نتائج تلاش

  1. رانا

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    آج فقیر شکیب احمد صاحب نے اس سافٹوئیر کو اپنے بعض دوستوں کو دینے اور اپنے بلاگ پر شئیر کرنے کی بابت پوچھا تھا تو خاکسار نے عرض کیا تھا کہ سب کے لئے اوپن ہے شوق سے شئیر کریں۔ لیکن ساتھ ہی خیال آیا کہ آخری ریلیز کے بعد جو کچھ تھوڑی سی تبدیلیاں کی تھیں وہ بھی شئیر کردوں تاکہ وہ نیا ورژن شئیر...
  2. رانا

    نعمت اللہ شاہ ولی اور نوسٹرا ڈیمس

    میں نے کافی عرصہ پہلے یہ ایک کتاب اس حوالے سے پڑھی تھی۔ وہ یہاں شئیر کردیتا ہوں۔
  3. رانا

    گوگل کروم براوزر میں محفل کے ایڈیٹر میں اٹک اٹک کر ٹائپ ہوتا ہے۔

    زبردست یعنی یہ مسئلہ جینئن تھا میں خواہ مخواہ اسے اپنے سسٹم کی سستی سے تعبیر کرتا رہا۔:) لیکن اس حل سے فائدہ کب تک اٹھایا جاسکتا ہے؟
  4. رانا

    میرے پسندیدہ ملی نغمے اور آپ کے ۔۔؟

    ڈان نیوز والوں نے اس آرٹیکل میں کچھ مشہور ملی نغمے منتخب کئے ہیں۔ جن میں سے بہت سے تو میرے بھی پسندیدہ ہیں۔ لیکن پتہ نہیں کیوں ایک بھی میرے پاس نہیں چل رہا۔ شائد انٹرنیٹ سلوہے۔ اسکے علاوہ ڈان نیوز والوں نے یہاں پاکستان کے حوالے سے ایک کوئیز کا بھی اہتمام کیا ہے۔میں نے اس امید پر کوئز کھولا کہ...
  5. رانا

    کونسا اوپن آفس بہتر ہے؟

    میں نے بھی ابھی انسٹال کیا ہے اور JREکی ضرورت نہیں پڑی۔ احتیاطا JRE بھی ڈاون لوڈ کرلیا تھا۔ لیکن لبرے آفس کی انسٹالیشن کی ہدایات کو پڑھا تو اس میں لکھا تھا کہ اس کے ایڈوانس فیچرز استعمال کرنے کے لئے JREکی ضرورت پڑے گی بطور خاص اگر ڈیٹا بیس Baseاستعمال کرنا ہو تو پھر ضروری ہے ورنہ عمومی استعمال...
  6. رانا

    ونڈوز 10 مفت ریلیز!

    ابھی ابھی مائکروسافٹ کے نئے براوزر ایج کا Make a Web Note والا فیچر دیکھا۔ کمال کا فیچر دیا ہے۔ کسی اور براوزر میں بھی ہو تو پتہ نہیں لیکن میں نے تو پہلی بار اس میں ہی دیکھا ہے۔ کسی ویب پیج کے بارے میں تعارف لکھنا ہو یا اس کا حوالہ دینا ہو یا ٹیوٹوریل وغیرہ ٹائپ کی چیزوں کے لئے بہترین ہے کہ کسی...
  7. رانا

    کونسا اوپن آفس بہتر ہے؟

    بہت شکریہ فاتح بھائی۔ یہ نیا تجزیہ پتہ نہیں گوگل نے مجھے کیوں نہیں دکھایا۔ اس سے رائے قائم کرنے میں کافی مدد ملی کیونکہ اسمیں زیادہ تفصیل سے سب پروڈکٹس کو زیربحث لایا گیا ہے۔ اس سے یہ نئی بات بھی پتہ چلی کہ یہ تینوں جاوا پر انحصار کرتے ہیں اس لئے JRE انسٹال کرنا پڑے گا۔ یہ چیز تھوڑی بُری لگی ہے...
  8. رانا

    کونسا اوپن آفس بہتر ہے؟

    یہ بتائیں آپ کی نظر میں کونسا اوپن آفس بہتر ہے۔ اگر آپ نے استعمال کیا ہو یا کسی کو استعمال کرتے دیکھا ہو۔ نیچے تین اوپن آفس ویب سائٹس کے لنک دے رہا ہوں۔ ذرا اپنی اپنی رائے دیں کہ آپ کی نظر میں ان میں سے کونسا بہترین ہے اور کیوں؟ 1۔ اوپن آفس 2۔ اپاچی اوپن آفس 3۔ لبرا اوپن آفس نیچے پی سی ورلڈ...
  9. رانا

    ونڈوز 10 مفت ریلیز!

    Telementry کو غیرفعال کرنے کے بعد سے انٹرنیٹ کی رفتار میں واضح فرق محسوس ہوا ہے۔ یا شائد پہلے انٹرنیٹ ہی سست تھا۔:)
  10. رانا

    مُلّا محمد عمر مجاہد- از مفتی منیب الرحمن مدظلہ

    اچھے طالبان کو پھر خوش آمدید روف کلاسرا ماخذ: دنیا نیوز جب کابل میں، پچھلے ہفتے ملاعمر کے جانشین ملامنصور کے طالبان کے بدترین حملوں، جن میں پچاس عورتیں اور بچے مارے گئے، پر ماتم ہورہا ہے، پاکستان میں افغان طالبان اور ان کے لیڈر ملاعمر کی شان میں ہمارے کالم نگاروں اور دانشوروں کے درمیان قصیدہ...
  11. رانا

    اپنے کمپیوٹر ڈیسکٹاپ کی تصاویر لگائیں!

    نہیں بھئی ابھی جمعہ جمعہ آٹھ گھنٹے ہوئے ہیں ونڈوز10 انسٹال کئے ہوئے ابھی سے کہاں ڈرا رہے ہیں۔:)
  12. رانا

    اپنے کمپیوٹر ڈیسکٹاپ کی تصاویر لگائیں!

    ہاہاہا۔ آپ کے توجہ دلانے پر دیکھا۔ کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے۔:)
  13. رانا

    اپنے کمپیوٹر ڈیسکٹاپ کی تصاویر لگائیں!

    نہیں بھئی یہ خدشہ بے بنیاد ہی ثابت ہوا۔ اس نے خود ہی سارے ڈرائیورز اٹھا لئے۔:)
  14. رانا

    گوگل کروم براوزر میں محفل کے ایڈیٹر میں اٹک اٹک کر ٹائپ ہوتا ہے۔

    لیکن اوپر نور سعدیہ بہنا نے توجہ دلائی ہے کہ ان کے پاس اوپیرا میں بھی یہی مسئلہ آتا ہے۔
  15. رانا

    گوگل کروم براوزر میں محفل کے ایڈیٹر میں اٹک اٹک کر ٹائپ ہوتا ہے۔

    یہ پہلی لائن اضافی اختیارات والے بٹن کو کلک کرے بغیر لکھی ہے اور حسب معمول اٹک اٹک کر ٹائپ ہوئی ہے۔ اور یہ دوسری لائن اضافی اختیارات کے بٹن کے بعد لکھی ہے جس میں مراسلہ ایک الگ صفحے پر کھل گیا ہے اور بالکل ٹھیک یعنی تیزی سے ٹائپ ہورہا ہے۔ یہ آپشن تو آج پہلی بار چیک کیا پہلے کبھی اس کا دھیان ہی...
  16. رانا

    گوگل کروم براوزر میں محفل کے ایڈیٹر میں اٹک اٹک کر ٹائپ ہوتا ہے۔

    سعود بھائی کیش کلئیر کرکے بھی دیکھ لیا۔ وہی مسئلہ ہے۔ اگر یہ سلیکشن رینج کا مسئلہ ہو تو نئی لڑی شروع کرتے ہوئے بھی ہونا چاہئے۔ اس وقت تو ٹائپنگ اتنی تیز ہوتی ہے جیسے ورڈ میں ٹائپ کررہے ہیں۔ پھر مزے کی بات کہ نئی لڑی شروع کرنے کے بعد جوابی مراسلے کی اس لڑی میں ویسے ہی ڈمی کوشش کی تھی تو وہ بھی...
  17. رانا

    ونڈوز 10 مفت ریلیز!

    ہاں یہ ایج میں ہی ہوا تھا۔ متفق۔ میں اس مسئلے سے خودکار طریق پر محفوظ ہوچکا ہوں۔ کیونکہ میں نے ونڈوز کو پرانی ونڈوز 7 سے ایکٹویٹ نہیں کیا اور نہ کرنے کا ارادہ ہے تاکہ میں مطمئن رہوں کہ اب میں کوئی چوری یا جگاڑ والی چیز نہیں چلا رہا بلکہ جو بھی ہے مائکروسافٹ کی اجازت سے اسی کی سائٹ سے اتارا ہے۔...
  18. رانا

    گوگل کروم براوزر میں محفل کے ایڈیٹر میں اٹک اٹک کر ٹائپ ہوتا ہے۔

    میرے ساتھ کافی پہلے سے یہ مسئلہ چل رہا ہے کہ گوگل کروم میں محفل کے ایڈیٹر میں جب بھی جواب لکھنے لگتا ہوں تو ٹائپنگ بہت اٹک اٹک کر ہوتی ہے۔ یعنی میں نے پورا جملہ لکھ لیا لیکن وہاں ابھی چند الفاظ ہی نظر آرہے ہوتے ہیں اور بہت دیر کے بعد رک رک کر الفاظ ظاہر ہوتے ہیں۔ یہ مسئلہ صرف جواب لکھنے کے دوران...
  19. رانا

    ونڈوز 10 مفت ریلیز!

    ابھی تک تو نہیں۔ لیکن حیرت انگیز بات یہ ہوئی کہ ابھی ونڈوز10 میں وہی یو ایس بی لگائی تو اس نے خود ہی پیغام دے دیا کہ اس یو ایس بی کو فارمیٹ کرنے کی ضرورت ہے۔ ہم نے اوکے کردیا اور اس نے فارمیٹ کرکے یو ایس بی ٹھیک کردی۔:)
  20. رانا

    اپنے کمپیوٹر ڈیسکٹاپ کی تصاویر لگائیں!

    ہماری ونڈوز10 کا تازہ بتازہ ڈیسکٹاپ بمعہ اسٹارٹ مینو کے۔
Top