نتائج تلاش

  1. رانا

    شان مصالحوں کا خوبصورت اور منفرد اشتہار

    فیس بک پر اس اشتہار کی پیروڈی دیکھی تو سوچا اس دھاگے میں تو شئیر کرنا چاہئے۔ بچے کو تھپڑ مارنے والا سین دیکھ کر تو بے اختیار ہنسی چھوٹ گئی۔:)
  2. رانا

    خاک کی مٹھی

    گریٹ آنسر۔:rollingonthefloor: :daydreaming: آپ کی اردو تو کافی اچھی ہے اس لئے آپ کی بات اور ہے۔ خاک کی مٹھی لکھنے کی بات نہیں بلکہ میں نے کہا نا کہ زبان و بیان کی غلطیاں نہیں ہونی چاہییں۔ اگر غلطیوں سے پاک تحریر ہو تو بھلے سے وہ انتہائی سادہ ہی کیوں نہ ہو اور بے مزہ ہی کیوں نہ ہو لیکن اگر...
  3. رانا

    تبصرہ: نا ممکن کی طبیعیات "Physics of the Impossible" از میچو کاکو

    تصویروں کے بغیر بات سمجھنا تو واقعی مشکل ہوتا ہے خاص طور اس وقت جب کتاب میں بطور حوالہ کسی تصویر کا ذکر ہو اور تصویر سامنے نہ ہو۔ دوسرا ایک ساتھ پی ڈی ایف بنانے میں حجم زیادہ بھی ہوجائے تو میرا خیال ہے کوئی حرج نہیں کہ کتاب کا مزہ تو تبھی آئے گا۔ لیکن یہ ٹھیک ہے کہ کام آسان کرنے کے لئے پہلے ہر...
  4. رانا

    محترمہ فاطمہ جناح کی موت ایک معمہ

    ہاں آپ کے توجہ دلانے پر میں نے آپ کے لنک پر جاکر دیکھا تو وہی آرٹیکل انگریزی میں ہے۔:)
  5. رانا

    محترمہ فاطمہ جناح کی موت ایک معمہ

    ڈان نیوز کی ویب سائیٹ پر آج ایک آرٹیکل میں بھی کچھ انہی شکوک کا اظہار کیا گیا ہے۔ اس آرٹیکل کا ایک پیراگراف: "اس وقت بھی یہ افواہیں عام تھیں کہ محترمہ فاطمہ جناح کے جسم پر زخموں کے نشانات ہیں لیکن ان افواہوں کو دبا دیا گیا۔ غلام سرور ملک نے اپنی درخواست میں کہا کہ مجھے یہ تشویش رہی کہ محترمہ...
  6. رانا

    تبصرہ: نا ممکن کی طبیعیات "Physics of the Impossible" از میچو کاکو

    زبردست زہیر بھائی۔ میں تو کب سے انتظار کررہا تھا کہ مکمل ہو تو ایک ہی بار پڑھوں۔ جب آپ نے شروع کی تھی تو انتہائی دلچسپی سے روز نئی قسط کا انتظار کرتا تھا لیکن قسط وار پڑھنے میں مجھے مضمون کا تسلسل ذہن میں برقرار رکھنا مشکل ہوتا تھا۔ اس لئے پھر سوچا کہ مکمل ہوجائے تو ایک ہی بار پڑھوں گا۔ ماہی...
  7. رانا

    خاک کی مٹھی

    ارے بھئی ایسی باتیں مذاق میں لیتے ہیں ہلکے پھلکے انداز میں۔:) ان کا جملہ بھی تو دیکھیں کہ شوخ اور شرارتی رنگ لئے ہوئے تھا معاملہ رفع دفع کرنے والا۔ اس لئے جواب بھی شرارتی موڈ میں ہینڈل کریں۔:) ویسے مجھے کبھی منفی ریٹنگ نہ دیجئے گا کہ میں براہ راست ڈیڑھ سویں جنگ عظیم پر جمپ کرتا ہوں۔:p بم سے اڑا...
  8. رانا

    خاک کی مٹھی

    پسندیدگی کے لئے بہت شکریہ زہیر بھائی۔:)
  9. رانا

    خاک کی مٹھی

    کیا پتہ انہوں نے منفی ریٹنگ اسی طرح ہو جیسے میں نے شروع میں ایک بار فاتح بھائی کو غیر متفق کی ریٹنگ دے دی تھی۔ تب میں اسے منفی نہیں بلکہ حقیتا غیر متفق کے الفاظ کا متبادل سمجھتا تھا۔:)
  10. رانا

    خاک کی مٹھی

    arifkarim اور ماہی احمد بہنا یہ آپ دونوں میں ایک دوسرے کو منفی ریٹنگ دینے کا کوئی مقابلہ چل رہا ہے کیا؟:p پچھلے دنوں میری منفی ریٹنگز میں اچانک ہی دو اکا اضافہ ہوگیا۔ کافی سر کھجایا لیکن کچھ سمجھ نہ آیا کہ یہ دو کا اضافہ کہاں سے آگیا۔ میری ریٹنگ شیٹ گندی کردی۔ پھر ایک دن پتہ لگا مضحکہ خیز کی...
  11. رانا

    خاک کی مٹھی

    دیکھتے ہیں کہ پڑھنے والے اسے کونسا فکشن سمجھتے ہیں۔:)
  12. رانا

    خاک کی مٹھی

    جزاک اللہ نایاب بھائی۔ پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ۔ دلچسپ بات یہ کہ مجھے بھی اس تحریر پر فتووں کا ہی خدشہ تھا لیکن پھر سوچا کہ جو اپنے دل کو ٹھیک لگے وہی کرنا چاہئے فتووں سے کیا ڈرنا۔:)
  13. رانا

    خاک کی مٹھی

    پرانے وقتوں کی بات ہے۔ یہی کوئی چار ارب سال پہلے کی۔جب زمین اس شکل میں تو نہیں تھی۔دربار سلطانی سے ایک پیغامبر ایک منصوبے کی تفصیلات لے کر ہاتف سردار کے پاس پہنچا اور اسے ایک پیغام دیا۔ ہاتف سردار نے منصوبے کی تفصیلات پڑھیں اور جزیات ذہن نشین کرکے اپنی ہزاروں فرشتوں کی ٹیم ساتھ لے کر منصوبے کے...
  14. رانا

    ان پیج کی پی ڈی ایف سے متن اخذ کرنے کی ایک ناکام کوشش

    یہ رول تو مجھے ویسے بھی کئی جگہ مینولی ڈالنا پڑا کیونکہ خالی کشتی اور نقطوں کا پئیر جہاں بھی آیا وہاں یہ مسئلہ بھی آیا۔اور اسے اسی طرح حل کیا کہ اگر تو نقطوں کی جگہ ڈیٹابیس میں خالی تھی تو مسئلہ خود بخود حل ہوگیا لیکن جہاں دونوں جگہ کوئی نہ کوئی ترسیمہ تھا مثلا ایک جگہ "کڑ" اور دوسری جگہ "کر" تو...
  15. رانا

    ان پیج کی پی ڈی ایف سے متن اخذ کرنے کی ایک ناکام کوشش

    arifkarim کی مہیا کردہ فائلز کی مدد ے کافی حد تک ڈیٹابیس مکمل کرنے کے بعد کچھ ٹیسٹ کئے تو متن میں کافی بہتری تو آئی لیکن ساتھ ہی کچھ نئے گھمبیر قسم کے مسائل بھی سامنے آئے۔ایک مسئلہ تو یہ آیا ان پیج میں نوری کیریکٹرز جو تین فائلز ہیں ان سے جو الفاظ بنتے ہیں وہ متن سے غائب ہوجاتے ہیں کیونکہ انکے...
  16. رانا

    کیا آپ کو معلوم ہے شاہد آفریدی اور مصباح الحق سمیت مختلف پاکستانی کرکٹرز کی تنخواہیں کتنی ہیں؟ جانئے

    یہ تنخواہیں دیکھ کر دل کرتا ہے اس ٹیچر کا گلا گھونٹ دوں جس نے اسکول میں "پڑھو گے لکھو بنو گے نواب کھیلو گے کودو گے ہو گے خراب" سنا کر ہماری زندگی برباد کردی۔:)
  17. رانا

    "دنیا کے سب سے اچھے ابّا" :)

    لاجواب۔ باپ اور بیٹی کی محبت تو ویسے بھی ضرب المثل ہے۔ انگلی کٹنے والی تصویر دیکھ کر تو میں سچ مچ ڈسٹرب ہوگیا۔ پھر بعد والی تصاویر میں یہی چیک کرتا ہے رہا کہ انگلی اصل میں تو سلامت ہے نا۔:)
  18. رانا

    بلاگنگ کی دنیا میں ایک نیا پلیٹ فارم متعارف

    یہ سب مراسلے پڑھتے ہوئے میاں صاحب کی حالت زار:atwitsend: ویسے اگر یہ واقعی ون مین شو ہے تو انتہا درجے کی دھوکہ دہی کے مرتکب ہوئے ہیں میاں صاحب اس انداز میں تعارف کراتے ہوئے۔ اس لئے کہ پانچ گنا ڈیٹا اسٹوریج کی نوید تو سنادی یہ نہیں بتایا کہ بلاگر پر ڈیٹا ضائع ہونے کا کوئی خدشہ نہیں ہوتا جبکہ ون...
  19. رانا

    رمضان کا پہلا دن کیسا گزرا

    مزے کی بات مجھے بھی لکھتے ہوئے لگ رہا تھا کہ کچھ گڑبڑ ہے لیکن درست ذہن میں نہیں آیا تو ہم نے سوچا چلنے دو یہ کون سا ادبی زمرہ ہے۔:p
  20. رانا

    رمضان کا پہلا دن کیسا گزرا

    اس بات سے تو سو فیصد متفق ہوں۔ میرا اشارہ تو اس طرف تھا کہ بیچارے کو اندازہ بھی نہ ہوگا کہ یہاں یہ بچگانہ انداز نہیں چلنے والا بلکہ چھوٹتے ہی اولے پڑیں گے۔:p
Top