کبھی ہماری کسی کتاب میں کبوتر جال سمیت اُڑ گئے تھے اور شکاری دیکھتا رہ گیا تھا تب بھی سوچا تھا کہ اُنہیں جال سے نجات تو بہرحال نہ ملی گو کہ شکاری سے بچ گئے۔ ہمارے حالات بھی ہمارے سامنے کُچھ ایسی ہی ترجیحات ترتیب دیتے ہیں، بڑی بُرائی سے چھوٹی بھلی اور چھوٹی بُرائی سے اُس سے چھوٹی بھلی شائد یہ...