نتائج تلاش

  1. رانا

    سر!

    ہاہاہا۔:p ایسا ہی میرے ساتھ لیبارٹری کی جاب کے دوران ہوا تھا کہ وہاں رواج تھا کہ تمام میل اسٹاف فی میل اسٹاف کو کچھ نہ کچھ عیدی دیتا تھا۔ میری جاب کی پہلی عید وہاں آئی تو ایک فی میل ٹینکنیشن نے مجھ سے پوچھا تم کتنی عیدی دو گے، میں نے صاف جواب دے دیا کہ میں اپنے ہم عمروں کو عیدی نہیں دیتا۔ پتہ...
  2. رانا

    واجاں ماریاں بُلایا کئی واروے،کسے نے میری گل نہ سُنی۔۔۔۔۔

    واہ واہ جاسمن بہنا کیا کہنے۔ لاجواب۔ کاش ہمیں اس محاورے ”آپ تو چھپے رستم نکلے“ کا فی میل ورژن پتہ ہوتا تو اسے آپ کے لئے استعمال کرتے۔:) اتنا عمدہ لکھا ہے اور بعض جملے تو ایسی روانی اور بے ساختگی سے لکھے گئے ہیں کہ بے اختیار پڑھ کر ہنسی آگئی۔:) عزیزی بھائی کو ٹیگ تو کردینا تھا یا ڈر لگ رہا ہے؟:p
  3. رانا

    امیر اہل سنت کا ہاتھ پکڑنے سے بندے کا موبائل 3 ماہ سے خود بخود چارج ہو رہا ہے

    بالکل ایسا ہی اس سرکٹ میں بھی ہوتا تھا جیسا کہ میں نے اوپر بھی وضاحت کی تھی کہ اس سرکٹ سے مسلسل کرنٹ حاصل نہیں ہوتا بلکہ سرکٹ آن ہوتے ہی صرف ایک جھٹکا لگتا تھا۔ سیل اور ٹرانسفارمر کے ساتھ شائد کچھ اور استعمال کیا ہو جو میں بھول رہا ہوں لیکن ٹرانسفارمر تو مجھے اس لئے نہیں بھول رہا کہ بعض چیزیں...
  4. رانا

    امیر اہل سنت کا ہاتھ پکڑنے سے بندے کا موبائل 3 ماہ سے خود بخود چارج ہو رہا ہے

    کتاب والا سرکٹ بھی میں نے بعد میں انہی دنوں میں صدر میں بکتے دیکھا تھا۔ اور اسی کو دیکھ کر مجھے حیرت ہوئی تھی کہ اس کتاب میں اتنی جگہ تو نظر نہیں آتی کہ اس میں وہ ٹرانسفارمر جو میں نے استعمال کیا تھا وہ کھپایا جاسکے۔ اس کتاب میں تو واقعی کچھ اور استعمال کیا گیا تھا اور ہمیں تجسس ہی رہا کہ وہ کچھ...
  5. رانا

    امیر اہل سنت کا ہاتھ پکڑنے سے بندے کا موبائل 3 ماہ سے خود بخود چارج ہو رہا ہے

    نہیں ذیشان بھائی۔ لیکن ایک بات ہے کہ آپ دونوں نے مجھے کنفیوز کردیا ہے۔:) اس لئے اب میں 99.9 فیصد یقین کے ساتھ کہوں گا کہ وہ ٹرانسفارمر ہی تھا۔ 0.1 فیصد کی رعایت اس لئے رکھ رہا ہوں کہ ایک تو آپ دونوں اس فیلڈ میں اچھی خاصی معلومات رکھتے ہیں دوسرا اس لئے کہ پرانی بات ہے شائد میں کچھ بھول رہا ہوں۔...
  6. رانا

    امیر اہل سنت کا ہاتھ پکڑنے سے بندے کا موبائل 3 ماہ سے خود بخود چارج ہو رہا ہے

    امین بھائی وہ ٹرانسفارمر ہی تھا ۔ٹرانسفارمر والی بات اس لئے یقین سے کہہ رہا ہوں کہ ابھی تک ذہن پر یہ نقش ہے کہ لالوکھیت دس نمبر پر اترا تھا اور عرشی ریڈیو ہاؤس سے چھ وولٹ کے ٹرانسفارمر کا مطالبہ کیا تھا اور اس وقت تک میں نے صرف وہی ٹرانسفارمر دیکھے تھے جو بجلی کے کھمبوں کے ساتھ نظر آتے ہیں اس...
  7. رانا

    امیر اہل سنت کا ہاتھ پکڑنے سے بندے کا موبائل 3 ماہ سے خود بخود چارج ہو رہا ہے

    اس ویڈیو کو دیکھ کر مجھے ایک بات یادآئی کہ کرنٹ کے ذریعے بندے پھڑکانے والا تجربہ تو خاکسار نے بھی اپنی کالج لائف میں کیا ہوا ہے اور ان دنوں میں خوب انجوائے کیا تھا۔لیکن اس سے بھی عجیب تر میرے ایک کزن کی اسی ترکیب میں ایک نئی اختراع تھی جس کا ہمیں بعد میں پتہ لگا اور ان کی اختراع پر عش عش...
  8. رانا

    ونڈوز 10 میں اردو صوتی کی بورڈ

    یہاں سے ڈاونلوڈ کرلیں۔
  9. رانا

    برطانیہ کی برمنگھم یونیورسٹی میں قرآن پاک کاقدیم ترین نسخہ برآمد، 14 سو سال میں ایک بھی تبدیلی نہیں

    قرآن شریف میں گذشتہ کتب کی جو باتیں دہرائی گئی لگتی ہیں وہ سرسری نظر سے مطالعہ کرنے کی وجہ سے لگتا ہے۔ ورنہ جہاں بھی قرآن پاک نے کوئی ایسی بات بیان کی ہے جو گذشتہ کتب میں بھی موجود ہے تو وہاں ضرور کوئی نہ کوئی نیا نکتہ بیان کیا گیا ہے یا گذشتہ کتب کی کسی غلطی کی طرف توجہ دلانے کے لئے قرآن شریف...
  10. رانا

    ایک سابق محفلین سے ملاقات!

    واہ واہ جناب کیا روداد لکھی ہے۔ زبردست۔(y) جس محنت سے آپ گردن اونچی کرکے قیصرانی بھائی کے ہاتھوں بننے والی سیلفی میں جگہ پانے کی کوشش میں مصروف ہیں اس سے ہمیں اس کوشش کا بھی خوب اندازہ ہوگیا جو آپ نے ان سے گلے ملنے کے لئے کی ہوگی۔:p
  11. رانا

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    اس کی جو وجوہات اب تک میرے علم میں آئی ہیں وہ شئیر کردیتا ہوں شائد ان میں سے کوئی آپ کے مسئلہ سے متعلق بھی ہو۔ آپ نے ایج براوزر کا ذکر کیا یعنی آپ بھی ونڈوز 10 استعمال کررہے ہیں۔ میں نے بھی نیا ورژن ونڈوز10 پر ہی کمپائل کیا ہے اس لئے چلنا تو چاہئے۔ سافٹوئیر کیونکہ بیک اینڈ پر ایج براوزر کی بجائے...
  12. رانا

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    پسندیدگی کا شکریہ زہیر بھائی۔ آپ کے کیس میں مجھے یہ نوری کیریکٹر کا مسئلہ لگ رہا ہے۔ اصل میں ان پیج میں ہوتا یہ ہے کہ وہ ٹائپ کیا گیا لفظ سب سے پہلے تو اپنے ترسیموں میں تلاش کرتا ہے اگر مل جاتا ہے تو ٹھیک ورنہ پھر ان پیج میں تین فونٹ فائلز نوری کیریکٹرز کی ہیں جن میں حروف تہجی اور ان کو...
  13. رانا

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    جزاک اللہ برادر۔ آپ دوستوں کے تعاون پر بہت شکرگزار ہوں جو پروگرام کو ٹیسٹ کرکے اس کے نتائج اورخامیوں سے آگاہ کرتے ہیں کہ اسی طرح ہر سافٹوئیر میں بہتری آتی ہے۔ جزاکم اللہ و احسن الجزا۔
  14. رانا

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    اس بارے میں مجھے علم نہیں کہ سی پلس پلس پر صرف یونیورسٹی کے دنوں میں کام کیا تھا اور بلیک اسکرین پر ہی نتائج دیکھتے تھے۔:)
  15. رانا

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    شکیب بھائی آپ نے اس خاکسار کو شائد بہت ہی چیتا قسم کا پروگرامر سمجھ کر معصومانہ سوال پوچھا ہے جبکہ حقیقت اسکے بالکل برعکس ہے۔ اس کا اندازہ آپ کو اس جواب سے ہوجائے گا جب آپ اسے معلوماتی قرار نہیں دے سکیں گے۔:) سافٹوئیر کو ظاہری خوبصورتی دینے پر کبھی آج تک کام ہی نہیں کیا یا یوں کہہ لیں کبھی اس...
  16. رانا

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    ٹھیک ہے۔ پھر تو اس جملے میں صرف ‘کی گئی‘ ہی بچتا ہے۔:)
  17. رانا

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    شاندار! آپ دوستوں نے تو کمال کردیا ہے۔ خوب گزری ہے جو مل بیٹھے ہیں دیوانے تین۔ اس کام پر تو آپ سب ڈھیروں مبارکباد کے مستحق ہیں۔ سید ذیشان بھائی تو کھلے ہوئے چھپے رستم نکلے۔:) صرف چند جگہوں پر مسئلہ نظر آرہا ہےوہ تو شائد ابھی تجربات ہی جاری ہیں اس لئے ہے۔ جیسے پہلی لائن ’خوبیوں کو‘ وغیرہ۔ سنگل...
  18. رانا

    اردوسپیچ ریکگنیشن بذریعہ ہندی

    میرے پاس نتائج اتنے اچھے تو نہیں لیکن پھر بھی اردو میں اس طرح کے کام کی ابتدا ہے اس لئے یہ کوشش بہت تعریف اور حوصلہ افزائی کی مستحق ہے اس لئے بھی کہ بغیر ڈیٹا ٹریننگ کے یہ سافٹوئیر کام کررہا ہے۔ ذیل میں نتائج شئیر کررہا ہوں۔ یہ بھی ہوسکتا ہے کہ میرا مائیک اتنی اچھی کوالٹی کا نہیں شائد اس وجہ سے...
  19. رانا

    اردو کتابوں کی اسکیننگ-ایک دیرینہ خواب کی تکمیل میں مزید پیش رفت

    جزاک اللہ راشد اشرف صاحب۔ اس حوالے سے آپ کا کام بہت ہی قابل قدر رہا ہے۔ ایسے مفید کام کا بیڑا اٹھانا اور اسے اتنا آگے تک لے چلنا کہ وہ مستقل بنیادوں پر جاری ہوجائے اس کے لئے صرف پرخلوص دعا ہی دی جاسکتی ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو بہترین جزا عطا فرمائے۔ لیکن ایک شکوہ ہے کہ صرف ایک شخص کے ذاتی فائدہ...
Top