نتائج تلاش

  1. آوازِ دوست

    سُبحان اللہ

    سُبحان اللہ
  2. آوازِ دوست

    سر یہ انکل سام کا تو پتا تھا پر یہ ٹام صاحب چلیں قبیلہ تو ایک ہی ہے :)

    سر یہ انکل سام کا تو پتا تھا پر یہ ٹام صاحب چلیں قبیلہ تو ایک ہی ہے :)
  3. آوازِ دوست

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت...
  4. آوازِ دوست

    سر موجودہ حکومت نے ۹نومبر کی چُھٹی ختم کر کے اَسے امر کر دیا ہے کہ ہمارا نائین الیون تو اب یہی...

    سر موجودہ حکومت نے ۹نومبر کی چُھٹی ختم کر کے اَسے امر کر دیا ہے کہ ہمارا نائین الیون تو اب یہی ٹہرا :)
  5. آوازِ دوست

    تعارف شکاگو میں رہتا ہوں اور شاعری کا شوق رکھتا ہوں۔ اچھے اور شریف سامعین کی تلاش میں رہتا ہوں :)

    محترم عظیم خواجہ صاحب اُردو محفل میں خوش آمدید۔ شاعروں کے سوانح حیات اوراُن کے ساتھ پیش آنے والے سانحات کا مطالعہ یہی بتاتا ہے کہ شریف سامعین ہی دراصل اچھے سامعین ہوتے ہیں۔ ہماری نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں :)
  6. آوازِ دوست

    محمداحمد بھائی اور ریختہ ڈاٹ آرگ

    احمد بھائی محبتیں اپنا جواب آپ ہوتی ہیں۔ ریختہ سے متاثر تو تھے ہی آپ کی وہاں دریافت سے ریختہ سے ایک اپنائیت بھرا اور زندہ و مضبوط تعلق بھی بنا ہے نیزیہ دیرینہ تاثر بھی قدرے زائل ہوا ہے کہ قابلِ قدر شاعر ہونے کے لیے شاعر کا فوت شدہ یا کم از کم قریب المرگ ہونا ایک نہائت ضروری امر ہے :)
  7. آوازِ دوست

    حساب کا منفرد طریقہ-مزید معلومات درکار

    ٹائم کنزیومنگ ہے کہیں اس سے زیادہ سمارٹ چیز دیکھی تھی جس میں پیپر پینسل کے بغیر دماغ میں ہی سارا پروسس مکمل ہوتا تھا۔ امید ہے کوئی دوست ڈھونڈ نکالے گا.
  8. آوازِ دوست

    شکریہ جناب تصحیح ہو گئی. آپ کی طرح شاہد بھی اپنا ہی ہے صرف ہے کی بات نہیں۔

    شکریہ جناب تصحیح ہو گئی. آپ کی طرح شاہد بھی اپنا ہی ہے صرف ہے کی بات نہیں۔
  9. آوازِ دوست

    مصطفیٰ زیدی گناہ ۔ مصطفیٰ زیدی

    بہت خوب ! مصطفیٰ زیدی تو کمال اینگری ینگ مین تھا
  10. آوازِ دوست

    حساب کا منفرد طریقہ-مزید معلومات درکار

    اچھا آئیڈیا ہے مگر عملی طور پر شائد مفید ثابت نہ ہو سکے :)
  11. آوازِ دوست

    میں ایک فیس بکی دانشور ہوں

    صدیقی صاحب کمال کر دیا ہے! ویسے جو ادھ موئی نہیں ہوتیں وہ ایسا ہونے کے لیے ساری جان داؤ پر لگا دیتی ہیں :)
  12. آوازِ دوست

    جنازہ نکلا ہے تہذیب کا

    تو آپ اور میں ہی نسلِ نو ہیں لِہٰذا زیادہ فکر کی بات نہیں ہے :)
  13. آوازِ دوست

    تعارف السلام علیکم

    ناصر محمود صاحب خوش آمدید اُمید ہے یہاں آپ کا ادبی ذوق پھلے پھولے گا :)
  14. آوازِ دوست

    ابھی ابھی میرے دِل میں تیرا خیال آیا (شاہد)

    ابھی ابھی میرے دِل میں تیرا خیال آیا (شاہد)
  15. آوازِ دوست

    جنازہ نکلا ہے تہذیب کا

    کہیں پڑھا تھا کہ خُدا ہر بچے کی پیدائش سے یہ پیغام دیتا ہے کہ وہ ابھی دنیا میں اُمید کو زندہ رکھنا چاہتا ہے :)
  16. آوازِ دوست

    محمداحمد بھائی اور ریختہ ڈاٹ آرگ

    ایسا ہوا تو آپ جیت جائیں گے کہ محبت فاتح عالم ہے :)
  17. آوازِ دوست

    محمداحمد بھائی اور ریختہ ڈاٹ آرگ

    اگر آپ سمجھتے ہیں کہ ایسا کرنے سے مثبت تبدیلی نہیں آ سکتی تو فقط تبدیلی کی اُمید پر ہی ایسا کر دیں :)
  18. آوازِ دوست

    سامنے دھری از قلم نیرنگ خیال

    جناب !! عام ہونا محض ایک مفروضہ نہیں ہے جو تقریبا" ہرشخص کہیں نہ کہیں غلط ثابت کردیتاہے :)
  19. آوازِ دوست

    اے ٹی ایم سے جعلی نوٹ

    ہر کمپنی سے دو دو آئی فون !!! لگتا ہے امام صاحب کا حلقہء یاراں خاصا وسیع ہے :) ملتان میں چوک عزیز ہوٹل پر ایک گارمنٹس شاپ ہے عرفات ٹریڈرز کے نام سے کپڑوں کے لیے وہاں آنا جانا رہتا ہے ایک خوش مزاج بزرگ اپنے لڑکوں کے ساتھ اپنا یہ بزنس کامیابی سے چلا رہے ہیں۔کُچھ عرصہ پہلے جانا ہوا تو مین...
Top