جی بالکل، لیکن اصل مسئلہ تو قوانین کے نفاذ کا ہے۔
سب سے پہلا ریفارم تو ان اداروں اور محکموں میں لایا جائے جو قانون کے نفاذ کے ذمہ دار ہیں۔
دوسرا یہ کہ عوام کی انصاف تک رسائی آسان اور سستی بلکہ مفت بنائی جائے۔ اس کے لیے پولیس اور عدلیہ میں اصلاحات کی ضرورت ہے۔
جب آپ عوام کو یہ اعتبار دیں گے کہ ان...