نتائج تلاش

  1. ارشد چوہدری

    تم سے ہے مجھ کو پیار یہ اس نے کہا مجھے----برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع؛راحل؛ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تم سے ہے مجھ کو پیار یہ اس نے کہا مجھے ہے تم پہ اعتبار یہ اس نے کہا مجھے --------- ملنے کی ہم کو آپ اجازت تو دیجئے آئیں گے بار بار یہ اس نے کہا مجھے ------------ جائیں نہ مجھ سے دور ہے موسم بہار کا دل کو ملا قرار یہ اس...
  2. ارشد چوہدری

    یہ کیسی جہاں کی فضا ہو گئی ہے------برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ کیسی جہاں کی فضا ہو گئی ہے زمانے سے رخصت وفا ہو گئی ہے ------------- عبادت میں جب سے لگا دل ہے میرا مری دور ساری بلا ہو گئی ہے -------- نہیں خوف دل میں اگر مر بھی جاؤں نمازِ محّبت ادا ہو گئی...
  3. ارشد چوہدری

    یا رب مجھے دکھا دے اک بار پھر مدینہ---برائے اصلاح

    الف عین (اصلاح ) ---------------- لوگوں کے ساتھ رہ کر گزری ہے عمر میری آیا نہ پھر بھی مجھ کو جینے کا کچھ قرینہ ------------------ آنکھیں ہوئیں تھیں خیرہ دنیا کی روشنی سے محشر کو دیکھ پاتیں آنکھیں نہیں تھیں بینا ---------- یا رب قبول کرنا ارشد کی یہ دعائیں آسان ہو خدایا دنیا میں...
  4. ارشد چوہدری

    یکایک دل کو دھڑکانے سے پہلے : غزل براہ اصلاح

    بہت شکریہ میرے محترم
  5. ارشد چوہدری

    یکایک دل کو دھڑکانے سے پہلے : غزل براہ اصلاح

    یاسر بھائی آپ کی غزل واقعی بہت خوبصورت ہے۔ دو جگہ پر ایک دفہ پھر غور کر ۔ ممکن ہے مجھے غلطی لگی ہو تو معاف کر دینا 1--- مطلع میں لفظ قریب ۔ فعول کے وزن پر ہے جو اس بحر میں فٹ نہیں ہے 2-- مرے جانے کے بعد آنے سے پہلے-----لفظ بعد فعل کے وزن پر ہے جو...
  6. ارشد چوہدری

    یا رب مجھے دکھا دے اک بار پھر مدینہ---برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: ------------- مفعول فاعِلاتن مفعول فاعِلاتن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یا رب مجھے دکھا دے اک بار پھر مدینہ جلتا ہے اب تو میرا دوری میں رہ کے سینہ ----------یا اپنے نبی سے دوری میں جل رہا ہے سینہ ---------- موقع ملا جو مجھ کو...
  7. ارشد چوہدری

    گر وہ جفا نہ کرتے ہم بھی وفا نبھاتے-----برائے اصلاح

    الف عین (اصلاح شدہ اشعار ) ہم اجنبی ہوں جیسے،ایسی نظر سے دیکھا اپنا اگر سمجھتے ایسے نہ پیش آتے ----------- خود ہی کیا تھا وعدہ ہم سے وفا کریں گے ہوتا جو پیار سچا ایسے نہ بھول جاتے ---------------- گجرے خرید لائے ہم تھے جو ان کی خاطر دل میں رہی تمنّا...
  8. ارشد چوہدری

    گر وہ جفا نہ کرتے ہم بھی وفا نبھاتے-----برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: ------------- گر وہ جفا نہ کرتے ہم بھی وفا نبھاتے کتنا ہے پیار دل میں کر کے انہیں دکھاتے ---------- جیسے کہ غیر ہیں ہم ایسی نظر سے دیکھا اپنا سمجھ کے ہم کو اے کاش وہ بلاتے -------- ملتے نہیں وہ ہم سے...
  9. ارشد چوہدری

    جو مل گیا وہ کھا لیا سب لذّتوں کو بھول کر----برائے اصلاح

    الف عین (اصلاح کے بعد دوبارا ) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو مل گیا وہ کھا لیا سب لذ}توں کو بھول کر میں سادگی سے جی رہا ہوں راحتوں کو بھول کر ------------ یہ زندگی کا حسن ہے جینا خدا کے عشق میں دل میں اسی کا پیار ہو سب چاہتوں کو بھول کر ----------- بڑھ کر...
  10. ارشد چوہدری

    جو مل گیا وہ کھا لیا سب لذّتوں کو بھول کر----برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن @محمّداحسن سمیع؛راحل؛ ------------ جو مل گیا وہ کھا لیا سب لذّتوں کو بھول کر سب سے کیا ہے پیار بس سب نفرتوں کو بھول کر ------------- دنیا کسی کے عشق میں لگنے لگی ہے اب حسیں اے دل اسی کو یا کے اب غفلتوں کو بھول کر ----------- بڑھ...
  11. ارشد چوہدری

    کبھی مجھ سے نظریں ملا کر تو دیکھو----برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن @محمّداحسن سمیع؛راحل؛ ---------- کبھی مجھ سے نظریں ملا کر تو دیکھو مجھے دل میں اپنے بسا کر دیکھو ------------ وہ ایسی جگہ ہے جہاں غم نہیں ہیں محبّت کی نگری میں آ کر تو دیکھو ------------- تمہارے غموں کو بنا لوں گا اپنا کبھی مجھ کو...
  12. ارشد چوہدری

    جدائی کے دن اب گراں ہو گئے ہیں---برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ترے ہجر میں دن گراں ہو گئے ہیں کہ فرقت میں آنسو رواں ہو گئے ہیں --------- محبّت پہ میں نے جو لکھے تھے نغمے وہ لوگوں کے وردِ زباں ہو گئے ہیں -------- دلوں میں جو الفت کے پودے لگائے پلے خوب پل کر...
  13. ارشد چوہدری

    مرے دل کی دنیا تجھی سے سجی ہے---برائے اصلاح

    الف عین (اصلاح کے بعد دوبارا ) ---------- مرے دل کی دنیا تجھی سے سجی ہے تھا دل میرا تاریک اب روشنی ہے -------------- ملا ہے مقدّر میں جو کچھ لکھا تھا مگر میری دنیا میں تیری کمی ہے ------------ مجھے آخرت کی ہوئی فکر لاحق جہاں کی محبّت کہیں کھو گئی ہے ------------- کروں...
  14. ارشد چوہدری

    مرے دل کی دنیا تجھی سے سجی ہے---برائے اصلاح

    الف عین ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مرے دل کی دنیا تجھی سے سجی ہے اندھیرے میں دل کے تری روشنی ہے -------------- مقدّر میں لکھا تھا جو مل گیا ہے مگر میری دنیا میں تیری کمی ہے -------------- سدا فکر محشر کی رہتی ہے دل میں جہاں سے تعلّق مرا...
  15. ارشد چوہدری

    مل گئے ہو اگر دور جانا نہیں----برائے اصلاح

    الف عین @ڈاک الف عین ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محمّد احسن سمیع :راحل: @محمدخلیل الرحمٰن -------- فاعِلن فاعِلن فاعِلن فاعِلن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مل گئے ہو اگر دور جانا نہیں اب کبھی مجھ کو دل سے بھلانا نہیں --------- تم کو دنیا سے کوئی بھی دکھ جو ملے مجھ سے ہرگز بھی اس کو...
  16. ارشد چوہدری

    نفرتیں سب زمانے کی سہتا رہا------برائے اصلاح

    الف عین ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: --------- فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن ---------- نفرتیں سب زمانے کی سہتا رہا درسِ الفت ہی پھر بھی میں دیتا رہا ---------- ہم کو شیطان کھینچے گا اپنی طرف بچ کے چلنا یہاں سب سے کہتا رہا ---------- جانتا تھا کہ منزل بہت دور ہے...
  17. ارشد چوہدری

    دہر میں اسمِ محمد ﷺ سے اجالا کردے

    خلیل بھائی ماشاءاللہ بہت خوبصورت نعت لکھی ہے آپ نے۔بہت کچھ سیکھنے کو ملا
  18. ارشد چوہدری

    زندگی میں خدا سے اماں مانگ لو----برائے اصلاح

    الف عین ہے تمہارے لئے سب سے بہتر یہی حق پہ چلتا ہوا کارواں مانگ لو ------- جانتا ہو ہنر پاسبانی کا جو رب سے ایسا کوئی پاسباں مانگ لو -----یا وہ وطن کے لئے پاسباں مانگ لو ---------------
  19. ارشد چوہدری

    اے کاش میرا اتنا تُو رازداں نہ ہوتا---برائے اصلاح

    الف عین ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محمّد احسن سمیع :راحل: محمد خلیل الرحمٰن ------ مفعول فاعِلاتن مفعول فاعِلاتن ------- اے کاش میرا اتنا تُو رازداں نہ ہوتا کھلنے پہ راز تجھ سے میں بدگماں نہ ہوتا --------- تیرے کرم سے یا رب میں جی رہا ہوں اب تک ورنہ زمیں پہ میرا ہرگز...
  20. ارشد چوہدری

    زندگی میں خدا سے اماں مانگ لو----برائے اصلاح

    الف عین اصلاح شدہ اشعار ------------- تم خدا سے یہی ارمغاں مانگ لو وہ سدا تم پہ ہو مہرباں مانگ لو ----------- ہے تمہارے لئے سب سے بہتر یہی ساتھ تم کو ملے زاہداں ، مانگ لو ------- جانتا ہو ہنر پاسبانی کا جو تم وطن کے لئے پاسباں مانگ لو ---------- مشکلوں...
Top