نتائج تلاش

  1. آوازِ دوست

    تعارف درویش نامہ

    واہ نایاب جی یہ پی کے پہلے لگانے سے تو رنگ ہی بدل گیا درویشی کا :) بہت اعلیٰ
  2. آوازِ دوست

    ذو معنیٰ اشعار

    دوسرے مصرے میں ٹائپوسے "ہوتا" کی بجائے "ہوا" لکھا گیا ہے۔ اچھا انتخاب ہے :)
  3. آوازِ دوست

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    آپ بھول رہی ہیں! آپ کے دھاگے کا نام کیا ہے بھلا؟ یہ چیٹنگ نہیں بلکہ عین رول آف دی گیم ہے :) اب کھیلنا ہے یا نہیں؟
  4. آوازِ دوست

    سرما کی پہلی پھوار سے ملاقات

    سرما کی پہلی پھوار سے ملاقات
  5. آوازِ دوست

    محوِ حیرت ہوں کہ دنیا کیا سے کیا ہوجائے گی ۔

    آپ نے جِس خلوص سے پروگرام ترتیب دیا ہے اُس سے مُجھے پوری اُمید ہے کہ آپ کی نیک کمائی ہاتھ سے جانے کے بعد بھی انہی نیک کاموں میں صرف ہوئی ہو گی :) ویسے یہ پیر صاحب تو کافی روشن خیال ہیں کہاں پائے جاتے ہیں کوئی فرنچائز نہ لے لی جائے اِن سے :)
  6. آوازِ دوست

    تعارف تعریف مالک کی جس نے خلق کو تخلیق فرمایا

    سیف اللہ صاحب خوش آمدید۔ تفریح اور تعلیم ساتھ ساتھ ہیں یہاں۔ خوش رہیں :)
  7. آوازِ دوست

    بے شک

    بے شک
  8. آوازِ دوست

    تعارف تعریف اس خدا کی جس نے یہ جہاں بنایا - با ادب با نصیب - بے ادب بے نصیب

    وعلیکم السلام محترم حکیم کاشف نعیم صاحب! بہت خوشی ہوئی آپ کو یہاں دیکھ کر اُمید ہے آپ سے حکمت و دانائی کی باتیں سیکھنے کا موقع ملے گا۔ اُردو محفل میں خوش آمدید :)
  9. آوازِ دوست

    باباجانی

    اکثر بات ہوتی ہے کہ ایک ماں باپ کئی بچوں کو پال لیتے ہیں مگر وقت آنے پر کئی بچے اپنے ایک ماں باپ کو نظر انداز کر دیتے ہیں۔ وجوہات میں سے کُچھ تو اِس دلیل کی حامل ہیں کہ بچّے گھر کی تربیت سے بہت اثر لیتے ہیں سو اگر ہم اپنے بچوں پر جان چھڑکتے رہیں اور اپنے والدین سے غافل رہیں تو ہمارے بچوں کا...
  10. آوازِ دوست

    ہائے کمبخت تو نے پی ہی نہیں

    آپ کی تحریر کا عنوان ہی بتا رہا تھا کہ ہم بھی متاثرین میں شامل ہیں پھر بھی آپ کو بتاتے چلیں کہ دادا اور نانا حضور کے حُقّوں کی چلمیں بھرنے اور ابّا جی کی سگریٹ اور حقّہ نوشی دیکھنے سے آگے ناچیز کا اقبال کبھی رسائی نہ پا سکا اور تا دمِ تحریر اسی محرومی میں گرفتارہیں۔ بادہء و پیما کی اگر بات کریں...
  11. آوازِ دوست

    یونیورسٹیوں پر جنات کا قبضہ ۔ ڈاکٹر پرویز ہود بھائی

    فاروق صاحب ہندو ہو یا مُسلم ، مُلّا ہو یا جینٹلمین امریکہ ہو یا پاکستانی فوج، آپ ہو یا میں ہوں جو ظُلم کرے گا ظالم ہوگا جو بھلا کرے گا نیک ہوگا۔ تاریخی واقعات خود گواہ ہیں کہ بُرے لوگوں کو بُرے لوگوں کے طور پر ہی یاد کیا جاتا ہے اور اچھے لوگوں کو اچھے لوگوں کے طور پر ۔ یہاں زمین پر بسنے والے لوگ...
  12. آوازِ دوست

    یونیورسٹیوں پر جنات کا قبضہ ۔ ڈاکٹر پرویز ہود بھائی

    یہ سارے سیاہ نُقطے اکٹھے ہو جائیں تو امریکہ بہادر کی پیشانی پر ایک بدنما داغ کے طور پر دور ہی سے نظر آتے ہیں بہرحال میں چاہتا ہوں کہ میری بدگمانی کسی خوش اُمیدی سے بدل جائے اورکوئی دِل خوش کُن جواز نہ سہی دِل بہلاوے کا جواز ہی مل سکے۔ آپ کی ریٹنگ مل گئی ہے ۔
  13. آوازِ دوست

    یونیورسٹیوں پر جنات کا قبضہ ۔ ڈاکٹر پرویز ہود بھائی

    اور پھر اس کمال خوبی سے ایک عظیم سانحے سے بچنے کے لیے ایک دوسرے عظیم سانحے کا بندوبست کیا گیا کہ اس کی نظیر نہیں ملتی. فواد کیا آپ اِس بات کواُس وقت کی امریکی پالیسی کے تناظر میں سندِ تائید دیں گے کہ اگر کسی ملک پر جنگ مسلط کر دی جائے اور وہ طوالتِ جنگ کی وجہ سے وسیع انسانی جانی نقصان سے بچنے کا...
  14. آوازِ دوست

    ایک گُلاب کا پھول پایا

    یعنی کہ پکچر ابھی باقی ہے دوست :)
  15. آوازِ دوست

    پانچ سائنسدان جنھوں نے سوچ کا رخ بدل دیا!

    ابھی کُچھ پتا نہیں ہے سو آپ بھی پہیلی میں شامل ہوں اور تصاویر کا ربط دیکھ کر تبصرہ کریں :)
  16. آوازِ دوست

    پانچ سائنسدان جنھوں نے سوچ کا رخ بدل دیا!

    "تسکین کی آرزو" شائدختم ہونے کے لیے پیدا ہی نہیں کی گئی یہ ہمارے ہر خیال میں ہمارے ہر ریشہء جاں میں اپنی طلب کے رنگا رنگ غنچے کھلائے رکھتی ہے۔ ہم ایک آرزو پوری کرتے ہیں خواہشوں کے دس گلاب اور مہکنے لگتے ہیں۔ اجسام ختم ہو جاتے ہیں مگر تسکین کی تلاش کا سفر چلتا رہتا ہے :)
  17. آوازِ دوست

    پانچ سائنسدان جنھوں نے سوچ کا رخ بدل دیا!

    غیر مرئی مخلوق میرے لیے مُدت ہوئی کہ اُلجھن نہیں رہی اور اگر مُجھ جیسا نکمہ اِس اُلجھن سے نجات پا سکتا ہے تو باقی لوگ کیوں نہیں اور گمان ہے کہ قِصّہ بہت طویل ہے مگر دوست تو سرِ ورق پر ہی اُلجھن میں گھرے ہوئے ہیں تمت بالخیر تک کب پُہنچیں گے۔ میں خود عرضِ مصنف سے آگے نہیں بڑھ پایا لیکن اُلجھن نہیں...
  18. آوازِ دوست

    یونیورسٹیوں پر جنات کا قبضہ ۔ ڈاکٹر پرویز ہود بھائی

    عثمان میں آپ اور فاتح سب شیشے کے گھر میں رہنے والے لوگ ہی ہیں اَب اور کوئی کسی کو شیشے میں کیا اُتارے گا۔ آپ حُسن پرستی کا الزام لگائیں تو جیسے تیسے سہہ لیں گے کہ بات کُچھ اِس سے سِوا بھی نہیں ہےمگر مذہب ؟ مذہب سے ہمارا بس احترام کا رشتہ ہے کہ یہ مسجودسے تعلق رکھنے والی ایک سیڑھی ہے مگر خود...
  19. آوازِ دوست

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    پہلے آپ ایسے الفاظ بتائیں جن کے ساتھ سوالیہ نشان (؟) لگ جاتا ہے اور وہ پھر بھی مکمل سوال میں نہیں بدلتے :)
Top