اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہم سے ملے بھی نہیں۔۔۔۔ روکھے منہ پوچھا تک نہیں۔
آوازِ دوست
آوازِ دوست
جانے سے کافی دن پہلے سرِمحفل ذکر کیا تھا پھر فاتح صاحب سے ملاقات ہوئی تو آپ کا ذکر خیر بھی ہوا تھا. دل کو دل سے راہ ہوتی ہے ۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
سر محفل کیے گئے تذکرے اکثر پس منظر کا حصہ ہوتے ہیں۔۔۔ خیر۔۔۔۔ آگے جہاں اور بھی ہیں۔ :)
Top