نتائج تلاش

  1. آوازِ دوست

    آیے مستقبل تلاشیں ۔

    اضطراب تغیر ہے اور ثبات اِک تغیر کو ہے زمانے میں۔ آپ پتھروں کو کیا سمجھتی ہیں ایک آیت کا مفہوم ہے کہ " پتھروں میں سے بعض ایسے ہیں کہ جِن میں سے خوفِ اِلہیٰ سے چشمے بہہ نکلتے ہیں" چلیں آپ گوگل پر ہیلنگ سٹونز لکھ کر ریٹرن کی پریس کریں اور تماشا دیکھیں۔ پتھّرو آج میرے سر پہ برستے کیوں ہو ۔ ۔ ۔ ۔میں...
  2. آوازِ دوست

    آیے مستقبل تلاشیں ۔

    اگر دم نکلنے کی ہے تو ایسی بھی کیا جلدی اور نہیں تو پھر دعا ہے کہ ایک ہو پر نیک ہو :)
  3. آوازِ دوست

    آیے مستقبل تلاشیں ۔

    اَب کیا کہوں کہ میں آپ کو قائل کر سکتا ہوں شائد اِس معاملے پر ساری دُنیا کو بھی قائل کر لوں مگر ابھی تسخیرِذات سے محروم ہوں یقین نہ آئے تو نایاب جی سے پوچھ لیں ۔ ویسے وہ بھی یہ ساری کتھا پڑھ کے ہنستے ہوں گے۔لیکن یہ میرے لیے بھی ڈسکوری ہی ہے جیسے آپ میرے پیغام کو پڑھتی ہیں ایسے ہی اپنی سوچ لکھنے...
  4. آوازِ دوست

    آیے مستقبل تلاشیں ۔

    آرزو یہ ہے کہ کوئی آرزو پوری نہ ہو یہ مصرعہ اِس قطعے میں نئے ہی مفاہیم پیدا کردیتا ہے یہ کہتا ہے کہ دردِ لا دوا کے بیمار طلبِ دوا کے اسیر نہیں :)
  5. آوازِ دوست

    آیے مستقبل تلاشیں ۔

    کونسیپٹ سمپل ہے سادہ سی مثال دوں گا " ایکسیس آف ایوری تھنگ از بیڈ"
  6. آوازِ دوست

    آیے مستقبل تلاشیں ۔

    معرفت علم ہے اور علم خواہش نہیں ہے۔ خواہشیں اولاد کی طرح ہیں ہم انہیں پال سکتے ہیں یہ جائز ہوں تو کوئی معیوب بات نہیں ہے لیکن میدانِ حشر کی طرح جہاں اِن کی ضرورت ہی نہیں وہاں یہ آپ کا سہارا کیا بنیں گی۔
  7. آوازِ دوست

    آخر نامہ

    ہُما صاحبہ بہت خوب!
  8. آوازِ دوست

    بازیچۂ اطفال ہے دنیا مرے آگے

    سُبحان اللہ!
  9. آوازِ دوست

    آیے مستقبل تلاشیں ۔

    یہ ہوتی ہیں کامیاب لوگوں کی باتیں۔ صدیقی صاحب اگر ہم اِن فضول سوچوں میں نہ اُلجھتے تو آج آپ جیسے اچھے پروگرامر نہ ہوتے :)
  10. آوازِ دوست

    آیے مستقبل تلاشیں ۔

    نہیں آپ ہر کام یہ سوچ کر ہی ترک کرتے ہیں کہ میں جیسا ہوں اُس سے الگ کُچھ کیوں کروں :)
  11. آوازِ دوست

    آیے مستقبل تلاشیں ۔

    انتہاؤں کی عجیب فطرت ہے کہ وہ کسی بھی سمت میں چلی جائیں کہیں نہ کہیں کوئی نہ کوئی دردِ مشترک ڈھونڈ ہی لیتی ہیں۔
  12. آوازِ دوست

    آیے مستقبل تلاشیں ۔

    زندگی ہر لحظہ نت نئے تجربات چاہتی ہے اگر ہم زندگی کے پیچ و خم اور اپنی لمیٹیشنز سے بخوبی آشنا ہوں تو ہر تجربہ کر سکتے ہیں۔
  13. آوازِ دوست

    آیے مستقبل تلاشیں ۔

    خواہش اضطراب کا ایندھن ہے اور صبر و قناعت اِس کی آگ کو محفوظ حدوں میں رکھنے کی حکمت ہے۔
  14. آوازِ دوست

    آیے مستقبل تلاشیں ۔

    مجاز کو مراقبے اور نفس شناسی سے کیا لینا وہ تو خود اطاعتِ نفس ہے۔
  15. آوازِ دوست

    آیے مستقبل تلاشیں ۔

    شائد اضطراب انسان و حیوان کا کانسٹینٹ ہے جو شجر و حجر میں نہیں ہوتا۔
  16. آوازِ دوست

    آیے مستقبل تلاشیں ۔

    آپ کے لیے آپ کی اپنی ذات سے زیادہ قابلِ تجربہ حقیقت کوئی نہیں ہوتی سارے رنگ اِسی کینوس پر اُترتے ہیں مجاز کے ہوں یا حقیقت کے ۔ جب حقیقت کی جلوہ نمائی دیکھنی ہو تو ہمیں آئینہ بننا پڑتا ہے اور آئینے کی کوئی خواہش نہیں ہوتی بلکہ خواہش تو آئینے کا بال ہے سو آئینہ جتنا بے عیب اور بے داغ ہو گا حقیقت...
  17. آوازِ دوست

    آیے مستقبل تلاشیں ۔

    آپ حال کی سرحدوں کو اپنے لمحہء موجود تک محدود کر لیں تو اِس کے جواب میں حسرتوں کا دائرہ بڑھتا چلا جائے گا۔ اپنے حال کو اپنی سوچ کے پھیلاؤ کا ساتھ دینے دیں تو حسرتوں کے ساتھ حاصلات بھی نظر آنے لگیں گے۔ پھر آپ دیکھ لیں کہ حاصل و حسرت کا انجام الگ سہی مگر مقام ایک ہی ہے اور انجام کیا خوب کہ حسرت تو...
  18. آوازِ دوست

    باقی نامہ

    حق بات کی آپ نے اور "ہم" کے بارے میں بھی سوچئے گا یہ دو حرفی لفظ اپنی ذات کو کتنا معتبر بنا دیتا ہے۔ اُردو کی خاص بات اِن میں اور اِن جیسے دیگر الفاظ میں رچا وہ خاص احساس ہی ہےجو اور کہیں نہیں ملتا :)
  19. آوازِ دوست

    آیے مستقبل تلاشیں ۔

    آ تو گئے پر یہ بتائیں کہ مستقبل کیوں تلاشیں؟ ہمیں تو خوشیوں کی ضرورت ہوتی ہے اور ہمارا حال ہی توتمنّائی ہوتا ہے کہ ہمارے دامن میں خوشیوں کے ڈھیر لگتے چلے جائیں۔ ماضی کو آپ بدل نہیں سکتے اور مستقبل میں داخل نہیں ہو سکتے تو حال اور فقط حال ہی ہماری حالتِ زار کا رونا روتا ہے یا اِس پر مسرور رہتا...
  20. آوازِ دوست

    عزیز امین محفلین کی نظر میں

    ہم اسے مکالمے میں ڈسکس کرتے رہیں گے یہاں تو آپ کی بات کرنا تھی :)
Top