ایکسپلورنگ دی ورلڈ آف انگلش میں مضمون نویسی سے متعلق ایک جُملہ پڑھا تھا جو کہ ذہن سے چپک کر رہ گیا ہے۔ آپ کی نثرکاری دیکھ کر بے اختیار اُس جُملے کے الفاظ سامنے آ جاتے ہیں:
" ہیو سم تھنگ ٹو سے اینڈ سے اِٹ ایز مچ کلئیرلی ایز پاسیبل" :)
آپ کےسُبک رفتار تخیل کا الفاظ جِس وفاداری سے ساتھ دیتے ہیں...