کچھ دیر پہلے گھر آیا تو یہ روئیداد پڑھی۔ ماشاءاللہ اس بار بھی جناب سید عمران بھائی نے اپنے قلم سے مو قلم کا کام لیتے ہوئے محفل کے کینوس پر خوب رنگ بکھیرے ہیں۔
لیکن آخر میں یہ کہہ کر ہمیں پھنسا دیا کہ ہم نے روداد لکھنے کا وعدہ کیا ہے۔ اب بتائیں بھلا ہم کیا لکھیں، سب کچھ تو آپ نے لکھ ڈالا۔ چلیں آپ...