آوازِ دوست

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • اِس وقت میں جان رہا ہوں کہ میگرین کتنی دردناک چیز ہے :)
    نایاب
    نایاب
    اگر ان میں سے کسی بھی وجہ سے نہیں ہے تو پھر میڈیٹیشن کا سہارا لیں جہاں سر میں شدت کی ٹیس اٹھتی ہے وہاں آنکھ بند کر کے انگشت شہادت رکھ کر "لقد جاءکم " والی آیات کا ذکر کریں ۔ اور خود کو کمانڈ دیں کہ درد دور ہو رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔
    ان شاء اللہ فائدہ ہوگا ۔۔۔۔۔
    اللہ سوہنا آپ کو ہر درد سے نجات دے آمین
    بہت دعائیں
    نور وجدان
    نور وجدان
    اس کی ٹیبلٹ لے لیں ۔ افاقہ ہو جائے گا ۔۔ ویسے یہ درد تو دنوں جان نہیں چھوڑتا ہے ۔۔۔۔ اللہ میاں اس درد سے آپ کو بچائے ۔۔ آمیں ۔۔ نہ درد لے نہ درد ملے
    آوازِ دوست
    آوازِ دوست
    سب احباب کا مشکور ہوں کہ اُنہوں نے مزاج پُرسی کی اور اپنے قیمتی مشوروں اور نایاب و انمول دُعاؤں سے نوازا۔ اللّہ کریم ہم سب کو صحت کی نعمت سے مالامال رکھے اور ہر تکلیف سے بچائے۔ آمین
    زندگی وہ زندگی ہی اب کہاں باقی رہی ۔ ۔ ۔ اک نیا انداز صبح و شام ہے تیرے بغیر
    محمداحمد
    محمداحمد
    واہ۔۔۔!

    یعنی تجدید ہوگئی زندگی کی۔ :)
    آوازِ دوست
    آوازِ دوست
    شکریہ احمد بھائی سب سے پہلے ایک وضاحت کہ میرے پیش کردہ 99 اعشاریہ 99 فیصد اشعار اِس شعر کی طرح ہی آپ جیسے سکّہ بند شعراء کے ہوتے ہیں حوالہ مل جائے تو دے دیا نہ ملے تو ایسے ہی سہی۔
    زندگی کی تجدید تو ہر لمحہ ہو رہی ہے مگرہم جیسے اسیرانِ عہدِ رفتہ اس تجدید کو بھی حوادث کی لڑی ہی سمجھے جاتے ہیں سو لگتا ہے کہ زندگی ہمیں اپنی پسند کی راہوں سے گزار رہی ہے کہ ہماری پسند و نا پسند کا قصّہ کب کا تمام ہوا :)
    سات سالہ دیرینہ رفاقتوں کے آخری لمحات ہر ہفتہ لودھراں آنے جانے کے سلسلے کاآخری دِن۔
    ایچ اے خان
    ایچ اے خان
    کیا جاب سے ٹرانسفر ہوگیا ہے؟
    آوازِ دوست
    آوازِ دوست
    جی جس سے ملنے جایا کرتا تھا اُس کی نئی جاب اب ملتان ہی ہو گئی ہے۔
    خبرِ تحیرِ عشق سن، نہ جنوں رہا، نہ پری رہی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ نہ تو تُو رہا، نہ تو میں رہا، جو رہی سو بے خبری رہی (سراج)
    ابھی ابھی میرے دِل میں تیرا خیال آیا (شاہد)
    ابن رضا
    ابن رضا
    خیال آیا تک تو شاہد سمجھ آتا ہے قبلہ "ہے" تو آپ کا ہے؟
    :p
    آوازِ دوست
    آوازِ دوست
    شکریہ جناب تصحیح ہو گئی. آپ کی طرح شاہد بھی اپنا ہی ہے صرف ہے کی بات نہیں۔
    ابن رضا
    ابن رضا
    آپ کی محبت کا شکریہ
    اسلام آباد یاترا سے ملتان واپسی
    سوموار سے نئے ہفتے کا آغاز اللہ کرے سب کے لیے مبارک اور خوشیوں بھرا ہو۔ منڈے گریٹنگز !! خوشبو کا سفر جاری ہے :)
    عید کا دن ہےگلےہنس کے لگا لو مجھ کو ۔ ۔ ۔ ۔ رسم دنیا بھی ہے, موقعہ بھی ہے, دستور بھی ہے
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top