نتائج تلاش

  1. آوازِ دوست

    مایوسیوں سے برسرِ پیکار ایک ساتھ

    سمجھا کریں ! تفتیش ہی ہے اگر پنجابی میں کریں تو فورا" تفشیش ہو جاتی ہے اور آپ جیسے مہربانوں کے لیے باعثِ تشویش بھی :)
  2. آوازِ دوست

    واجاں ماریاں بُلایا کئی واروے،کسے نے میری گل نہ سُنی۔۔۔۔۔

    ناروے بھی تھائی لینڈ یا لاس ویگاس ہی بنا دیا ہے عارف صاحب کے جواب نے اور ناروے کے خطرناک میں سے ناک تو کٹ گئی اَب :)
  3. آوازِ دوست

    بچھڑ جائیں گے ہم لیکن

    جنہیں ہم بھولنا چاہیں وہ اکثر یاد آتے ہیں :)
  4. آوازِ دوست

    مایوسیوں سے برسرِ پیکار ایک ساتھ

    کیا حادثہ برپا ہوا ہے :)
  5. آوازِ دوست

    راستے کے پتھروں سے لگ کے ہم روئے بھی تھے

    آپ کی شاعری اور قسمت دونوں چیزیں اچھی ہیں لیکن تب تک جب تک آپ اصلاح کی چھُری کے نیچے نہیں آتے اور دِن زیادہ نہیں بچے اَب تیاری کر لیں :)
  6. آوازِ دوست

    مستان بابا

    اور ہم جیسے لوگ جو بابوں کی تلاش میں رہتے ہیں ۔ ہماری آپ کُچھ رہنمائی کر سکتے ہیں۔ بابے ہمیں ممکنہ طور پر شارٹ کٹ مہیا کرتے ہیں اور زندگی بہت ہی بے بھروسہ سی چیز ہے تو کیا ہرج ہے اِس تجربے میں :)
  7. آوازِ دوست

    مستان بابا

    السلامُ علیکم جناب محمود احمد غزنوی صاحب! سر یہ ادبی تخلیق ہے یا روحانی تحقیق۔
  8. آوازِ دوست

    اپنی موت تو ہر چیز نےمرنا ہی ہے چوہدری صاحب ۔ دلیل سے شکار کر کے مارنے کا اپنا ہی مزہ ہے :)

    اپنی موت تو ہر چیز نےمرنا ہی ہے چوہدری صاحب ۔ دلیل سے شکار کر کے مارنے کا اپنا ہی مزہ ہے :)
  9. آوازِ دوست

    واجاں ماریاں بُلایا کئی واروے،کسے نے میری گل نہ سُنی۔۔۔۔۔

    سر اقبال نے ایسے ہی تو نہیں کہا تھا " تُندیء بادِ مُخالف سے نہ گھبرا اے عقاب۔ ۔ ۔ یہ تو چلتی ہے تجھے اُونچا اُڑانے کے لیے" ویسے اقبال نے ہم مردوں کو جِس پرندے سے بھی تشبیہ دِی ہم نے کبھی چوں نہ کی لیکن ہم نے اگر تجرباتی بُنیادوں پر عقاب کی جگہ چیل رکھ کر صنفِ مخالف کی توصیف کرنا چاہی تو اِسے...
  10. آوازِ دوست

    ٹانگ کاٹ کو دال دالے

    ڈاکٹر صاحبان کی معاملہ فہمیاں بڑے بڑے گُل کھِلاتی ہیں جو اکثر رحلت یافتہ مریضوں کی آخری رسومات میں کام آتے ہیں :)
  11. آوازِ دوست

    دعا امی کے لئیے دعا کی درخواست

    اللہ کریم اپنے کرم کا معاملہ فرمائے اور شفائے کاملہ و عاجلہ عطا کرے۔
  12. آوازِ دوست

    فاتحِ عالم! پڑی ہوئی تھی ہوس بھی سالی جھولی میں ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    خوب است!! یہ ایک شعر باقی ساری غزل کا حلالہ کر گیا :)
  13. آوازِ دوست

    امیر اہل سنت کا ہاتھ پکڑنے سے بندے کا موبائل 3 ماہ سے خود بخود چارج ہو رہا ہے

    ہاں یہ کام ٹھیک رہے گا اِس سے بندہ عین الیقین تک تو پُہنچ ہی جاتا ہے۔ میں اپنے تجربات آپ سے شیئر کروں گا اور اہلِ ذوق بھی اُمید ہے معاونت کریں گے۔ سب سے پہلے تو شائد ایک غیر متعلقہ لیکن موسٹ ریسنٹ اور قابلِ غور واقعہ جِس کی ٹرانسلیشن سے ابھی میں خود بھی قاصر ہوں آپ کی نظر کرتا ہوں۔ میں پورے دِل...
  14. آوازِ دوست

    امیر اہل سنت کا ہاتھ پکڑنے سے بندے کا موبائل 3 ماہ سے خود بخود چارج ہو رہا ہے

    جی اگر سائنس اُنہیں ڈیمانسٹریٹ کرنے میں اپنی شکست تسلیم کرتی ہے اور اُن کا تعلق کسی بھی طرح کی دُنیاوی منفعت سے نہیں ہے تو آپ کے ایسا مان لینے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے اور اگر آپ نہیں ماننا چاہتے تو اِس کی کوئی قید بھی نہیں ہے۔ آپ میٹا فزکس میں دِلچسپی پیدا کریں کافی انٹرسٹنگ چیز ہے۔ آپ جیسے ذہین...
  15. آوازِ دوست

    نئی محبت از محمد خلیل الرحمٰن

    سر یہ بات سچ ہی ہے نا کہ انسان کی فطرت میں موجود رومان پسند کبھی نہیں مرتا ؟
  16. آوازِ دوست

    یہ حسابی پہیلی بوجھیں!

    آپ کا دھیان رکھنا پڑے گا :)
  17. آوازِ دوست

    یہ حسابی پہیلی بوجھیں!

    آپ اگر دھیان دیں تو نئی اصطلاحات بنانا کُچھ مُشکل نہیں اور اگر آپ ایسے ہی بے دھیانی سے کام لیتے رہیں گے تو دوسرے لوگ یہ کام بطریقِ احسن کر دیں گے :)
  18. آوازِ دوست

    یہ حسابی پہیلی بوجھیں!

    ضرورت سے زیادہ تو کُچھ بھی اچھا نہیں ہوتا نا جناب :)
  19. آوازِ دوست

    یہ حسابی پہیلی بوجھیں!

    آپ کے یہ الفاظ یقینا" میرے دِل و دماغ سے زیادہ فراخ ہیں ۔ شکریہ
  20. آوازِ دوست

    یہ حسابی پہیلی بوجھیں!

    تو آپ نے پتا چلا لیا ہے کہ ہم اُن دو فیصد خوش قسمت لوگوں میں نہیں ہو سکتے :) شاہ جی ہم جیسے سہل پسندوں کو آپ کُچھ بھی کہہ لیں لیکن یقین کیجئے پہیے کو پھر سے ایجاد کرنا واقعی ہمارے بس سے باہر ہے :)
Top