نایاب جی نزاکت صنفِ نازک کا سب سے لطیف اور طاقتور پہلو بھی ہے جِس کے گھائل بادشاہ بھی گلیوں کی خاک ہو گئے ۔اِس ناقابلِ دفاع قوت سے زیر و زبر ہونے والوں کے قصّے زندگی سے زیادہ طویل ہیں مگر اِس خوابناک تصویر کا دوسرا رُخ بہت دردناک ہے کہ ہمیں ہر چیز کی قیمت ادا کرنا پڑتی ہے تو اِس تباہ کُن طاقت کی...