آپ ہمیں اپنا پسندیدہ طرزِ تخاطب بتا دیجئے انشاء اللّہ شکایت نہ ہو گی۔
شاید جنوبی ایشیاء میں صوفیانہ افکار اس طرزِ فکر کی اساس ہیں لیکن ویسٹ میں بھی تو سینٹ ازم موجود ہے متعدد مقامات اور شاہراؤں کو اُن سے موسوم کیا گیا ہے اور عاجزی اور انکساری کی ضرورت کو "پرائڈ ہیز اےفال" جیسی کہاوتوں سے اُجاگر...