مُجھے لودھراں کے علاقے میں اِس تکلیف دہ نظارے کی اذیت سے اکثر دوچار ہونا پڑتا ہے۔ میں کبھی اِس سواری کے پاس نہیں پھٹکتا لیکن دوسری سواری کا انتخاب کر کے ایک اذیت سےبچتا ہوں تو اِن کے نا اُمیدچہرے دوسری اذیت سے دوچار کر جاتے ہیں کہ اِس عمل سے بھی اِن کا بھلا تو نہ ہوا۔