السلام و علیکم! حضور ہم پہلے ہی آپ کے کمالات پر انگشت بدنداں تھے کہ یہاں حکمت بھی جناب کے گھر کی لونڈی نکلی۔ مرد کے دِل کی راہ تو معدے سے سُنی تھی پر آج آپ نے روحانیت کو جِس طرح اور جِس نازک موڑ پر بے لباس کر دیا ہے اِس پر اگرہم آپ کے پیچھے کھڑے نظر نہ آئیں تو ہمیں سجدے میں گِرے تلاش کر لیجئے گا :)