نتائج تلاش

  1. آوازِ دوست

    سامنے دھری از قلم نیرنگ خیال

    باتھ ٹب کا ذکرِ خیر کیا ہی اِس فیچر کی وجہ سے ہے۔ آپ ریلکسینگ ہاٹ ٹمپریچر کےواٹر فِلڈ ٹب میں کلینزنگ باتھ کریمز اور فریگرینسز، آئلز وغیرہ کی جھاگ بنا کر جب لیٹ جاتے ہیں تو صابن بیچارہ تیسری دُنیا میں ہی رہ جاتا ہے۔ یار لوگ تو ڈرنکس اینڈ فروٹ ٹیبل بھی ٹب کے ساتھ ہاتھ کی پہنچ میں رکھتے ہیں اور...
  2. آوازِ دوست

    اے ٹی ایم سے جعلی نوٹ

    یہ سارے تجربات ہم پر بھی کیے گئے تو سمجھ نہیں آتی کہ کوئی پوچھنے والا ہی نہیں ہے۔ اٹامک انرجی میں گزیٹڈ پوسٹ پر ملازم عزیز کی گاڑی چوری ہو گئی رپورٹ درج ہو گئی اینٹی کار لٍفٹنگ سیل سے بھی مدد مانگی گئی مگر نتیجہ صفر جبکہ چوری کرنے والے گاڑی کے مالک کو موبائل پرکال کر کے پیسوں کا تقاضا کرتے ہیں...
  3. آوازِ دوست

    عالمی قوتیں پاکستان سے وابستہ مفاد کے پیش نظر بلوچ نسل کشی پر خاموش ہیں، بی ایس او آزاد

    آدھا سچ پورے جھوٹ سے خطرناک ہوتا ہے آپ اگر آئین و قانون کو بالائے طاق رکھ کر انسانیت سوز مظالم ڈھانے والے نام نہاد مُحّبِ وطن طاقتوں کی مذمت کریں تو بالکل ٹھیک ہے مگر جب آپ خود بھی اُسی طرح ریاست کے آئین و قانون کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہوئے سارے فیصلے خون سے لکھنے بیٹھ جائیں تو کیا فرق رہ...
  4. آوازِ دوست

    اے ٹی ایم سے جعلی نوٹ

    ہم بھی متاثرین میں سے ہیں ایک عزیز کوپیسوں کی ضرورت تھی تو تین مختلف اے ٹی ایم مشینز سے پیسے نکلوا کر دیے، چند دِن بعد اُنہوں نے بتایا کہ ایک نوٹ مبلغ ایک ہزار روپے والا جعلی تھا اَب پتا نہیں وہ کس اےٹی ایم سے نکلا تھا سو صبر کر کے بیٹھ گئے شرمندگی علیحدہ ہوئی کہ اُنہیں ہمارے سارے نوٹ چیک کیے...
  5. آوازِ دوست

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اتنا ہیبت ناک نام بندے کا ہو یا کتاب کا آپ مطالعے میں سب سے آگے نظر آ رہے ہیں :)
  6. آوازِ دوست

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    آپ کے بیان سے اتنا تو پتا چلتا ہےکہ یہ دلچسپ ہو نہ ہو ایک غیر معمولی کتاب ضرور ہے :)
  7. آوازِ دوست

    ۔۔۔۔۔۔ ایمان سے

    اکمل زیدی صاحب اُمید ہے آپ سمجھ گئے ہوں گے باقی ہم تو اتنا ہی سمجھے ہیں کہ گئی بھینس پانی میں :)
  8. آوازِ دوست

    ابن انشا چڑیا، چڑے کی کہانی

    دال چاول سستے ہو بھی جائیں تو ذائقہ لانا ہر کسی کے بس کی بات کہاں نظام جی :)
  9. آوازِ دوست

    دنیا کے ہر اِک غم سے بہتر ہے غمِ جاناں۔ ۔ ۔ ۔سو شمعیں بُجھا کر ہم اِک شمع جلا لیں گے

    دنیا کے ہر اِک غم سے بہتر ہے غمِ جاناں۔ ۔ ۔ ۔سو شمعیں بُجھا کر ہم اِک شمع جلا لیں گے
  10. آوازِ دوست

    محمداحمد بھائی اور ریختہ ڈاٹ آرگ

    احمد بھائی تو چھپے رستم نکلے :)
  11. آوازِ دوست

    سامنے دھری از قلم نیرنگ خیال

    حضور باتھ ٹب کے غیر فلمی فوائد میں سے اہم ترین تو صابن کا محفوظ رہنا ہی ہے۔ صابن کی آن کو خطرہ تو دورِ نو کے بدتمیز باتھ رومز میں ہی لاحق ہوتا جن میں ٹب کی سہولت نصب نہ کی گئی ہو اور دیگر سہولیات داخل کر دی گئی ہوں۔بھلے وقتوں میں نہانے کا بندوبست دیگر معاملات سے الگ ہوتا تھا تو یہ مسائل بھی پیدا...
  12. آوازِ دوست

    دل میں ہے دوست کا مکان بھلا

    سُبحان اللہ! بہت عمدہ راحیل بھائی سارے ہی شعر ایک سے بڑھ کر ایک ہیں۔
  13. آوازِ دوست

    بال بال بچ گئے۔

    سڑک کسی کی دوست نہیں لِہٰذا یہاں سیفٹی پر کمپرومائز کبھی مت کریں۔نروس ڈرائیورز خطرناک ترین ڈرائیورز ہوتے ہیں وہ خود نہیں سمجھ رہے ہوتے کہ اُنہیں کس وقت کیا کرنا ہے۔ لیکن یہاں راستہ نہ ملنے کی پریشانی آپ لوگوں کی ڈرائیونگ سکلز کو گہنا گئی ورنہ پورا گھر چلانے والی خواتین چھوٹے موٹے دھاتی ڈبے تو...
  14. آوازِ دوست

    ملتان میں خواتین کو بلیک میل کرنے والا جعلی پیر

    پیسہ، حسین مگر بے وقوف عورتیں، اندھی عقیدتیں۔ ۔ ۔ ۔ اگر پکڑا نہ جائے تو جعلی پیر کو جنت کی کیا ضرورت رہے :)
  15. آوازِ دوست

    سیم ٹو یو ڈیئر :)

    سیم ٹو یو ڈیئر :)
  16. آوازِ دوست

    سامنے دھری از قلم نیرنگ خیال

    "باتھ ٹب کے کُچھ فوائد فلمی ضروریات کے علاوہ سے بھی ہیں" ہم انہی خیالوں میں اُلجھے ہوئے تھے کیوں کہ فقط ایک ہفتے میں ہماری دوسری نویں نکور صابن نہاتے ہوئے ہاتھ سے پھسل کر ناقابلِ واپسی راہوں کی راہی ہو چُکی تھی۔ آپ اگر کبھی اِس صدمے سے گزرے ہیں تو یہ دُکھ بخوبی سمجھ سکتے ہیں۔ ہمارا دُکھ دہرا...
  17. آوازِ دوست

    بابرؔ بہ عیش کوش

    راحیل بھائی بہت خوب ۔ احمد جاوید صاحب اگر کہتے ہیں کہ خوش رہنا ایک روحانی ذمہ داری ہےتو ٹھیک ہی کہتے ہیں مگر کیا کیجئے کہ انسان ذمہ داریوں کو اکثر بوجھ ہی سمجھنے لگ جاتا ہےکسی کے پسندیدہ ترین مشغلے سے اُس کی جان چھُڑانی ہو تو یہ شُغل اُس کی ذمہ داری بنا دیں۔ سب طرح سے راضی خوشی ہوتے ہوئے یا بہت...
  18. آوازِ دوست

    عزیزم

    عزیزی بہت خوب !
  19. آوازِ دوست

    آپ کی آنکھ اگر آج گلابی ہوگی (عدم کی غزل، عاطف بٹ کی آواز میں)

    واہ بٹ صاحب ! غزل بھی خوب ہے اور گائیکی بھی دِل خوش کُن :)
Top