میں نے جب سے دُنیا دیکھی ہے مجھے یوں لگتا ہے کہ جیسے یہ سارا میلہ میری دِلچسپی کے لیے ہی لگایا گیا ہے اور پھر میں نے یہ جانا کہ مُجھ سمیت ہر شخص کم و بیش ایسا ہی سوچتا ہے۔ آپ کو ایسا کیوں نہیں لگتا کہ آپ سب کُچھ کر سکتی ہیں۔ ہم دوسروں سے جو چاہیں وہ کروا سکتے ہیں لیکن تب جب ہم بھی ایسا دِل رکھتے...