشرف )
Top