نتائج تلاش

  1. عدنان عمر

    کیا اردو کھچڑی زبان ہے؟ از ظفر سید

    میں نے یہ جانا کہ گویا یہ بھی میرے دل میں ہے
  2. عدنان عمر

    کیا اردو کھچڑی زبان ہے؟ از ظفر سید

    میرے خیال میں اس مضمون کا بنیادی موضوع یہ نہیں ہے کہ اردو کھڑی بولی سے نکلی ہے یا نہیں، ہاں ضمناً ذکر آگیا ہو تو اور بات ہے۔ یہ مضمون لفظ 'اردو' کی اشتققاقی تاریخ اور اس غلط تصور کے گرد گھومتا ہے کہ اردو دنیا کی واحد لشکری یا کھچڑی زبان ہے۔
  3. عدنان عمر

    کیا اردو کھچڑی زبان ہے؟ از ظفر سید

    ترکی لفظ ordu کا مطلب گوگل ٹرانسلیٹ میں آرمی یعنی فوج درج ہے۔
  4. عدنان عمر

    کیا اردو کھچڑی زبان ہے؟ از ظفر سید

    لفظ 'اردو' کی تاریخ اور زبانِ اردو سے منسوب مغالطوں کے بارے میں یہ بہترین مضمون ہے۔ اس نہایت مفید مضمون کو شریک کرنے پر آپ کا ممنون ہوں خلیل بھائی۔
  5. عدنان عمر

    لا مذہبی علوم کا تنقیدی مطالعہ ایک تجویز

    ‏فلسفے کو جاننا بہتر ہے، فلسفے کی ماننا خطرناک ہے۔ فلسفے کو جاننے سے ذہنی سطحیت دور ہوتی ہے۔ فلسفے کو ماننے سے ایمانی ذہن کمزور پڑتا ہے۔ (احمد جاوید صاحب)
  6. عدنان عمر

    رب سے ملاقات

    آمین۔ سبحان اللہ، کیا خوب صورت مضمون ہے۔
  7. عدنان عمر

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ‏‎وہ پوچھتا تھا مری آنکھ بھیگنے کا ‎سبب مجھے بہانہ بنانا بھی تو نہیں آیا ۔۔۔ وسیم بریلوی
  8. عدنان عمر

    آج کی دلچسپ خبر!

    موٹر سائیکل یا کسی بھی سواری کو چلانا سیکھنا ایک الگ چیز ہے اور اسے چلانے کے آداب سیکھنا چیزے دیگر است۔ ہم چیزوں کو استعمال کرنے کے آداب کب سیکھیں گے؟ کیا شہریت (civics) کا مضمون بچوں سے پہلے ماں باپ کو بھی پڑھایا جانا چاہیے؟
  9. عدنان عمر

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    چوروں کی گزر گاہ۔
  10. عدنان عمر

    زندگی کے اداس رنگ

  11. عدنان عمر

    عثمان بزدار ہی وزیراعلیٰ پنجاب رہیں گے، وزیراعظم کا دو ٹوک اعلان

    ہم نے تو یہ بھی سنا ہے کہ بانوے کے ورلڈ کپ کے لیے خان صاحب نے جاوید میانداد کو ٹیم میں شامل نہیں کیا تھا۔ اس پر جب عوامی احتجاج ہوا تو اربابِ اختیار نے میانداد صاحب کی ٹیم میں شمولیت کی راہ ہموار کی۔
  12. عدنان عمر

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ‏پھر وضعِ احتیاط سے رکنے لگا ہے دم برسوں ہوئے ہیں چاک گریباں کئے ہوئے ★★ غالب
  13. عدنان عمر

    عثمان بزدار ہی وزیراعلیٰ پنجاب رہیں گے، وزیراعظم کا دو ٹوک اعلان

    جناب ہم نے تو خان صاحب کے کرکٹ کیریئر کے بارے میں کچھ عرض کیا تھا، آپ ہمیں سیاست کی طرف کہاں لے آئے۔ ویسے کہنے والے تو یہ بھی کہتے ہیں کہ خان صاحب، عثمان بزدار کی ویسی ہی غیر مشروط حمایت کر رہے ہیں جیسی وہ لیگ اسپنر عبد القادر صاحب کی کیا کرتے تھے۔
  14. عدنان عمر

    انکشاف در انکشاف!!!

    جنابِ عالی! یہ آپ کی ذرہ نوازی ہے کہ آپ ہم پرمائل بہ کرم ہیں، ورنہ من آنم کہ من دانم۔ بس یوں ہی آپ کی سرپرستی اور دعائیں چاہئیں۔
  15. عدنان عمر

    عثمان بزدار ہی وزیراعلیٰ پنجاب رہیں گے، وزیراعظم کا دو ٹوک اعلان

    دروغ بر گردنِ راوی، ہم نے معاصر کھلاڑیوں بشمول عظیم بیٹس مین جاوید میانداد سے خان صاحب کی چشمک کے قصے بھی سن رکھے ہیں۔ اس بارے میں ہم سے عمر میں بڑے اور کرکٹ کا شوق رکھنے والے محفلین ہی بہتر بتاسکتے ہیں۔
  16. عدنان عمر

    انکشاف در انکشاف!!!

    ہمیں ہلانا ذرا سی تحریک نہیں ہے۔ یہ شاہیں مشکل سے ہی زیرِ دام آتا ہے۔:)
  17. عدنان عمر

    انکشاف در انکشاف!!!

    جزاک اللہ۔ یہ سب آپ کی تحریک ہے شاہ جی، ورنہ ہم تو بحر الکاہل سے نکلنا ہی نہیں چاہتے تھے۔:)
Top