انہیں غُصّہ نہیں آتا میں اِس لیے اِن کا فین ہوں اور باقی اِن کی زندگی کے واقعات نے رہی سہی کسر پوری کردِی۔۔ اُس اقتباس میں آپ نے پڑھا ہو گا کہ غزالی نے غُصّے سے اجتناب بھی دیگر لوازمات کا حِصّہ بنایا ہے۔ میری خواہش ہے کہ میں غُصّے پر کنٹرول کر سکوں یہ علامت بتاتی ہے کہ میں اپنے نفس کا مفتوح ہوں...