نتائج تلاش

  1. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    یہ جان کر خوشی ہوئی ادب دوست اور فاروق بھائی نے اس پر کام شروع کردیا ہوا ہے۔ آپ کی ابھی طبیعت مائل نہیں ہورہی تو بے شک عید کے بعد شروع کردیں۔ لیکن یہ کام آپ کی نگرانی میں ہوتو زیادہ بہتر ہے کہ آپ اپنی ٹیم میں سب سے سینئر اور اس شعبے میں عرصے سے لکھنے والوں کو زیادہ بہتر جانتے ہیں۔ ہمیں امید ہے...
  2. رانا

    میگا سکینڈلز

    پہلے والا مراسلہ حذف نہیں کیا وہ اپنی جگہ موجود ہے۔ اس کے بعد ایک اور مراسلہ لکھا تھا وہ حذف کیا ہے۔
  3. رانا

    قرآن پاک اردو تراجم و تفاسیر کے ساتھ

    یہ مجھے پتہ ہے اللہ کے فضل سے۔ دنیا کی جتنی زبانوں میں قرآن شریف کے تراجم ہماری ویب سائیٹ پر موجود ہیں اتنی تعداد میں کہیں اور نہیں ملیں گے۔ مجھے تو ایزی قرآن و حدیث سافٹوئیر اس لئے اچھا لگا کہ اس میں گذشتہ صدیوں کی بعض مشہور تفاسیر اور صحاح ستہ کا سیٹ ایک ہی جگہ موجود ہے۔
  4. رانا

    میگا سکینڈلز

    ۔۔۔۔ تدوین: مراسلہ حذف کردیا کہ سیاستدانوں کے میگا اسکینڈلز سے گفتگو کسی اور سمت نہ چل پڑے۔:)
  5. رانا

    قرآن پاک اردو تراجم و تفاسیر کے ساتھ

    یہ تو بہت زبردست لگ رہا ہے۔ چیک کرتا ہوں۔
  6. رانا

    قرآن پاک اردو تراجم و تفاسیر کے ساتھ

    ایزی قرآن و حدیث کی کچھ تفصیل؟ کیا یہ کوئی سافٹوئیر ہے یا ویب؟
  7. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    حمیر بھائی کوٹہ تو پورا نہیں ہوا ہمارا ٹارگٹ کم از کم پانچ مضامین کا تھا سائنس کے زمرہ سے۔ اور اس بات سے بے فکر رہیں کہ ہم آپ کے کام کو مسترد کریں گے۔ ہمارا کام صرف مواد جمع کرنا ہے۔ یہ سارا مواد آگے ادارت کے لئے جائے گا اور وہاں کانٹ چھانٹ ہوگی جس کے بارے میں ہم بھی علم نہیں کہ وہاں کون سے...
  8. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    ماہی بہنا ٹھیک کہہ رہی ہیں شائد وہ عید کے بعد ایکٹو ہوجائیں ورنہ کسی اور ممبر کے بارے میں سوچیں گے۔ میں ان سے پتہ کرتا ہوں کہ وہ کب تک مصروف ہیں۔
  9. رانا

    میگا سکینڈلز

    حکمرانوں کی کرپشن کا سب رونا روتے ہیں لیکن وہ حدیث بھول جاتے ہیں کہ عوام اپنے حکمرانوں کے قدم پر ہوتے ہیں۔ عوام ایسی ہے تبھی تو ایسے حکمراں نصیبوں میں لکھے گئے ہیں۔ بات صرف اتنی ہے جس کی چونچ ہے وہ اتنی کرپشن کرتا ہے جو اس کی چونچ اچک لے اور جس کا جبڑا ہے وہ اتنی ہی زیادہ۔ حکمرانوں کی کرپشن...
  10. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    کئی دوستوں نے جواب ہی نہیں دیا لگتا ہے ان تک ٹیگ ہی نہیں پہنچا۔ دوبارہ کوشش کرکے دیکھتے ہیں۔ محمداحمد ، سید فصیح احمد ، نیرنگ خیال ، حمیر یوسف ، arifkarim
  11. رانا

    قرآن پاک اردو تراجم و تفاسیر کے ساتھ

    میں نے ابھی تفسیر در منشور کو چیک کیا تھا۔ ترجمہ تو آرہا ہے لیکن تفسیر نہیں نظر آئی۔ ترجمہ اور آیت پر لنک ہینڈ آئکون بنا ہوا آتا ہے لیکن کلک کرنے پر کچھ نہیں ہوتا۔ کسی آیت کی تفسیر کیسے دیکھ سکتے ہیں؟
  12. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    جی محب بھائی۔ آپ نے قرۃ العین بہنا کے ساتھ اسلامک سیکشن میں مدد کرکے ہمارا کام کافی آسان کردیا ہے۔ جزاک اللہ۔اب آپ اردو کمپیوٹنگ پر کام شروع کرکے عید کے بعد بھی ہمیں دے دیں تو بہت زبردست ہوجائے گا۔ ہمیں کیونکہ باقی ملنے والے کاموں پر بھی کچھ وقت خرچ کرنا ہے تاکہ اسے قابل عمل شکل میں ادارت کے لئے...
  13. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    ویلڈن قرۃ العین بہنا۔ میں سوچ رہا تھا کہ قرۃ العین بہنا تو کام لینے کے بعد محفل سے غائب ہی ہوگئی ہیں۔ مجھے لگا یہاں سے جانے کے بعد کام کو سرہانے کے نیچے رکھ کر لمبی تان کر سوگئی ہوں گی۔ لیکن اب پتہ لگا کہ پیچھے خاموشی سے کام جاری تھا۔ اور عین ڈیڈلائن پر لاکر سامنے رکھ دیا کہ یہ لیں جناب اپنا کام۔:)
  14. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    زبردست ماہی بہنا! آپ کی پرفارمنس واقعی لاجواب ہے کہ ایوارڈز والی لڑیوں کوبھی دیکھ رہی ہیں اور سووینیر پروجیکٹ کوبھی فرنٹ فٹ پر آکرلیڈ کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے زمرے کا کام بھی مکمل کرلیا۔ تھمبز اپ۔(y)
  15. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    تو جناب آج دس جولائی ہے۔ سارے بھیاز اور بہناز جلدی جلدی یہاں آجائیں اور ذرا اپنی اپنی کارگزاری سے آگاہ فرمائیں۔ جن کا کام مکمل ہوگیا ہے وہ یہاں بتادیں کہ ان کا کام مکمل ہوگیا ہے۔ جن کا ابھی پراسس میں ہے وہ یہ بتادیں کہ کتنے فیصد کام ہوچکا ہے اور مزید کتنا وقت درکار ہوگا۔ جنہیں کوئی مسائل پیش...
  16. رانا

    خاک کی مٹھی

    بہت شکریہ سئیں حوصلہ افزائی جو۔:)
  17. رانا

    شان مصالحوں کا خوبصورت اور منفرد اشتہار

    بھئی میری والی زیادہ اچھی ہے کیونکہ وہ میں نے شئیر کی ہے نا۔:rollingonthefloor: خیر یہ تو مذاق تھا۔آپ کی شئیر کردہ پیروڈی بھی زبردست ہے۔ لیکن مجھے واقعی پہلی والی زیادہ پسند آئی کیونکہ اس میں ہنسنے کے مواقع زیادہ ملے تھے۔:) چند ہی دنوں میں اس اشتہار کی دو پیروڈیز بن جانے کا مطلب ہے کہ اشہار...
  18. رانا

    دسویں سالگرہ رائے شماری 2015: پسندیدہ غیر فعال محفلین (مذکر )

    جہاں تین ووٹ دینے کی اجازت تھی وہاں دل سے ہی پوچھا تھا اور دل نے فتویٰ دیا کہ پانچ کو ووٹ دو۔ دل کو سمجھایا کہ بھائی پانچ کی گنجائش نہیں تین ہی کی اجازت ہے تو دل نے دماغ کی طرف ریفر کردیا کہ ریاضی کے معاملات کے لئے اوپر والی منزل سے رجوع کیا جائے یہاں صرف جذباتی معاملات دیکھے جاتے ہیں۔:)
  19. رانا

    دسویں سالگرہ رائے شماری 2015: پسندیدہ غیر فعال محفلین (مذکر )

    بھئی لڑی کا نام لئے بغیر ذکر کروں گا کہ بعض لڑیوں میں ووٹوں کی تعداد مقرر کرنے سے بڑی الجھن کا سامنا کرنا پڑا کہ سمجھ میں نہیں آرہا تھا کسے ووٹ دیں اور کسے نہ دیں۔ مجبورا تعداد کے مطابق ووٹ ڈال دیا لیکن ایک دو محفلین کے نام رہ جانے کا افسوس ہوا۔ اب پتہ لگا کہ ووٹ دینا سیاسی الیکشن میں کتنا آسان...
  20. رانا

    خاک کی مٹھی

    پسندیدگی اور حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ نور بہنا۔:) وینٹی لیٹر کے حوالے سے وضاحت کردوں کہ میں نے کس زاوئیے سے اس کا ذکر کیا ہے۔ ایک شخص کی دماغی موت واقع ہوچکی ہوتی ہے۔ لیکن اس کے رشتہ داروں کے اصرار پر ایک امید کے سہارے اس کے بدن کو وینٹی لیٹر کے ذریعہ مسلسل زندگی کے سامان پہنچائے جارہے ہوتے...
Top