نتائج تلاش

  1. رانا

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    جزاک اللہ برادر۔ آپ بھی سوچ رہے ہوں گے کہ میں نے آپ کو اس ایرر کے رپورٹ کرنے پر زبردست کی ریٹنگ کیوں دے دی۔ کہیں میرا دماغ تو نہیں پھر گیا۔:) آپ کے مراسلے سے میری ایک الجھن دور ہوئی ہے۔ میرے پاس کچھ پی ڈی ایف فائلز ہیں جو ایک ہی سورس سے جنریٹ کی گئی لگتی تھیں۔ لیکن ان کی انکوڈنگ بہت تبدیل شدہ...
  2. رانا

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    اسکرین ریزولیوشن والا مسئلہ اللہ کے فضل سے حل ہوگیا ہے۔ نیا ورژن درج ذیل لنک سے ڈاون لوڈ کرلیں۔ Naseem Inpag PDF Texter Version1.1 سعود بھائی کے مشورے کے مطابق ونڈو کو اسکرین سائز کے مطابق رکھ دیا ہے۔ لے آؤٹ کے کنٹرولز کو ایک مجبوری کی وجہ سے کیلیں ٹھونک کر کام چلایا ہے۔:) میرا ارادہ تھا کہ...
  3. رانا

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    انٹرنیٹ ایکسپلورر کا مسئلہ تو خیر دیکھ لیا جائے گا مجھے امید ہے کوئی ونڈوز کی سیٹنگز میں ہی اسکا حل مل جائے گا۔ میں نے اوپر اپنے اس مراسلے میں اس حوالے سے کچھ ٹپس شئیر کی ہیں فی الحال ان پر عمل کرکے دیکھ لیں۔ لیکن جنک کیریکٹرز کا حاصل ہونا بہت حیران کن ہے۔ صرف ایک چیز اور چیک کرلیں۔ نیچے ایک...
  4. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    ٹیم ممبرز سے گذارش ہے کہ چھٹیاں ختم ہوچکی ہیں۔ جلدی سے واپس تشریف لے آئیں۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ ہم ہی انتظار سے اکتا کر کسی اور طرف مصروف ہوجائیں۔:)
  5. رانا

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    ہاہاہا۔:) وہ تو میں بھول ہی گیا تھا۔ واقعی ٹیسٹ سمپل لگا ہوا تو ہے اتنا بڑا اشتہار ان پیج تھری کا۔:)
  6. رانا

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    اسکا حل یہ ہے کہ: 1۔ اپنے سسٹم پر انٹرنیٹ ایکسپلورر چلا کر دیکھیں۔ اور اس میں کوئی بھی ویب سائٹ اوپن کرکے دیکھیں۔ تاکہ یہ چیک ہوجائے کہ انٹرنیٹ ایکسپلورر ٹھیک کام کررہا ہے۔ 2۔ اگر ٹھیک کام کررہا ہے تو پھر اس میں کسی پی ڈی ایف فائل کو ڈریگ کرکے دیکھیں۔ اگر تو پی ڈی ایف درست طور پر براوزر میں کھل...
  7. رانا

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    بہت شکریہ اعجاز صاحب۔ ایک کام کرکے دیکھیں۔ یہ ایرر صرف یہ ظاہر کرتا ہے کہ پی ڈی ایف سافٹوئیر میں اوپن نہیں ہوسکی۔ اسکا مسئلہ تو شائد آپ کی ونڈوز میں انٹرنیٹ ایکسپلورر کام نہیں کررہا۔ انٹرنیٹ ایکسپلورر کو الگ سے چلا کردیکھیں کیا اس میں کوئی بھی ویب سائٹ اوپن ہورہی ہے؟ لیکن یہ پی ڈی ایف اوپن کرانے...
  8. رانا

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    میں چیک کروں گا اسے۔ مجھے یاد پڑتا ہے کہ سرچنگ کے دوران ایک جگہ کہیں یہ پڑھنے کو ملا تھا کہ آئی ایس او کے نئے اسٹینڈرڈ کے مطابق پی ڈی ایف رائٹرز کو یونی کوڈ ٹیبل سے ترسیموں کی میپنگ کرانی چاہئے۔ ٹھیک سے یاد نہیں لیکن کچھ اسی قسم کی بات لکھی ہوئی تھی۔ میں دوبارہ تلاش کروں گا۔ اور مائکرو سافٹ ورڈ...
  9. رانا

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    شکریہ۔ میں کل اسے دیکھتا ہوں کیونکہ دلچسپ چیز لگی مجھے یہ۔:)
  10. رانا

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    میں کوئی چار پانچ بار فری یوزر والے لنک پر کلک کرچکا ہوں لیکن ہر بار پیج ریفیرش ہوکر وہی پیج بار بار سامنے آرہا ہے۔ کچھ ہوتا ہی نہیں۔ لیکن خیر میں نے آپ کے بتائے ہوئے طریقے سے گوگل کروم پر اسی دھاگے کا پہلا صفحہ کھول کر اسے پرنٹ کراتے ہوئے پی ڈی ایف میں سیو کرادیا۔ تو واقعی اتنا سارا متن میں نے...
  11. رانا

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    بلکہ میں نے صرف پرانے ورژن کی بات کرکے شائد کچھ غلط کہہ دیا۔ کیونکہ عارف کریم کی گفتگو سے یہ اندازہ ہورہا ہے کہ ان پیج کے نئے ورژن سے اگر ان پیج کا اپنا پی ڈی ایف فیچر استعمال کئے بغیر ٹیکسٹ پی ڈی ایف بنائی جائے تو اس کے لئے بھی کارآمد ہے۔ تو یوں کہنا چاہئے کہ یہ ان پیج کی ٹیکسٹ پی ڈی ایف کے لئے...
  12. رانا

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    شاکر القادری صاحب اس حوالے سے وضاحت تو عارف کریم نے کردی ہے کہ اس میں کوئی فانٹ ہی نہیں ہے اور یہ امیج پی ڈی ایف ہیں تو متن کیسے حاصل ہو۔ مجھے اس سافٹوئیر کی ٹیسٹنگ کے دوران چند ایسی فائلز سے بھی واسطہ پڑا تھا جو اسی نوعیت کی تھیں۔ وہ پراسس نہیں ہوسکی تھیں۔ جب میں نے لائبریری کی مدد سے ایسی...
  13. رانا

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    بہت شکریہ اشتیاق صاحب۔ جزاک اللہ۔ یہ ایرر نہیں ہے بلکہ ڈاونلوڈنگ کا میسج ہے۔ اس حوالے سے میں نے اپنے دوسرے مراسلے میں طریقہ کار کی ذیل میں وضاحت کی تھی: "پی ڈی ایف فائل دکھانے لئے جو کنٹرول استعمال کیا گیا ہے وہ بیک اینڈپر مائکروسافٹ انٹرنیٹ ایکسپلورر کو استعمال کرتا ہے۔ اس لئے اس سے فائدہ...
  14. رانا

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    ریزولیوشن والا مسئلہ تو اللہ کے فضل سے حل ہوگیا ہے۔ شائد آج ہی اپ لوڈ کردوں۔ تو انشاء اللہ آپ کو پریشانی نہیں ہوگی۔:) فائل چیک کرنے کا طریقہ تو ٹھیک ہی لگ رہا ہے۔ آپ نے جب اسے پیسٹ کیا ہے تو الفاظ اردو کے ہی ظاہر ہوئے ہیں جس سے یہ تو پتہ لگا کہ فائل یونی کوڈ ہے۔ ورنہ ایک حرف بھی اردو کا نظر نہیں...
  15. رانا

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    بہت شکریہ عباس صاحب پسندیدگی کے لئے۔ جزاک اللہ۔:)
  16. رانا

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    زبردست فاتح بھائی۔ یہ زیادہ بہتر رہے گا۔ میں کوشش کرتا ہوں اسی نہج پر اس مسئلے کو حل کرنے کی۔:)
  17. رانا

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں۔ یونیکوڈ سے بنی فائل کو پراسس کرانے کی ضرورت نہیں ہوتی کیونکہ اس سے تو ویسے ہی بڑی آسانی سے متن کاپی پیسٹ ہوجاتا ہے۔ میں اگلے ورژن میں اس ایرر کا بھی کوئی بندوبست کرنے کی کوشش کروں گا کہ یوزر کو کوئی ایسا میسج ڈسپلے کرایا جائے کہ یہ فائل یونی کوڈ میں بنی ہوئی ہے تاکہ یوزر کو...
  18. رانا

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    بہت شکریہ فرخ صاحب۔:) جب کسی کے بارے میں پتہ لگتا ہے کہ یہ سافٹوئیر اس کے لئے مفید ثابت ہوا ہے یا وہ ایسے ہی سافٹوئیر کی تلاش میں تھا تو یقین کریں سافٹوئیر بنانے کی ساری تھکن دور ہوجاتی ہے اور اس بات کی خوشی ہوتی ہے کہ اللہ میاں نے مجھے کسی کے لئے کوئی مفید کام کرنے کی توفیق عطا فرمائی ہے۔ یہ...
  19. رانا

    اردو پی ڈی ایف فائلز سے ٹیکسٹ کیسے حاصل کیا جاسکتا ہے؟

    ابھی مجھے خیال آیا کہ اس دھاگے میں سافٹوئیر کی ریلیز کی خبر دے دینی چاہئے کہیں کوئی بھولا بھٹکا مہمان گوگل سے اس دھاگے میں پہنچے تو یہ نہ سمجھے کہ شائد ابھی تک ایسا کوئی سافٹوئیر موجود نہیں ہے۔ اللہ کے فضل سے سافٹوئیر ریلیز ہوچکا ہے درج زیل لنک پر تفصیل موجود ہے: Naseem Inpage PDF Text...
  20. رانا

    ان پیج کی پی ڈی ایف سے متن اخذ کرنے کی ایک ناکام کوشش

    ابھی مجھے خیال آیا کہ اس دھاگے میں سافٹوئیر کی ریلیز کی خبر دے دینی چاہئے کہیں کوئی بھولا بھٹکا مہمان گوگل سے اس دھاگے میں پہنچے تو یہ نہ سمجھے کہ شائد ابھی تک سافٹوئیر مکمل نہیں ہوا۔ اللہ کے فضل سے سافٹوئیر ریلیز ہوچکا ہے درج زیل لنک پر تفصیل موجود ہے: Naseem Inpage PDF Text Extraction Software
Top